Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حقیقی دہشتگردوں نے لانڈھی کے پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کیا، انہیں پولنگ اسٹیشنز سے باہر نکال کر ان پولنگ اسٹیشنز پر قبضہ کرلیا، سردار احمد
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما و سندھ اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے صوبائی الیکشن کمیشنر کو ایک خط کے ذریعے لانڈھی کی مختلف یوسیز میں حقیقی دہشتگردوں کی جانب سے انتخابی عمل کے دوران طاقت کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے اور پولنگ اسٹیشز پر قبضہ کرنے کے متعلق آگاہ کیا ہے۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2015
لانڈھی کے علاقے پیرس مل کے پولنگ اسٹیشن نمبر11 میں حقیقی دہشت گردوں کی غنڈہ گردی
لانڈھی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے مسلح غنڈہ گردی کا سلسلہ جاری ہے اور لانڈھی کے علاقے پیرس مل کے پولنگ اسٹیشن نمبر11 میں حقیقی دہشت گردوں نے پولنگ اسٹاف کو تشدد کا نشانہ بناکر پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا ۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2015
ایم کیوایم کو طاقت کے ذریعہ بلدیاتی الیکشن لڑنے سے بازرکھنے کے واقعات پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کو طاقت کے ذریعہ بلدیاتی الیکشن لڑنے سے بازرکھنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل آج صبح پرامن طریقہ سے شروع ہواتھا لیکن آہستہ آہستہ دہشت گرد عناصر مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر رینجرز اور پولیس کے سامنے غنڈہ گردی کرتے رہے۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2015
پیپلزپارٹی کے عہدیدار کی جانب سے چنیسر گوٹھ ،ضلع شرقی کراچی میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
اورنگزیب نامی بدنام زمانہ منشیات فروش ،جرائم پیشہ اور پیپلزپارٹی ضلع شرقی کا عہدیدار نے کراچی شرقی ، محمودآباد چنیسر گوٹھ کی یوسی 4 ، پولنگ اسٹیشن نمبر17 میں پولنگ اسٹاف کو اسلحہ کے زورپر یرغمال بنالیا ہے
Read More
Posted on:
05 Dec 2015
’رات ۔۔۔۔ نظم : قاسم علی رضا
چاہے کتنی بھی گہری سیاہ رات ہو
اسکے سائے میں ڈوبی ہر اک بات ہو
Read More
Posted on:
05 Dec 2015
حراست کے دوران ندیم احمد کی ہلاکت انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حراست کے دوران ایم کیوایم لائنزایریا ، یونٹ 52 کے سرگرم کارکن ندیم احمد کی ہلاکت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ پردلی افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کو جھوٹے مقدمات میں گرفتارکرکے حراست کے دوران انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بناکر شہید کیاجارہا ہے
Read More
Posted on:
04 Dec 2015
ایم کیوایم لائنزایریاسیکٹر کے کارکن ندیم احمد کوحراست کے دوران ماورائے عدالت قتل کردیاگیا
کراچی میں ایم کیوایم کے ایک اورکارکن کوحراست کے دوران ماورائے عدالت قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم لائنرایریاسیکٹریونٹ 52کے کارکن ندیم احمد ولدامیر دولہ کو21نومبرکورینجرزنے ان کے گھر سے گرفتارکیاتھا۔ چارروزتک حراست میں رکھنے کے بعد25نومبرکوندیم احمدکورینجرزنے پولیس کے حوالے کیا۔ اگلے ہی روز26نومبر کوندیم احمدکو سینٹرل جیل منتقل کردیاگیا۔ ندیم احمدکے اہل خانہ نے ان کی رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا اور عدالت نے ان کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کئے
Read More
Posted on:
04 Dec 2015
ندیم احمدکی وفات سرکاری حراست میں کھلا قتل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لائنرایریاسیکٹریونٹ 52کے کارکن ندیم احمد ولدامیر دولہ کی سرکاری حراست میں شہادت کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ندیم احمد ولدامیر دولہ کو21نومبرکورینجرزنے ان کے گھر سے گرفتارکیاتھا۔
Read More
Posted on:
04 Dec 2015
انتخابی مہم خوش اسلوبی سے مکمل ہوگئی ہے، مخالفین کے پاس بائیکاٹ کا کوئی بہانہ نہیں ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحد ہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنماڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کی مہم ساتھ خیریت اور خوش اسلوبی سے مکمل ہوگئی ہے ، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے کوشش کی کہ 5دسمبر کے انتخابات کو کسی سازش کے تحت ملتوی کروادیا جائے لیکن ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،ہمیں امید ہے کہ 5دسمبر کودونوں جماعتیں کوئی بہانا بنا کربائیکاٹ نہیں کریں گی اور جواں مردی سے انتخابا ت میں حصہ لیں گی،شہر کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے امیدواران کارکنان کو گرفتارکیا گیا، بینرز،
وڈیو
English
Read More
Posted on:
04 Dec 2015
جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 30 ویں برسی ملک بھر میں عقیدت اور احترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 30ویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی ،برسی کا مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقد ہوا جس میں محترمہ خورشید بیگم کے ایصال کے لئے فاتحہ خوانی وقرآن خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا ،برسی کے اجتماع میں جناب الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ بیگم ،سینئر ڈپٹی کنوینرعامر خان ،ڈپٹی کنوینرکہف الواریٰ،شاہد پاشا، اراکین رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی،عارف
تصاویر
Read More
Posted on:
04 Dec 2015
...
481
482
483
484
485
486
487
488
489
490
491
492
493
494
495
...
News
4901
to
4910
of
13621
Urdu News Archive
Founder & Leader MQM Mr.Altaf Hussain addressed at 48th Foundation Day
...
14 Jun 2026
SC overturns convictions of two MQM workers in Karachi’s Baldia factor
...
10 Jun 2026
Kashmir -Study Circle No 413 (6 jun 2026)
...
07 Jun 2026
میری آواز سنو - یومِ تاسیس اسپیشل - علم سے عمل تک
...
06 Jun 2026
Founder and Leader Mr. Altaf Hussain will deliver a very important spe
...
28 May 2026
Field Marshal Asim Munir Khudara, adopt the path of understanding and
...
26 May 2026
Historaical address of Founder & Learder Mr. Altaf Hussain ( Ijtima-e-
...
25 May 2026
Welfare Activities of Wafa Foundation
...
25 May 2026
I vehemently condemn in all possible terms the arrests of MQM workers
...
23 May 2026
MQM Rabita Committee Important Press Conference - 23 May 2026
...
23 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us