Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کی تقاریر اورتصاویر پر پابندی کو عوام اب مزید برداشت نہیں کریں گے ، حق پرست سینیٹرز
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرز نے کہا ہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر پر پابندی جمہوریت اور اظہار رائے کی آزادی کے صریحاً منافی ہے اور اس پابندی کو حق پرست عوام اب مزید برداشت نہیں کریں گے
Read More
Posted on:
27 Jan 2016
جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی جیسے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہیں،کشور زہرہ، نائلہ لطیف
متحد ہ قومی قومی مو ومنٹ کے شعبہ خو اتین انچارج کشور زہرہ اورجوائنٹ انچارج نائلہ لطیف نے اپنے ایک بیا ن میں کہاہے کہ حکومت نے جنا ب الطاف حسین کی میڈیا کو ریج تقاریر وں اور تصاویر وں پر پا بندیا ں لگا ئی ہے جو سر اسر غیر آئینی اور غیر جمہو ری اقدام ہے جس کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہیں
Read More
Posted on:
27 Jan 2016
قائد تحریک کی تقریر و تصاویرپر غیرآئینی پابندیوں کو کلی طور پر مسترد کرتے ہیں، احتجاجی مظاہروں کا اعلان،ایم کیو ایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ امریکہ جناب الطاف حسین کی تقریر و تصاویر سمیت ہر قسم کی غیر آیئنی پابندیوں کو کلی طور پر مسترد کرتی ہے۔ پاکستان کو بچانا ہے تو ارباب اختیار و اقتدار کو اپنا دوغلا پن ختم کرنا پڑے گا۔
Read More
Posted on:
27 Jan 2016
جناب الطاف حسین پر پابندی ختم نہ کی گئی تو مظاہرے ،پر امن دھرنوں اورہڑتالوں میں تبدیل ہوجائیں گے ، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کراچی کے مختلف علاقوں میں منعقدہ احتجاجی مظاہروں میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی نے بھی شرکت کی اور وہاں موجود میڈیا نمائندگان کو اپنے احتجاج کے اصل مؤقف سے آگا ہ کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Jan 2016
جناب الطاف حسین پرغیر آئینی پابندی مسترد؍ کراچی سراپا احتجاج ؍منگل کے روز ایم کیوا یم کا پہلا ’’ یو م احتجاج‘‘
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تقاریراور تصاویر پر غیر آئینی پابندی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے میں منگل کے روز ایم کیوا یم کے تحت کراچی کے 400سے زائد مختلف مقامات پر ’’یوم احتجاج ‘‘منا یاگیا اور زبردست احتجاجی مظاہرے منعقد ہوئے جن میں مجموعی طورپر شہر بھر سے لاکھوں کارکنان اور عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کرکے حکومت سے جناب الطاف حسین پر عائد غیر آئینی پابندی فی الفور ختم کرنے کامطالبہ کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Jan 2016
ایم کیوایم کی جانب سے بنگلہ دیش کے ریڈکراس کیمپوں میں محصورپاکستانیوں میں تقریباًڈھائی ہزارکمبلوں کی تقسیم
ایم کیوایم کی جانب سے بنگلہ دیش کے ریڈکراس کیمپوں میں محصورپاکستانیوں میں تقریباًڈھائی ہزارکمبل تقسیم کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق چند روزقبل ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے علم میں یہ آیاتھاکہ بنگلہ دیش کے ر یڈکراس کیمپوں میں محصورپاکستانی سخت سر دی کے موسم میں نہایت مشکل حالات میں زندگی گزاررہے ہیں اورانہیں کمبلوں کی اشدضرورت ہے۔
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Jan 2016
ایم کیو ایم نے پنجاب میں بھرپور طریقے سے تنظیمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے، شبیر احمد قائم خانی
متحد ہ قومی موومنٹ لاہور کے زیراہتمام پنجاب ہاؤس لاہور میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا جس میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی ، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے جوائنٹ انچارج خالد اعوان ، رکن مرزا ندیم بیگ ، سینٹرل پنجاب کے تمام شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Jan 2016
جناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے وفد کی سندھ اسمبلی کے احاطے میں متاثرین سے ملاقات ؍ راشن بیگز تقسیم کئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے وفد نے سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسما کئے گئے مکانات کے متاثرین سے ملاقات کرکے ان میں راشن تقسیم کیا اور اظہار ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔وفد میں اراکین رابطہ کمیٹی عبد الحسیب، اقبال مقدم اور ڈاکٹر سلیم دانش شامل تھے ۔
Read More
Posted on:
26 Jan 2016
ایم کیوا یم نے پاکستان میں پر امن احتجاج کی نئی مثا ل قائم کرکے مہذب معاشرے کی تشکیل میں سنگ بنیاد رکھ دیا
ایم کیوا یم نے پاکستان میں پر امن احتجاج کی نئی مثا ل قائم کردی ۔قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر و تصاویر کی میڈیاپر پابندی کیخلاف منگل کے روز ایم کیوا یم کے تحت کراچی کے 400مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے منعقد کئے گئے
Read More
Posted on:
26 Jan 2016
جناب الطاف حسین پر پابندی کیخلا ف کراچی کے 400سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرے شروع،
مختلف مقامات پر ایم کیو ایم رہنما ؤں سمیت کارکنان اور عوا م کی بڑی تعداد شریک ہے، ترجمان ایم کیوا یم فائیو اسٹار میں سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار ، لیاقت آباد دس نمبرمیں ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل اوررکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق شریک ہیں،ترجمان حسن اسکوئر پر ڈپٹی کنوینر سیدشاہد پاشا، رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین ، ریگل چوک پررکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر قادر خانزادہ اوردوتلوار کلفٹن پررکن رابطہ کمیٹی کمال ملک اور خوش بخت شجاعت مظاہرہ میں شریک ہیں، ترجمان ایم کیوایم لانڈھی اورکورنگی میں رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈوکیٹ اورنمائش چورنگی پر نامزدمئیر کراچی وسیم اختر، سندھ اسمبلی میں حق پرست قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن مظاہرین کے ہمراہ ہیں، ترجمان ایم کیوایم ڈاکٹر سلیم دانش اور رعنایوسف زئی واٹر پمپ پر مظاہرے میں شریک ہیں ، ترجمان ایم کیوا یم
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Jan 2016
...
451
452
453
454
455
456
457
458
459
460
461
462
463
464
465
...
News
4561
to
4570
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us