Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم مرحومہ کی 35 ویں برسی کل پاکستان سمیت دنیابھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ، ایم کیوایم اعلامیہ

قائد تحریک الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم مرحومہ  کی 35 ویں برسی کل پاکستان سمیت دنیابھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ، ایم کیوایم اعلامیہ
 Posted on: 12/4/2020
قائد تحریک الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم مرحومہ  کی 35 ویں برسی کل پاکستان سمیت دنیابھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ، ایم کیوایم اعلامیہ
برسی کے سلسلے میںا یم کیوایم برطانیہ ، امریکہ ، کنییڈا، آسٹریلیا، بیلجئم ، جرمنی ، ساؤتھ افریقہ اورخلیجی ممالک کے ذمہ داران و کارکنان اپنے اپنے گھروں میں محترمہ خورشید بیگم مرحومہ  کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کریں گے

لندن۔۔۔4، دسمبر2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم ةمرحومہ کی 35 ویں برسی کل بروز ہفتہ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی اورمرحومہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا ۔خورشید بیگم مرحومہ  کی برسی کے سلسلے میں کروناوائرس کی وباء کے باعث مختلف ممالک  میں مقیم ایم کیوایم برطانیہ ، امریکہ ، کنییڈا، آسٹریلیا، بیلجئم ، جرمنی ، ساؤتھ افریقہ اورخلیجی ممالک کے ذمہ داران و کارکنان اپنے اپنے گھروں میں محترمہ خورشید بیگم مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کریں گے۔ اس موقع پر خورشید بیگم مرحومہ کو زبردست خراج عقید ت پیش کیاجائے گا ۔ 
٭٭٭٭٭

9/16/2024 5:46:00 AM