Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست اراکین اسمبلی نے سانحہ آرمی پبلک اسکول میں شہید ہونے والے بچے کے نام سے پشاورمیں حسن زیب شہید اسکول کا افتتاح کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے ایم این اے عبدالوسیم ،سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن ایم کیو ایم سوشل فورم کے رکن نعیم راحت ،ڈسٹرکٹ انچارج پشاور ارباب محمد ایوب اور پشاور سے تعلق رکھنے والے ایم کیو ایم کے کارکنان نے آج ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر آرمی پبلک اسکول سانحہ میں شہید ہونے والے بچے شہید حسن زیب کے نام سے منسوب حسن زیب شہید اسکول کا افتتاح کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
22 Dec 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام 23دسمبر 2015ء بدھ کو نائن زیرو عزیز آباد میں کرسمس کی پروقار تقریب منعقد ہوگی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل 23دسمبر بروز بدھ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد میں کرسمس کے سلسلے میں پروقار تقریب منعقد ہوگی ۔ کرسمس کی تقریب میں عیسائی نوجوان ، بزرگ ، خواتین اوربچوں سمیت مسیحی مذہبی رہنما بھی شرکت کریں گے
Read More
Posted on:
22 Dec 2015
ایم کیوایم ملک میں برسوں سے جاری اسٹیٹس کو کا خاتمہ چاہتی ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ملک میں برسوں سے جاری اسٹیٹس کو خاتمہ چاہتی ہے، ایم کیوایم پاکستان میں رائج فرسودہ جاگیردارانہ نظام کاخاتمہ کرکے ایسامنصفانہ نظام قائم کرناچاہتی ہے جس میں تمام پاکستانیوں کویکساں حقوق حاصل ہوں اور شہریوں کے درمیان رنگ،نسل ، زبان، فرقہ، مسلک اورمذہب کا امتیاز ختم کرکے سب کے ساتھ مساوی سلوک کیاجاتاہو۔
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Dec 2015
ایم کیوایم اپنے شہداء کی قربانیوں کوکسی قیمت پررائیگاں نہیں جانے دیگی،عارف خان ایڈووکیٹ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ ایم کیوایم اپنے شہداء کی قربانیوں کوکسی قیمتی پررائیگان نہیں جانے دیگی ،تحریک کے لئے محسن رضانقوی شہیدکی قربانی کوہمیشہ یاد رکھاجائیگا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ناظم آبادگلبہارمیں ایم کیوایم کے شہیدکارکن ’’محسن رضانقوی شہید‘‘کے نام سے پارک کاافتتاح کے موقع پرشہید کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے گفتگوکے
Read More
Posted on:
21 Dec 2015
فیصل کنٹومنٹ بورڈکراچی کے حق پرست نمائندوں کی نائن زیروپرسیدشاہدپاشااور وسیم اختر سے ملاقات
فیصل کنٹومنٹ بورڈکراچی کے حق پرست بلدیاتی نمائندوں کے وفدنے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکاتفصیلی دورہ کیااورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرسیدشاہدپاشااور میئرکراچی کے نامزدایم کیوایم کے امیدوار وسیم اخترسے ملاقات کی
Read More
Posted on:
21 Dec 2015
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا کارکنان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124 کے کارکن سجاد احمد اور نیوکراچی سیکٹر یونٹ 138 کے کارکن عشرت علی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے
Read More
Posted on:
21 Dec 2015
ایم کیو ایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹریونٹ 77 کے کمیٹی ممبر ایس ایم طارق کے والد ایس ایم ناصر، نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 176 کے کارکن سید عبدالقدیرکے والد سید عبدا لسبط اور ایم کیو ایم کی مرکزی صوبائی کمیٹی کشمیر کے رکن شاکر فاروقی کی والدہ خاتون بیگم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے
Read More
Posted on:
21 Dec 2015
ٹھٹھہ کے قریب "کے بی فیڈر کینال" میں بڑے پیمانے پرمردہ جانوروں کی موجودگی اوراس کے باعث شہریوں میں وبائی امراض پھیلنے کے خدشات پرحق پرست اراکین سندھ اسمبلی کااظہارِ تشویش
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے ٹھٹھہ کے قریب "کے بی فیڈر کینال" میں بڑے پیمانے پرمردہ جانوروں کی موجودگی اوراس کے باعث شہریوں میں وبائی امراض پھیلنے کے خدشات پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
21 Dec 2015
مسلح افواج اورتمام قومیتوں کے نام قائدتحریک الطاف حسین کااہم پیغام
واجب الاحترام بزرگو ۔۔۔میری ماؤں۔۔۔ بہنوں ۔۔۔ عزیز تحریکی ساتھیو۔۔۔مہمانان گرامی ۔۔۔ سیاسی و مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے بھائیو اور بہنوں۔۔۔ تمام فرقوں کے لوگ۔۔۔ تمام مذاہب کے لوگ۔۔۔ تمام مسالک کے لوگ۔۔۔ بزرگوں کو سلام تحسین پیش کرنے کے ساتھ شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر کراچی اور حیدرآباد کے ایک ایک فرد کو زبردست مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس بلدیاتی انتخابات میں جو شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کی ہے وہ کوئی یقین نہیں کر رہاتھا۔ یہ اللہ کی رحمت ۔۔۔ساتھیوں کی محنت۔۔۔بہنوں کی محنت۔۔۔ بزرگوں کی رات دن کی محنت کا نتیجہ ہے۔۔۔ ایک ایک سیکٹر کی کامیابی کا نتیجہ ہے۔۔۔ محنت کا نتیجہ ہے۔۔۔ ادھر گرفتاریاں ہورہی ہیں۔۔۔اُدھر چھاپے پڑ رہے ہیں۔۔۔اُدھر گرفتاری ہو رہی ہے۔۔۔ اُدھر نیوز چل رہی ہے۔
Read More
Posted on:
21 Dec 2015
القاعدہ ، طالبان اورداعش سب سے بڑا خطرہ ہیں
ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے تحت دانشوروں ، ٹیکنوکریٹس ، پروفیسرز ، انجینئرز ، ڈاکٹر اور تاجروں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا خطاب
Read More
Posted on:
20 Dec 2015
...
481
482
483
484
485
486
487
488
489
490
491
492
493
494
495
...
News
4821
to
4830
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us