Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
16دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 16دسمبرپاکستان کی تاریخ کاسیاہ دن ہے جس روز پاکستان دولخت ہوااورپشاورمیں آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشت گردوں نے ننھے منے ،معصوم طلبہ اوراساتذہ کے خون سے ہولی کھیلی،وقت کاتقاضہ ہے کہ پاکستان سے طالبان، القاعدہ اورداعش کامکمل صفایا کردیاجائے اورانہیں کسی ملک کے خلاف پروکسی کیلئے استعمال نہ کیاجائے۔ انہوں نے ان خیالات کااظہارآج لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآبادمیں سانحہ مشرقی پاکستان، سانحہ آرمی پبلک اسکول اورسانحہ علی گڑھ کے شہدا کی برسی کے سلسلے میں منعقدہ اجتماع سے وڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجتماع میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں،ارکان اسمبلی ،تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داروں اور یونٹوں سیکٹروں کے کارکنان سمیت ہزاروں
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہیدہونے والے معصوم طلباء اور اساتذہ کو خراج عقیدت، ایم کیوا یم کی جانب سے شمع روشن
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہید طلبا، طالبات اور اساتذہ کرام کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوا یم کے تحت لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں شمع روشن کی گئیں
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
ایم کیو ایم کے تین رکنی نمائندہ وفد نے پشاور کا دورہ کیا، وفد کی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات،
وفد کی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات، قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ مشرقی پاکستان ، سانحہ قصبہ و علیگڑھ اورسانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے المناک سانحات کے شہداء کی برسی کراچی سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج کراچی سمیت ملک بھر میں سانحہ مشرقی پاکستان ،سانحہ قصبہ علیگڑھ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی اورشہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی فاتحہ خوانی کے اجتماعات ہوئے
کراچی تصاویر
حیدرآبا د تصاویر
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
سانحہ مشرقی پاکستان اورسانحہ قصبہ علیگڑھ کی تحقیقات کرواکر ذمہ داران کو قوم کے سامنے لایا جائے،مقررین حکمرانوں کی ناعاقبت اندیشی نے پاکستان کو بڑے بڑے سانحات سے دوچار کیا ہے ، کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت سانحہ قصبہ علیگڑھ، سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور اور سانحہ مشرقی پاکستان کے شہداء کی برسی کا اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقد ہوا۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مطالبہ کیا کہ سانحہ مشرقی پاکستان اورسانحہ قصبہ علیگڑھ کی بھی تحقیقات کرائی جائیں اور ان سانحات کے ذمہ داران کو قوم کے سامنے لایا جائے۔
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
کیا تم ہمیں بھول گئے!۔۔۔تحریر:طارق جاوید
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
وسیم اختر نے ما ضی میں جیل کی 3سال تک صعوبتیں بھی برداشت کی اور ایک سال تک اڈلہ جیل میں بھی رہے
نا مز حق پر ست میئر کر اچی وسیم اختر ایم کیو ایم کے دیر نہ کا رکن ہیں وسیم اختر ما ضی میں کر اچی سے رکن قومی وصوبا ئی اسمبلی کے رکن بھی منتخب ہو ئے ۔
Read More
Posted on:
16 Dec 2015
آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو قائد تحریک الطاف حسین کا زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی پر تمام شہیدبچوں اوراساتذہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہاکہ 16دسمبر2014ء پاکستان کی تاریخ کاوہ سیاہ ترین دن ہے جب سفاک دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول میں داخل ہوکروہاں زیرتعلیم بچوں اور اساتذہ کرام کوسفاکی اوربیدردی سے گولیاں مار کر شہید کردیا اور اسکول کومعصوموں کوخون سے نہلادیا۔ جناب الطاف حسین نے آرمی پبلک اسکول کے شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کواپنی جواررحمت میں جگہ دے ،ان کے درجات بلند
Read More
Posted on:
15 Dec 2015
سانحہ آر می پبلک اسکول کے معصوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے قرآن خوانی اور شمع روشن کی جائیں گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصو م شہداء کت ایصال ثواب کیلئے بدھ 16دسمبر کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائے گا
Read More
Posted on:
15 Dec 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ سقو ط ڈھا کہ ،قصبہ علیگڑھ کا لونی اور سانحہ آرمی پبلک اسکو ل پشاور کے شہد اء کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خو انی وفا تحہ خوانی کا اہتمام کیا جا ئے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 14دسمبر 1986ء سانحہ قصبہ و علیگڑھ ء اور16دسمبر 1971ء سقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی کے موقع پر ملک بھر میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا ۔ برسی کے سلسلہ میں مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں مورخہ 16؍ دسمبر 2015ء بروز بدھ بعد نماز ظہر تا عصر منعقد کیا جائے گا جس میں شہداء کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ
Read More
Posted on:
15 Dec 2015
...
481
482
483
484
485
486
487
488
489
490
491
492
493
494
495
...
News
4861
to
4870
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us