Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
8 اگست 1986ء تاریخی دن کاپیغام اورقائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے تحفہ
تحریک کے تمام ساتھی خصوصاً پرانے ساتھی اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں کہ 8 اگست 1986ء کوایم کیوایم کاپہلاعوامی جلسہ منعقد ہواتھاجس میں ہزاروں افرادنے شرکت کی تھی جس میں اکثریت نوجوانوں کی تھی۔
Read More
Posted on:
08 Aug 2020
ایم کیوایم سکھرزون یوسی 9کے کارکن منان خان کے انتقال پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سکھرزون یوسی 9کے کارکن اورسابق یونٹ انچارج منان خان کے انتقال پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
06 Aug 2020
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے اتوار 9 اگست کو ایم کیوایم یوکے کاجنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا ہے ۔
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے اتوار 9 اگست کو ایم کیوایم یوکے کاجنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس میں موجودہ حالات اورایم کیو ایم یوکے کی تنظیمی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا
Read More
Posted on:
05 Aug 2020
تمام وفاپرست عوام وکارکنان اورپاکستان سمیت دنیابھرکے مسلمانوں کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے عیدالاضحی کی دلی مبارکباد
Read More
Posted on:
31 Jul 2020
فوج اورآئی ایس آئی نے چائناکے ساتھ ملکرکراچی کو وفاق کاحصہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
30 Jul 2020
متحدہ قومی مووومنٹ کے قائد الطاف حسین پیر 3 اگست کو تاریخی حقائق کے حوالے سے پانچویںلیکچرسے خطاب کریںگے
متحدہ قومی مووومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین پیر 3 اگست 2020 ء کو تاریخی حقائق کے حوالے سے پانچویں لیکچرسے خطاب کریںگے۔ جناب الطاف حسین نے نئی نسل کوبرصغیرکی اصل تاریخ سے آگاہ کرنے کیلئے لیکچر کے نئے سلسلے کاآغازکیاہے
Read More
Posted on:
28 Jul 2020
رہبر سندھ سائیں جی ایم سید کی بہوکے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے جئے سندھ تحریک کے بانی اور رہبر سندھ سائیں جی ایم سید کی بہو، قوم پرست رہنماء سید امداد محمد شاہ کی اہلیہ ، سید جلال محمود شاہ ، سید زین شاہ اورڈاکٹرضیاء شاہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
27 Jul 2020
متحدہ قومی موومنٹ کے 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا اہم پیغام
میں نے مہاجر قومی موومنٹ کادائر ہ وسیع کر کے اسے متحدہ قومی موومنٹ میںتبدیل کیا۔تمام مظلوم و محروم اقوام کے حقوق کی جدوجہد کو متحدہ قومی موومنٹ کے ذریعے پھیلا نے کاجو اعلان 26جولائی 1997ء میںکیا تھا
Read More
Posted on:
26 Jul 2020
متحدہ قومی موومنٹ کا یوم تاسیس اتوارکل بروز اتواردنیابھرمیں منایاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کا یوم تاسیس کل بروز اتوار پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ اس موقع پر تمام اوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام اجتماعات اوراجلاس منعقد کئے جائیں گے
Read More
Posted on:
25 Jul 2020
پاکستان ، سلطنت برطانیہ کی ساز ش کے تحت قائم کیاگیاتھا، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان ، سلطنت برطانیہ کی ساز ش کے تحت قائم کیاگیاتھا اور اس سازش کیلئے برطانوی سلطنت نے مذہب کو بطورہتھیاراستعمال کیاتھا۔ ان خیالات کااظہارجناب الطاف حسین نے گزشتہ روز تاریخی حقائق کے حوالے سے اپنے چوتھے براہ راست وڈیو لیکچر میں کیا۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2020
...
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
...
News
1131
to
1140
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us