Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے تحت شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی دسویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کااجتماع
متحدہ قومی موومنٹ کے سابق کنوینر ، شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی دسویںبرسی عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ اس سلسلے میں کوروناوائرس کی وباء کے پیش نظر حکومت کی ایس اوپیز کو مدنظررکھتے ہوئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع ہوا
Read More
Posted on:
16 Sep 2020
پاکستان کاپہلاقومی ترانہ ایک ممتازہندو شاعر جگن ناتھ آزاد نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے ا صرار پر لکھاتھا۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کاپہلاقومی ترانہ ایک ممتازہندو شاعر جگن ناتھ آزاد نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی فرمائش اور اصرار پر لکھاتھا جو18ماہ تک پاکستان کے قومی ترانے کے طورپرپیش کیاجاتارہا۔ انہوں نے اس بات کا انکشاف برصغیر کی آزادی ، تحریک پاکستان اورقیام پاکستان کی تاریخ کے بارے میںاپنے لیکچرز کے سلسلے کے چھٹے لیکچر میں اظہارخیال کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
14 Sep 2020
پاکستان کا پہلا قومی ترانہ (یہ ترانہ جگن ناتھ آزاد نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی فرمائش پر لکھا)
پاکستان کا پہلا قومی ترانہ (یہ ترانہ جگن ناتھ آزاد نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی فرمائش پر لکھا) ذرے ترے ہیں آج ستاروں سے تابناک روشن ہے کہکشاں سے کہیں آج تیری خاک تندیء حاسداں پہ ہے غالب ترا سواک دامن وہ سل گیا ہے جو تھا مدتوں سے چاک اے سرزمینِ پاک
Read More
Posted on:
14 Sep 2020
پاکستان اب عوام کا نہیں بلکہ فوج کا پاکستان ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان اب عوام کا نہیں بلکہ فوج کاپاکستان ہے ، جوعوام کے حقوق کے نہیںبلکہ فوج کے جرنیلوں کے مفادات کاتحفظ کررہاہے اورجس ملک میں عوام کو، مظلوم قوموںکوآزادی کے ساتھ جینے کاحق حاصل نہ ہو اسے کس طرح زندہ باد کہاجاسکتاہے
Read More
Posted on:
13 Sep 2020
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کل بروز ہفتہ چھٹے لیکچر سے اہم خطاب کریںگے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کل بروز ہفتہ چھٹے لیکچر سے اہم خطاب کریںگے ۔ جناب الطاف حسین نے نئی نسل کوبرصغیرکی اصل تاریخ سے آگاہ کرنے کاجونیاسلسلہ شروع کررکھاہے اس کے اب تک پانچ لیکچر ہوچکے ہیں
Read More
Posted on:
11 Sep 2020
احسان فراموش بہادرآبادٹولے کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے گھر اور دیگر پراپرٹیزپرملکیت کادعویٰ بانی وقائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کے خلاف جاری گھناؤنی مہم کاحصہ ہے ۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض پاکستانی ٹی وی چینلز پر برطانیہ میں قائدتحریک الطاف حسین کے گھراوردیگرپراپرٹیزپر احسان فراموش بہادرآبادٹولے کی جانب سے ملکیت کے دعوے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ عمل بانی وقائدجناب الطاف حسین اورایم کیوایم کے خلاف جاری گھناؤنی مہم کاحصہ ہے اورسراسربدنیتی پر مبنی ہے
Read More
Posted on:
09 Sep 2020
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹر کی کمیٹی کے رکن محمدفرحان کی اہلیہ کے انتقال ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹر کی کمیٹی کے رکن محمدفرحان کی اہلیہ کے انتقال پران کے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
06 Sep 2020
جرنیلوں کی کرپشن کابازارگرم ہے لیکن نیب یاسپریم کورٹ کوفوج کی کرپشن نظرنہیں آتی ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فوج نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح پورے ملک میںڈی ایچ اے کاجال بچھا دیاہے ،جرنیلوں کی کرپشن کابازارگرم ہے لیکن نیب یاسپریم کورٹ کوفوج کی یہ کرپشن نظرنہیں آتی کیونکہ سپریم کورٹ اورنیب بھی فوج کے اشاروںپر کام کررہے ہیں
Read More
Posted on:
05 Sep 2020
جیونیوز پر قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نشرہونے والی خبر انکے چاہنے والوں میں مایوسی اوربے چینی پھیلانے کی ایک ناکام کوشش ہے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز جیونیوز پر قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نشرہونے والی خبرپرتبصرہ کرتے ہوئے اسے قائدتحریک الطاف حسین کے چاہنے والوں میں مایوسی اوربے چینی پھیلانے کی ایک ناکام کوشش قراردیاہے
Read More
Posted on:
03 Sep 2020
وفاپرست ساتھیوں کے اصرارپر قائدتحریک الطاف حسین کی تازہ ترین تصاویر کاتحفہ
Read More
Posted on:
01 Sep 2020
...
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
...
News
1381
to
1390
of
13748
Urdu News Archive
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us