Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Blogs
امید کی کرن... تحریر راؤ محمد خالد
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
انسانی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے ہزاروں سال سے Haveاور Have notکی جنگ جاری ہے پاکستان میں 2فیصد جاگیردارانہ، وڈیرانہ، سردارانہ، سرمایہ دارانہ نظام کی کرتا دھرتا طاقتوں نے 98فیصد غریب و متوسط طبقے کے عوام کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔ اقتدار مافیا نے 98فی صد عوام کے اتحاد کو روکنے کے لیے مذہبی انتہا پسندی لسانی تفریق ، علاقائیت اور دیگر تعصبات کو بڑھاوا دیا اور بانیان پاکستان کی اولادوں پر پاکستان کی زمین تنگ کر دی گئی تعلیم اور روزگار کے دروازے بند ہونے لگے۔ 
’’۱۸ مارچ وفا کی تکمیل کا دن‘‘... تحریر:صاعقہ ناز
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
کسی بھی قوم کا وجود اس کی سالمیت اور بقا سلامتی کے لیے اس قوم کے افراد کے حقوق و فرائض میں توازن ہونا ایک لازمی امر ہے لیکن جہاں افراد قوم میں سے ایک مخصوص طبقے پر فرائض کا بوجھ تو لاد دیا جائے لیکن انہیں ان کے جائز حقوق سے محروم رکھا جائے تو وہیں حقوق کے حصول کی جدوجہد کے لیے کسی بھی تحریک کا جنم لینا کوئی حیرت انگیز بات نہیں۔ تحریکیں ہمیشہ نامساعد حالات اور حقوق سے محروم معاشرے میں ہی جنم لیتی ہیں اور طبقاتی کشمکش ہی کسی انقلابی تحریک کی پیدائش کا سبب بنتی ہے۔ 
’’ہم راۂ وفا کے راہی‘‘... تحریر:سمن جعفری(رکن قومی اسمبلی)
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
کھنکتی ہوئی، کانوں میں رس گھولتی آواز احترام سے جھکی نظریں، ادبی ذوق اور معلومات سے بھرپور انداز گفتگو کہ جب مقررین کی طویل تقاریر بور کردیں تو اس کی نظامت کا دل کش انداز محفل میں ایک بارزندگی کی لہر ڈورا دے۔ مگر اب یہ آواز، انداز، گفتگو، مہذب طرزِعمل کیا ہم دوبارہ دیکھ سکیں گے؟ نہیں کبھی نہیں وہ تو اتنی تمام تر صلاحیتیوں کے ساتھ منوں مٹی کے نیچے راہِ وفا پر اپنے خون سے ایک دیا روشن کرکے، اتنی ذمہ داری پوری کرکے ابدی نیند سورہا ہے۔
تحریکی سفر ... تحریر: نفیس فاطمہ
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
خدا تعالیٰ مخصوص کاموں کے لیے اپنے کچھ خاص بندے چن لیتے ہیں جن کے ذریعے وہ اہم اور خاص کام سرانجام دئیے جاتے ہیں۔ جب ظلم و ستم حد سے تجاوز کرجاتے ، ناانصافی اور اقرباپروری اور چوربازاری اپنی انتہا کو پہنچ جائے تو خدا تعالیٰ کی رحمت جوش میں آتی ہے اور وہ ایک نجات دہندہ بھیج دیتے ہیں۔ جو مظلوموں کی داد رسی کرتا ہے، انصاف دلاتا ہے اور حقوق دلانے کے لیے میدانِ عمل میں آتا ہے۔ جب سے نبوت کا سلسلہ ختم ہوا تو خدا نے ایسے انسان پیدا کیے جو رہتی دنیا تک اپنے کارہائے نمایاں کی وجہ سے یاد رکھے جائیں گے۔ 

ایم کیوایم کا 31واں یوم تاسیس ... تحریر: نو ر محمد نور( حیدرآباد )
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
مارچ ،1984ء کو ایک مبارک دن حق و سچ کا سورج پوری آب و تاب سے طلوع ہوا اس سورج کو ایک ریختہ گر جن کا نام الطاف حسین ہے نے پہچانا۔جناب الطاف حسین جو خود حق و سچ کے علمبردار ہیں نے اس دن کو غنیمت جانا اور باطل قوتوں کو مٹانے کے لیئے حق و سچ کا الم بلند کر تے ہوئے ایک سیاسی تنظیم مہاجر قومی موومنٹ کی عمارت کی مضبوط کبھی نہ ٹو ٹنے والی ، نہ جھکنے والی اور نہ بکنے والی ایسی داغ بیل کی بنیاد رکھی جس میں سیمنٹ فولاد اور روہڑی میں پانی ملانے کے بجائے 60ہزار شہید کارکنوں کا پاک خون ڈالا گیا جو صدقہ بھی کہلاتا ہے
قائد کی طاقت بنو... تحریر:نصرت انور
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
پاکستان جی ہاں یہ ہی پاکستان جس میں آج ہم آزادی سے سانس لیتے ہیں۔ بچپن سے سنا اور پڑھا کہ ’’یہ پاکستان اتنی آسانی سے نہیں ملا بڑی قربانی دی ہے ہمارے بزرگوں نے تو جاکر یہ ملک حاصل ہوا ‘‘۔ ہمارے بزرگوں نے یقیناًخوشیاں منائی ہوگی، مٹھائی تقسیم کی ہوگی۔ چلو آزادی ملی۔ اب یہاں ہم اپنے طور پر زندگی گزاریں گے۔ نوکریاں، ، ثقافت سب حاصل ہوگی اور ثقافت بھی اپنی ہوگی۔ اپنی دین ہوگی، اپنے مذہب پر چلیں گے، مذہب کی آزادی ہوگی۔ لیکن! افسوس۔۔۔ ہائے صد افسوس کہ آج یہاں ہمیں 67سال ہوگئے یعنی پاکستان بنے حاصل 
جاوداں تحریک ... تحریر:خالدہ اطیب
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
جب فکر و سوچ کا زاویہ بدلتا ہے تو جدوجہد انقلاب کا راستہ اختیار کرتی ہے۔ مصائب اور مشکلات، ظلم و ستم کے ساتھ آگ اور حون کا دریا عبور کیا جاتا ہے۔ لیکن منزل تک صرف وہ لوگ پہنچتے ہیں جن کے جذبے صادق عزم، جواں اور ارادے پہاڑوں کی طرح اٹل ہوتے ہیں۔ اسٹیپلشمنٹ اور ریاستی قوتوں کے جبروتشدد اور ظلم کے پہاڑ توڑنے کے باوجود نظریاتی کارکن اپنی جدوجہد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹتے۔
18مارچ : ایک سنگ میل... تحریر:کوثر علی صدیقی
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
تاریخ حقائق بیان کرنے کا وہ ذریعہ ہے جس کی بنیاد پر ہمیں یہ علم ہوتا ہے کہ کس شخص نے کیا کارہائے سر انجام دیئے آیا اُس نے سچائی کا راستہ اختیار کرکے دکھی انسانیت کی خدمت کی یا ظلم و جبر کی تاریخ رقم کرکے رہتی دنیا تک کلنک کا داغ اپنے ماتھے پر لگوالیاایسے ہی سانحات و واقعات کی تاریخ جب ہر سال ہمارے سامنے آتی ہے تو وہ تمام سانحات اور ان سے وابستہ لوگ ہمارے ذہن میں گردش کرنے لگتے ہیں کیونکہ وہ لوگ یا تو ہمیشہ کے لئے عبرت کا نشان بن جاتے ہیں یا آنے والی نئی نسلوں کے لئے رہنمائی کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں ۔کسی نے خوب کہا ہے کہ اچھے لوگ یاد آتے نہیں بلکہ اذہان و قلوب میں نقش ہوکر ہر لمحہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔ 
سفرِ انقلاب ... تحریر:محمد شریف
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
کسی بھی انقلابی تحریک یا سیاسی جماعت کا یومِ تاسیس اس تحریک سے وابستہ لوگوں کے لیے انتہائی اہم ہوتا ہے کیونکہ اس تحریک یا جماعت سے وابستہ لوگ اپنی جماعت کے نظریئے اور فکر و فلسفہ سے اچھی طرح آشنا ہوتے ہیں اور ان کو یقین ہوتا ہے کہ ان کی تحریک یا جماعت اپنے نظریہ اور فکرو فلسفہ کی روشنی میں ان کے معاشرے میں جنم لینے والی تمام پرائیوں اور خامیوں کا نہ صرف مکمل خاتمہ کردے گی بلکہ اپنے سچے نظریہ کی روشنی میں ان کے معاشرے کو منور کردے گا۔ 
18مارچ 1984۔۔۔۔۔۔آغاز سفرِحق پرستی ...مضمون نگار: عبدالرؤف بھٹی
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
قیام پاکستان کی صورت میں برصغیر کے مسلمانوں کو بظاہر تو منزل اور آزادی مل گئی تھی لیکن یہ نہ تو حقیقی منزل تھی اور نہ ہی حقیقی آزادی بلکہ حقیقی منزل اور آزادی تو وہ آزاد مملکت تھی جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا اور وہ مملکت تھی جسکے حصول کی جدو جہدقائدِ اعظم محمد علی جناح نے کی تھی۔
News 31 to 40 of 185