Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پاکستان اسٹیل، پی آئی اے ، ریڈیوپاکستان ، ریلویز اوردیگر اداروں سے ہزاروں ملازمین کی برطرفی معاشی قتل ہے ۔الطاف حسین
Posted on: 11/30/2020
پاکستان اسٹیل، پی آئی اے ، ریڈیوپاکستان ، ریلویز اوردیگر اداروں سے ہزاروں ملازمین کی برطرفی معاشی قتل ہے ۔الطاف حسین
عمران خان نے ایک کروڑنوکریاںدینے کااعلان کیاتھالیکن حکومت ملازمین کو برطرف کررہی ہے۔الطاف حسین
ملازمین کی برطرفیوںکاسلسلہ بندکیاجائے اورتمام برطرف ملازمین کوبحال کیاجائے
تمام برطرف ملازمین سے مکمل ہمدردی اوریکجہتی کااظہارکرتاہوں۔ الطاف حسین
لندن … 30 نومبر 2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے ، ریڈیوپاکستان ، ریلویز اوردیگروفاقی اداروں سے ہزاروں ملازمین کی برطرفی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اقتدارمیں آتے ہی عوام کوایک کروڑنوکریاںدینے کااعلان کیاتھالیکن عمران خان حکومت بیروزگارنوجوانوں کونوکریاں دینے کے بجائے سرکاری اداروںسے ملازمین کی برطرفیاں کررہی ہے ، اب تک پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے ، ریڈیوپاکستان ، ریلویز اوردیگروفاقی اداروں سے ہزاروں ملازمین کوجبری طورپر برطرف کیاجاچکاہے ۔
جناب الطاف حسین نے ان جبری برطرفیوں کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت عوام سے ان کی نوکریاںچھین کران کامعاشی قتل کررہی ہے ،جبری برطرفی کے صدمہ کے باعث پاکستان اسٹیل کاایک غریب ملازم انتقال کرگیا۔ اس کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ اگرحکومت بیروزگار نوجوانوں کوروزگارفراہم نہیںکرسکتی توکم ازکم جو برسرروزگار ہیں ان سے ان کاروزگارتونہ چھینے اور ان کے چولہے تونہ بجھائے ۔ جناب الطاف حسین نے تمام برطرف ملازمین سے مکمل ہمدردی اوریکجہتی کااظہارکیااور مطالبہ کیاکہ پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے ، ریڈیو پاکستان ، ریلویز اوردیگروفاقی اداروں سے ملازمین کی برطرفیوںکاسلسلہ بندکیاجائے اور تمام برطرف ملازمین کوفی الفوربحال کیاجائے ۔
٭٭٭٭٭
10/21/2025 4:43:17 PM
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
...
17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا اس
...
17 Oct 2025
خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل
...
16 Oct 2025
میں فیلڈمارشل عاصم منیراورسندھ کے کورکمانڈراورمتعلقہ حکام سے اپیل کرت
...
16 Oct 2025
اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکار
...
16 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us