Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی شہید کے روح کے ایصال ثواب کیلئے انٹر نیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع
Read More
Posted on:
30 Dec 2018
علی رضاعابدی شہید کوفوج ، رینجرز،آئی ایس آئی کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سید علی رضاعابدی شہید کی سامنے آنے والی ان کی اپنی آڈیو نے ساری حقیقت کھول کر رکھ دی ہے کہ انہیں فوج ،پیراملٹری رینجرز،آئی ایس آئی دیگرایجنسیوں کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں جنہوں نے اپنے مذموم مقاصد کے تحت علی رضا عابدی کوقتل کیاہے ،علی رضاعابدی شہید کے قتل کے پس پردہ مقاصد بے نقاب ہوگئے
Read More
Posted on:
29 Dec 2018
سید علی رضاعابدی شہید کے قتل میں جی ایچ کیو اورآئی ایس آئی پوری طرح ملوث ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضاعابدی شہید کے قتل میں پاکستان کی فوج کاجی ایچ کیو اورآئی ایس آئی پوری طرح ملوث ہے کیونکہ وہ فوج کے منصوبوں کوناکام بنا رہاتھا، میرے پاس جی ایچ کیو کی اس سازش کے ثبوت اورگواہان موجود ہیں، اگرعالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایاجائے تومیں اس بات کے ثبوت وشواہد اورگواہان کوبھی پیش کرنے کیلئے تیارہوں۔
Read More
Posted on:
28 Dec 2018
قائدتحریک الطاف حسین پرلگائے گئے تمام شرانگیزالزامات کوسختی سے مسترد کرتے ہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
Read More
Posted on:
27 Dec 2018
قائد تحریک الطاف حسین کل براہ راست خطاب کریں گے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
اپنے براہ راست خطاب میں جناب الطاف حسین ناقابل تردید ثبوت وشواہد اور دلائل کے ساتھ ثابت کریں گے کہ ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی کے بہیمانہ اور سفاکانہ قتل میں فوج، پیرا ملٹری فورسز یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ (جی ایچ کیو) پوری طرح ملوث ہے۔
Read More
Posted on:
27 Dec 2018
بے نظیربھٹو کے قتل کے بعد تین روز تک سندھ کے شہری علاقوں میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے ملزمان آج تک قانون کی گرفت سے محفوظ ہیں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ بے نظیربھٹو کے قاتل اور قتل کے بعد تین روز تک کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے ملزمان آج تک قانون کی گرفت سے محفوظ ہیں
Read More
Posted on:
27 Dec 2018
سماء ٹی وی کی جانب سے علی رضاعابدی کے بہیمانہ قتل میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کو ملوث کرنے کی گھناؤنی کوشش انتہائی شرمناک ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سماء ٹی وی کی ایک رپورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کے بہیمانہ قتل میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کو ملوث کرنے کی گھناؤنی کوشش کی شدید مذمت کی ہے اوراسے سراسر شرانگیزی اورجھوٹ کاپلندہ قراردیاہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2018
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سیدعلی رضا عابدی کا بہیمانہ قتل ایک بڑاسانحہ اور گہری سازش کاحصہ ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینرقاسم علی رضا اوراراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سیدعلی رضا عابدی کے بہیمانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس واقعہ کو ایک بڑاسانحہ اور گہری سازش کاحصہ قراردیاہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2018
سیدعلی رضاعابدی کا قتل انتہائی قابل مذمت اورافسوسناک ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سیدعلی رضاعابدی کے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ واقعہ انتہائی قابل مذمت اورافسوسناک ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ علی رضا عابدی کے قتل میں انہی قوتوں کاہاتھ معلوم ہوتا ہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2018
پی ایس پی ٹولے کے دفترپر فائرنگ کے واقعہ کامقدمہ ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا، رابطہ کمیٹی کے رکن سفیان یوسف اورایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید تراوش علی کے خلاف درج کرناقابل مذمت ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عثمانیہ گلبہارمیں پی ایس پی ٹولے کے دفترپر فائرنگ کے واقعہ کامقدمہ ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا، رابطہ کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف اورایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید تراوش علی کے خلاف درج کئے جانے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2018
...
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
...
News
1701
to
1710
of
13748
Urdu News Archive
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us