Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیو پاکستان نامی اداروں سے قائد تحریک الطاف حسین یا ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں ہے ، متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے شہری علاقوں میں شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیو پاکستان نامی اداروں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے تمام وفاپرست کارکنان وہمدردوں سے کہاہے کہ وہ ان اداروںکی کسی بھی قسم کی سرگرمیوں سے دور رہیں۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2020
رابطہ کمیٹی نے نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزیوں پر امریکہ کی امبرخان نینسی کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف اور تحریک کے خلاف غداروں کی طرح گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے پرامریکہ ہیوسٹن چیپٹر کی معطل شدہ امبرخان نینسی کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے
Read More
Posted on:
14 Apr 2020
فائیو جی ٹیکنالوجی پربڑی طاقتوں کے اختلافات اور کورونا وائرس کی وباء تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فائیو جی ٹیکنالوجی پربڑی طاقتوں کے اختلافات اور کورونا وائرس کی وباء تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے اور ماضی میں دنیا جب بھی اس قسم کے حالات سے گزری ہے تو جغرافیے تقسیم ہوئے ہیں لہٰذا ہمیں خواب غفلت میں مبتلا رہنے کے بجائے بیدار رہنا چاہئے اور دنیا کے بدلتے ہوئے حالات پر نگاہ رکھنی چاہیے
Read More
Posted on:
13 Apr 2020
مظلوم عوام کے جائز حقوق کیلئے جدوجہد کرتے رہیں ، انشاء اللہ فتح حق پرستوںکامقدر ثابت ہوگی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ شب برات ، رحمتوں ، برکتوں اور گناہوں سے بریت یعنی نجات کی رات ہے ، جب تک انسان دل سے اپنے گناہوں کی معافی نہیں مانگے گا اس کی دعا قبول نہیں ہوسکتی ۔یہ بات انہوںنے شب برات کے موقع پر ایم کیوایم برطانیہ ، امریکہ ،کینیڈا، ساؤتھ افریقہ ، آسٹریلیا،جرمنی، بیلجئم اور دیگر اوورسیز یونٹوں کے کارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
09 Apr 2020
رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپر ایم کیوایم امریکہ کے 10 کارکنان کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپر ایم کیوایم امریکہ کے 10 کارکنان کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان کی صدارت میں ہونے والے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے
Read More
Posted on:
07 Apr 2020
Karachiites نامی ٹولے سے قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ امریکہ میں Karachiites نامی ٹولے سے قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے
Read More
Posted on:
05 Apr 2020
وفاپرست کارکنان وعوام نظام احمد اور ان کی اہلیہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نظام احمد اور ان کی اہلیہ کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
04 Apr 2020
جنگ گروپ کے ایڈیٹرانچیف میرشکیل الرحمان کو فی الفور رہا کیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے جنگ گروپ کے چیئرمین اور پبلشر میرجاوید الرحمان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے اور ان کے آخری ایام میں میرشکیل الرحمان کو بھائی سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کے عمل کو غیرانسانی اور غیراسلامی قراردیا ہے۔
Read More
Posted on:
31 Mar 2020
ایم کیوایم کے 36 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہفتہ کوہونیوالی تقریب منسوخ کردی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کوروکنے کیلئے حکومت برطانیہ کی جانب سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر کی روشنی میں ایم کیوایم کے 36ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ہفتہ 21، مارچ2020ء کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ہونے والی تقریب بھی منسوخ کردی ہے ۔قائد تحریک جناب الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے
Read More
Posted on:
17 Mar 2020
حکومت سندھ کو تقسیم کرنے اورسرائیکی صوبہ کی آڑمیں کراچی صوبہ کا گھناؤناکھیل کھیل رہی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حکومت، جوماضی میں بھی سندھ کوتقسیم کرنے کی سازشیں کرتی رہی ہے وہ اب'' لڑاؤ اورسندھ پر قبضہ جماؤ رکھو'' کی نئی سازشوں کے تحت بہت بھاری سرمایہ کے ساتھ دوبارہ سندھ کو تقسیم کرنے اور سرائیکی صوبہ کی آڑمیں کراچی صوبہ کامطالبہ کرنے کاجو گھناؤنا کھیل کھیل رہی ہے اسے سندھ دھرتی ماں سے پیارکرنے والے سندھ کے مستقل باشندے کبھی کامیاب نہیں ہونے دیںگے
Read More
Posted on:
16 Mar 2020
...
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
...
News
1191
to
1200
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us