Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بلوچ ، پشتون اور مہاجراکابرین غلامی سے نجات کیلئے اقوام متحدہ میں مشترکہ طورپرحق خودارادیت کامقدمہ پیش کریں اقوام متحدہ سے یہ اپیل کریں کہ سندھ کے شہری علاقوں، بلوچستان اورقبائلی علاقوں میں اقوام متحدہ کے تحت ریفرنڈم کرایاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان میں مہاجروں، بلوچوں، پشتونوں اوردیگرمظلوم قوموں پرجس طرح سے ریاستی مظالم ڈھائے جارہے ہیں، عدالتوں سے بھی کوئی انصاف نہیں مل رہاہے، ایسی صورتحال میں مہاجروں، بلوچوں اور پشتونوں کے پاس اس کے علاوہ اب کوئی آپشن نہیں رہ جاتاکہ وہ ان مظالم سے نجات کے لئے اقوام متحدہ کادروازہ کھٹکھٹائیں، لہٰذا میں بلوچ اور پشتون ر ہنماؤں کودعوت دیتاہوں کہ بلوچ ، پشتون اور مہاجراکابرین ملکر ریاستی مظالم اورغلامی سے نجات کے لئے اقوام متحدہ میں مشترکہ طورپرحق خودارادیت کامقدمہ پیش کر یں
Read More
Posted on:
03 Feb 2019
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورممتازترقی پسندرہنما مومن خان مومن اورانکے جواں سال بیٹے محسن خان کی گرفتاری ظلم کی انتہا ہے۔ ڈاکٹرندیم احسان
ڈاکٹرندیم احسان نے کہاکہ آج بروز جمعرات تقریباً صبح 5بجے کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں پولیس اورسادہ لباس میں ملبوس سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں نے مومن خان مومن کی رہائش گاہ پرچھاپہ مارا اورمومن خان مومن کے ساتھ ان کے جوان سال صاحبزادے محسن خان کوبھی حراست میں لے لیاگیا ۔ سرکاری اہلکاروں نے چھاپے کے دوران پورے گھر کی تلاشی لی،وہ مومن خان مومن ، انکے بیٹے اوربیٹی کاموبائل فون اوربیٹی کی ذاتی دستاویز کی فائل بھی اپنے ساتھ لے گئے
Read More
Posted on:
31 Jan 2019
بہادرآبادٹولے نے پہلے شہیدوں کے لہوکاسوداکیااوراب وہ لاپتہ کارکنوں کاسوداکررہے ہیں۔ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ بہادرآبادٹولے نے پہلے اپنے ظرف وضمیراورشہیدوں کے لہوکاسوداکیااوراب وہ لاپتہ کارکنوں کاسوداکررہے ہیں اورلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ کوبھی یہ سوداکرنے کے لئے دباؤڈال رہے ہیں، ہم اس کویکسرمستردکرتے ہیں ہم قائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں اپنے لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی کے لئے اپنی جدوجہدجاری رکھیں گے
Read More
Posted on:
29 Jan 2019
سہراب گوٹھ پر پی ٹی ایم کے پرامن دھرنے کے بعد بے گناہ مہاجروں اورپشتونوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ریاستی مظالم کے خلاف سہراب گوٹھ پرپشتون تحفظ موومنٹ کے پرامن دھرنے کے بعد مہاجروں اور پشتونوں کی گرفتاریوں اورچھاپوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بجائے اس کے کہ بے گناہ افراد کی گرفتاریوں،جبری گمشدگیوں اور ریاستی مظالم کاسلسلہ بند کیاجاتا، گرفتارشدگان اورلاپتہ افراد کوبازیاب کیاجاتا، ظالم وفاقی وصوبائی حکومت اورریاستی اداروں نے ریاستی مظالم کے خلاف کراچی میں پشتون تحفظ موومنٹ کے پرامن دھرنے کوختم کرانے کے لئے ظالمانہ ہتھکنڈے اختیارکرناشروع کردیے ہیں
Read More
Posted on:
28 Jan 2019
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزہاشم اعظم اورسینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج نعیم راجپوت کے بھائی محمداسماعیل راجپوت کے انتقال پر اظہارتعزیت
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزہاشم اعظم اورسینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ار کان نے ایم کیوایم یوکے ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج نعیم راجپوت کے بڑے بھائی محمداسماعیل راجپوت کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
27 Jan 2019
ایم کیوایم یوکے ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج نعیم راجپوت کے بھائی محمداسماعیل راجپوت کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج نعیم راجپوت کے بڑے بھائی محمداسماعیل راجپوت کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
27 Jan 2019
پشتون تحفظ موومنٹ کے احتجاجی دھرنے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنوں، ماؤں،بہنوں بزرگوں،نوجوانوںMillennialsاوربچوں کوایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ریاستی مظالم کے خلاف کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے میں پشتون تحفظ موومنٹ کے احتجاجی دھرنے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنوں، ماؤں،بہنوں بزرگوں،نوجوانوں اوربچوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیا ہے
Read More
Posted on:
27 Jan 2019
قائد تحریک الطاف حسین 2، فروری بروزہفتہ انتہائی اہم ، انقلابی اور تاریخی اعلان کریں گے، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد اور بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین مورخہ2، فروری2019ء بروز ہفتہ سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے اور اپنے خطاب میں انتہائی اہم ، انقلابی اور تاریخی اعلان کریں گے ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2019
معروف آرٹسٹ روحی بانو کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ اور ہردلعزیز آرٹسٹ محترمہ روحی بانوکے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
25 Jan 2019
ایم کیوایم کا ماورائے عدالت قتل، خیسورمیں خواتین کی بے حرمتی اورعالم زیب محسوداوردیگرپشتون ہمدردوں کی گرفتاریوں کے خلاف پشتون تحفظ موومنٹ کے پرامن احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کااعلان
Read More
Posted on:
22 Jan 2019
...
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
...
News
1661
to
1670
of
13748
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Release of a special song on the occasion of the 73rd birthday of F &
...
19 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us