Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

MQM Relief Activities In Thar, November 2014

DAY 6 : MQM RELIEF ACTIVITIES IN THAR

14 Nov 2014     Views: 1840

KKF 5TH-DAY RELIEF, RESCUE ACTIVITIES IN THAR

13 Nov 2014     Views: 2651

Khidmat-e-Khalq Foundation, a charity wing of MQM, kept serving humanity in famine-hit areas in Thar, including Chachro, where it distributed relief goods and set up medical camps.
Click For Urdu Translation
DAY 5 : MQM RELIEF ACTIVITIES IN THAR

13 Nov 2014     Views: 1830

ALBUM DAY 4 : MQM RELIEF ACTIVITIES IN THAR

12 Nov 2014     Views: 2325

MQM SETS UP RELIEF CAMP FOR THARIS IN KARACHI

11 Nov 2014     Views: 1972

On the directives of the founder and leader of Muttahida Quami Movement (MQM), Mr. Altaf Hussain, Khidmat-e-Khalq Foundation (KKF) has set up a centralized relief camp for the famine-hit Tharis in Karachi.
VIDEO MESSAGE: ALTAF HUSSAIN APPEAL PAKISTAN FOR THAR DROUGHT VICTIMS

11 Nov 2014     Views: 2338


3RD-DAY ACTIVITIES OF KKF RELIEF CAMPS IN THAR

11 Nov 2014     Views: 3914

Pictures
Khidmat-e-Khalq Foundation (KKF) continued to help drought-hit Tharis on behalf of the founder and leader of Muttahida Quami Movement (MQM), Mr. Altaf Hussain.

ALBUM : 3RD-DAY ACTIVITIES OF KKF RELIEF CAMPS IN THAR

11 Nov 2014     Views: 2169

DAY 2 : MQM RELIEF CAMP IN THAR.

10 Nov 2014     Views: 2824

MQM APPEALS FOR DONATION TO HELP THARIS

10 Nov 2014     Views: 2292


The Coordination Committee has announced that MQM will soon build a field hospital in Thar with the help of Khidmat-e-Khalq Foundation and Medical Aid Committee because MQM is not doing politics on issues but wants to help of Thar in real sprit.
Speaking at a press conference at Khursheed Begum Secretariat, Azizabad, the Deputy Convener Dr Khalid Maqbool Siddiqui demanded the Prime Minister Nawaz Sharif to take immediate notice 
ALBUM2 : MQM RELIEF ACTIVITIES IN THAR--FIRST DAY

09 Nov 2014     Views: 2405

ALBUM3 : MQM RELIEF ACTIVITIES IN THAR-FIRST DAY

09 Nov 2014     Views: 2293

ALBUM4 : MQM RELIEF ACTIVITIES IN THAR-FIRST DAY

09 Nov 2014     Views: 2244

FAMINE-HIT, THAR KKF SETS UP MEDICAL, ASSISTANCE CAMPS

09 Nov 2014     Views: 2669

Khidmat-e-Khalq Foundation (KKF), on behalf of Mr. Altaf Hussain, the founder and leader of Muttahida Quami Movement (MQM), has set up three-day medical and assistant camps for famine-hit Tharis.
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی و حق پرست ارکان اسمبلی کے مشترکہ وفد کا ننگر پارکر میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے امدادی و طبی کیمپ کا دورہ
15 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورحق پرست ارکان اسمبلی کے مشترکہ وفد نے جناب الطاف حسین کی جانب سے تھر پارکر کے قحط سالی سے متاثرہ علاقے ننگر پارکر کا دورہ کیا اور ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ننگر پارکر میں لگائے گئے طبی و امدادی کیمپس کا دورہ کیا ۔
تصاویر
تھر پارکر کے قحط متاثرین کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کی طبی و امدادی سرگرمیاں چھٹے روز بھی جاری رہیں
14 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام تھر پارکر کے قحط سے متاثرہ خاندانوں کو طبی و امدادی سہولیات کی فراہمی اور امدادی سامان و غذائی اجناس کی تقسیم کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا ۔
تصاویر 


متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام تھر کے قحط متاثرین میں طبی وغذائی سہولیات کی فراہمی اور امدادی سامان کی تقسیم کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا
13 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام تھر کے قحط متاثرین میں طبی وغذائی سہولیات کی فراہمی اور امدادی سامان کی تقسیم کا سلسلہ جمعرات کوپانچویں روز بھی جاری رہا ۔ طبی و امدادی سرگرمیوں کے پانچویں روز ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کی جانب سے تعلقہ چھاچھرو یوسی کھیسر کے گاؤں کمبھڑ ہار میں طبی وامدادی کیمپ لگایا گیا
تھرکی سنگین صورتحال پروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ اورصوبائی وزراء کے بیانات’’ عذرگناہ بدترازگناہ ‘‘ ہے ۔ غازی صلاح الدین
12 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے معاون رکن غازی صلاح الدین نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی جانب سے تھرکی سنگین صورتحال پر اپنی نااہلی اوربدانتظامی کوتسلیم کرنے کے بجائے اس کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنا’’ عذرگناہ بدترازگناہ ‘‘ ہے ۔ 
سینیٹربابرخان غوری اورعادل صدیقی کی سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرارباب غلام رحیم سے کراچی میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات
12 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان وسینیٹربابرخان غوری اورعادل صدیقی نے سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرارباب غلام رحیم سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اورتھرپارکرسمیت سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتفصیلی گفتگوکی۔ملاقات میں ڈاکٹرارباب غلام رحیم نے تھر میں قحط سالی پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پرمٹھی،چھاچھرواورتھرکے مختلف گاؤں میں قائم ہونیو الے ریلیف کیمپوں اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے طبّی وامدادی کیمپوں کے قیام کی تعریف کی ۔انہوں نے کہاکہ تھرپارکرکے علاقہ مٹھی میں سندھ کابینہ کااجلاس تھرپارکرکے عوام کے ساتھ مذاق ہے
تھر میں قحط زدگان کو طبی وامدادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے تعلقہ چھاچھرو میں آج چوتھے روز ایم کیوایم کے تحت کیمپ لگایا گیا
12 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام تھر میں قحط زدگان کو طبی وامدادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے تعلقہ چھاچھرو کے گاؤں ساکریو میں آج چوتھے روز طبی و امدادی کیمپ لگایا گیاجبکہ تعلقہ مٹھی میں ایم کیوایم کے تحت گزشتہ تین روز سے قحط متاثرین کومسلسل طبی و امدادی سرگرمیوں کی فراہمی کیلئے لگایا گیا کیمپ آج چوتھے روز بھی بدستور جاری رہا ۔ تعلقہ تڑ خدمت خلق فاؤنڈیشن کی موبائل سروس کے ذریعے تھر کے دور دراز علاقوں میں مقیم قحط سے متاثرہ افراد کو طبی سہولیات اور غذائی اجناس فراہم کی گئیں جبکہ بعض شدید بیمار مریضوں کو طبی کیمپوں پر علاج ومعالجہ کی غرض سے منتقل بھی کیا گیا
متحد ہ قومی موومنٹ اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کی تھر کے قحط سالی سے متاثرہ مظلوم عوام کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہے
11 Nov 2014
ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے متحد ہ قومی موومنٹ اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کی تھر کے قحط سالی سے متاثرہ مظلوم عوام کی امداد کا سلسلہ جاری ہے ۔
ایم کیو ایم نے سانحہ کوٹ رادھا کشن اور تھر میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کر وادی
11 Nov 2014
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے سانحہ کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلائے جانے اور تھر میں صوبائی حکومت و انتظامیہ کی بے حسی کے سبب درجنوں معصوم بچوں سمیت سینکڑوں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر تحریک التواء جمع کروادی ۔
جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی جانب سے تھر کے قحط متاثرین کیلئے جاری طبی و امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے ،معاون رابطہ کمیٹی وسیم اختر
11 Nov 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون وسیم اختر نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی جانب سے تھر کے قحط متاثرین کیلئے جاری طبی و امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے ، اب روزانہ کی بنیاد پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کے طبی وامدادی کیمپ تھر کے مختلف تعلقوں میں قائم کئے جائیں گے
ایم کیوایم کی ڈاکٹروں اور پیرا میدیکل اسٹاف کی دوسری ٹیم طبی و امدادی سرگرمیوں کیلئے تھر روانہ ہوگئی
11 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام تھر میں قحط سالی سے متاثرہ افراد کوطبی و امدادی سرگرمیوں کی فراہمی کیلئے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ٹیم کے ساتھ لاکھوں روپے مالیت پر مشتمل امدادی سامان ، غذائی اجناس اور ادویات کی دوسری بڑی کھیپ منگل کی شب روانہ کردی گئی ۔ طبی ٹیم اور امدادی سامان کی کھیپ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر سے روانہ ہوگئی جسے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے اپنی نگرانی میں روانہ کیا ۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے اراکین نے ڈاکٹروں اور
تھر پار کر میں قحط زدہ بچوں کی ہلاکتوں کے سدِ باب کیلئے بہت بڑی دانشوری کی ضرورت کیا ہے؟؟؟ جائیں جاکر کام کریں، سابق صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت اور رکنِ صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی کا سندھ اسمبلی میں خطاب
11 Nov 2014
 سابق صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت اور رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ رؤف صدیقی نے تھرپارکر کی افسوسناک حالت پر سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھر پار کر میں قحط زدہ بچوں کی ہلاکتوں کے سدِ باب کیلئے بہت بڑی دانشوری کی ضرورت کیا ہے؟؟؟ جائیں جاکر کام  کریں۔
صوبہ سندھ کے علاقے تھر میں قحط او رخشک سالی کی جو صورتحال ہے وہ انتہائی سنگین ہے، الطاف حسین
11 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ تھر میں قحط او رخشک سالی اور حکومتی بدانتظامی کی وجہ سے آج جو صورتحال ہوگئی ہے اور جو درد ناک مناظر ہیں وہ انتہائی دلخراش ہیں جنہیں دیکھ کر شاید کوئی آنکھ ہو جو اشکبار نہ ہو ۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی اور پاکستان سے آنیوالے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کے عوام آج کل پانی ،بجلی ،گیس کے بحران ،مہنگائی ،بیرو ز گاری ،دہشت گردی او ران جیسے ان گنت مسائل میں مبتلا ہیں جن کی فہرست بہت طویل ہے ۔
مخیرحضرات آگے آئیں اورتھرمیں قحط سالی کا شکار عوام کی دل کھل کرمددکریں اوراس حوالے سے ایم کیوایم کاساتھ دیں،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
10 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم خدمت خلق فاؤنڈیشن اورمیڈیکل ایڈکمیٹی کے تعاون سے تھرمیں جلدفیلڈاسپتال قائم کریگی ،ایم کیوایم تھرمیں سیاست نہیں کررہی بلکہ تھرکے بلکتے سسکتے عوام کی بے لوث خدمت کررہی ہے ۔وزیراعظم پاکستان محمدنوازشریف تھرکی دردناک صورتحال کافوری نوٹس لیں۔

Sindh govt is neglecting situation in Thar & is... by MQMOfficial
تھر کے متاثرین کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے طبی و امدادی سرگرمیوں کا دوسرا دن
10 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے تھر کے متاثرین کیلئے طبی و امدادی سرگرمیوں کے دوسرے دن آج تھرکے تعلقہ ننگرپارکرمیں سینکڑوں متاثرین میں لاکھوں روپے مالیت کی غذائی اجناس، پانی دیگرروزمرہ استعمال کی اشیاء اورادویات فراہم کی گئیں۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیراہتمام ننگر پارکر کے علاقے پیلو میں امدادی کیمپ قائم کیاگیاجہاں علی الصبح متاثرین کا زبردست ہجوم دیکھنے میں آیا ۔ 
تھر کے قحط زداہ افراد کیلئے لاکھوں روپے مالیت کی جان بچانے کی ادویات اور روز مررہ کے استعمال کی اشیا غذائی اجناس جس میں دالیں ،گھی ،تیل ،برتن دودھ ،چائے کی پتی،بسکٹء تقسیم کی گئیں
09 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر تھر کے قحط زدہ افراد کو طبی امداد او رغذائی اجناس کی فراہمی کیلئے ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کی سربراہی میں تقسیم کی گئیں۔
مزیدتفصیل کچھ دیر بعد جاری کر دیں جائیں گیں
تھر میں آ کر ایسا لگا جیسے صوبے میں حکومت کا وجود ہی نہیں ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
09 Nov 2014
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور حق پرست اراکین اسمبلی نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں جناب الطاف حسین کی جانب سے مٹھی میں قحط متا ثرین کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے لگائے گئے سہ روزہ طبی امدادی کیمپ اور لیبر اسکوائر مٹھی میں قائم امدادی کیمپ کا دورہ کیا۔
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر تھر کے قحط زدہ افراد کو طبی امداد اور اجناس کی فراہمی کیلئے ایم کیوایم کا وفد اتوار کی صبح نائن زیرو سے تھر روانہ
09 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر تھر کے قحط زدہ افراد کو طبی امداد او رغذائی اجناس کی فراہمی کیلئے ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کی سربراہی میں ایک بڑا وفد اتوار کی صبح نائن زیرو سے تھر روانہ ہوگیا ۔وفد ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائش گا ہ نائن زیرو عزیز آباد سے روانہ ہوا 
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ایمبولینس گاڑیوں اوربھاری مالیت کا امدادی سامان اورجان بچانے والی ادویات سے لدے چارٹرک تھر کے قحط زدہ خاندانوں کی امداد کے لئے مٹھی روانہ کردیئے گئے
08 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے دوایمبولینس گاڑیوں اورلاکھوں روپے مالیت کے امدادی سامان سے لدے چار(4)ٹرک تھر کے قحط زدہ خاندانوں کی امداد کے لئے مٹھی روانہ کردیئے گئے۔
 

SOCIAL MEDIA