Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
خودکش دھماکے اورحملے لاڈلے عمران خان کوکامیاب کروانے کے لئے کروائے جارہے ہیں۔الطاف حسین
مہاجرنوجوان اپنی قوم کی بقاء کیلئے عملی جدوجہدمیں حصہ لیں ورنہ وہ قوتیں جوہمیں غلام بناناچاہتی ہیں وہ کامیاب ہوجائیں گی
Read More
Posted on:
16 Jul 2018
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی سیاسی صورتحال کے بارے میں کل مورخہ 16جولائی بروز پیر اہم وڈیوبریفنگ کرے گی
Read More
Posted on:
16 Jul 2018
ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا
ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام ہفتہ کودارالحکومت واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائش گاہ وہائٹ ہاؤس کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیاجس میں شدید گرمی کے باوجود ضعیف العمربزرگوں، خواتین، نوجوانوں اوربچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2018
تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر ایم کیوایم امریکہ واشنگٹن ڈی سی چیپٹرکے کارکنوں طلحہ عباسی، فیصل عثمانی، حفیظ الحق، توصیف خان، شاہدمعین، نویدحسن اورصبیح الاسلام کی تنظیمی رکنیت غیرمعینہ مدت کے لئے معطل کردی گئی۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
Read More
Posted on:
15 Jul 2018
اسلام آباد کے کرپٹ افسران کراچی میں بے گناہ مہاجروں کاقتل عام کررہے ہیں اورمذہبی انتہاپسندوں کی کھلی سپورٹ کررہے ہیں ۔کانگریس مین ڈینارورابیکر
ہم کراچی کوپرامن اورتشددسے پاک بناناچاہتے ہیں۔ڈینارورابیکر
Read More
Posted on:
14 Jul 2018
قائدتحریک الطاف حسین کے حق میں نعرے لگانے پرگلشن اقبال سے ایم کیوایم کے کارکنوں اصغر اورسلمان شیخ کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
کراچی میں کالعدم تنظیموں کوکھلے عام سرگرمیاں کرنے کی آزادی ہے لیکن ایم کیوایم کے خلاف آپریشن کیاجارہاہے
Read More
Posted on:
14 Jul 2018
ملٹری اسٹیبلشمنٹ اورآئی ایس آئی صرف تحریک انصاف کو جتوانے کیلئے دیگرسیاسی ومذہبی جماعتوں کے خلاف دھماکے کراکر شہریوں کا قتل عام کیوں کررہی ہے؟ الطاف حسین
اس سے تو بہتر ہے کہ الیکشن کے بغیرہی تحریک انصاف کی کامیابی کااعلان کردیاجائے
مذموم مقاصدکی تکمیل کیلئے بے گناہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کی انتہائی شرمناک کارروائیاں نہ کی جائیں۔ الطاف حسین
Read More
Posted on:
13 Jul 2018
ایم کیوایم کے زیراہتمامکیپیٹل ہل واشنگٹن میں’’ دی فیوچر آف مہاجرنیشن ‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کاانعقاد ایم کیوایم کی اس کانفرنس کو ’’ مہاجر ڈے آن دی ہل ‘‘ کانام دیا گیا
کانفرنس میں حکمراں ری پبلکن پارٹی کے کانگریس مین ڈینارورابیکر ،تھنک ٹینکس سے تعلق رکھنے والے ٹیکنوکریٹس، سینئرصحافی، بلاگرز اوردیگرشعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادکی شرکت
Read More
Posted on:
13 Jul 2018
صرف تحریک انصاف کوہی آزادانہ انتخابی مہم چلانے دی جارہی ہے جبکہ دیگرسیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کانشانہ بنایاجارہاہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کامستونگ اور بنوں میں بم دھماکوں پراظہارمذمت
Read More
Posted on:
13 Jul 2018
ایم کیوایم کے خلاف ایک اور تازہ ترین اورانتہائی بھیانک سازش
ایم کیوایم کے خلاف ایک اور تازہ ترین اورانتہائی بھیانک سازش
نیکٹا کی جانب سے جاری لیٹرمیں کہا گیاہے کہ’’ لندن میں
APMSO
کے یوم تاسیس کے موقع پر یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ٹیموں کے ذریعے مختلف سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ کونشانہ بنایاجائے ‘‘ نیکٹاکی جانب سے جاری کردہ لیٹرکے مندرجات سراسرجھوٹ، من گھڑت اورقطعی بے بنیاد ہیں، کنوینر ایم کیوایم ڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا اوراراکین رابطہ کمیٹی کامشترکہ بیان
Read More
Posted on:
12 Jul 2018
...
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
...
News
1731
to
1740
of
13600
Urdu News Archive
ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو: چھ رکنی آرگ
...
04 Jun 2026
لندن میں اے پی ایم ایس او کا48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایا
...
03 Jun 2026
سرفراز صدیقی کواے پی ایم ایس او کاچیئرمین مقررکردیا گیا
...
03 Jun 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں پانچ نئے اراکین کوشامل کرلیاگیا
...
02 Jun 2026
پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے۔ الطاف حسین
...
01 Jun 2026
پاکستان کی جیوپولیٹکل سچویشن خطرے میں ہے. ملک میں موجود سیاسی بے چینی
...
31 May 2026
جب تک فلسطین کی آزاد اورخودمختار ریاست قائم نہیں ہوجاتی، اس وقت تک اس
...
30 May 2026
The Pakistani nation is not ready to recognize Israel
...
30 May 2026
سیکوریٹی کونسل کے پانچ اراکین کوحاصل ویٹوپاورکااختیار ختم کیاجائے
...
27 May 2026
میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں
...
26 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us