Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Blogs
خو شگو ارصبح ... تحر یر : عشرت علی خان
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
تقسیم ہندکے وقت ایک علا قے سے دو سر ے علا قے میں آنے والے نہ تو پنا ہ گیر تھے، نہ اُردو اسپیکنگ اور نہ ہی ہندوستا نی اس لئے کہ اس وقت یہ سا را علا قہ جہا ں پاکستا ن، ہندو ستا ن اور بنگلہ دیش قا ئم ہیں سب کا سب ہندو ستا ن کہلا تا تھا لہذا نہ تو کسی نے کسی جگہ پنا ہ لی نہ کو ئی ہندو ستا نیت سے مستشنی نہ تھا 
ایم کیو ایم کے 31ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے تحریر کیا گیا خصوصی مضمون۔ 18مارچ : عہد ساز دن تحریر...: عالیہ مقصود
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
جہاں بھی انسانی اقدار کو پامال کیا جائے گا ان کے حقوق کو غصب کیا جائے گا تو انسان ایسی لاقانونیت کے خلاف صف آرا ء ہو کر اس سے نجات کی تدبیریں تلاش کرتا ہے پھر کسی ایک رہنما کی ضرورت پیش آتی ہے جومظلوم اقوام کا نجات دہندہ بن کر ظلم و جبر سے نبرد آزما ہو کر قوم کی یکجہتی کا باعث بن کر اپنی قوم کوایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے جدو جہد کرتا ہے اسی طرح عوام اپنے مسیحا کو اپنا متفقہ قائد مان کر اس کے شانہ بشانہ جدوجہد اور قربانیوں کی راہ پر چل نکلتے ہیں اور یہ جدوجہد ہی انقلاب کا باعث بنتی ہے ۔ 
18مارچ۔۔۔ ایم کیو ایم کا یومِ تاسیس ...تحریر: ہما صدیقی
Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan    Views:
پاکستان کے جاگیر دارانہ، فرسودہ اور موروثی نظامِ حکومت کی موجودگی میں، اس ملک کی طرزِ سیاست کو ایک نیا رخ، نئی جہت اور نئی فکر سے روشناس کروانے کے لیے اے پی ایم ایس او کے بانی اور تحریک کے قائد الطاف حسین نے 18مارچ 1984ء کو ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ تبدیلی کی ایک نئی اور اچھوتی تاریخ رقم کرنے کے لیے، حق پرستی کے عظیم فکر و فلسفے اور حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے اصولی نظرئیے کے تحت ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت ایم کیو ایم کی بنیاد ڈال کر ملک کے ایوانوں میں تہلکہ مچادیا۔ یہ ایک ایسا غیر معمولی معرکہ تھا جس کی امید شاید اس ملک کے اشرافیہ کے کبھی وہم و گمان میں بھی نہ راہی ہوگی
نائن زیرو پر ایک اور چھاپہ۔۔۔ تحریر :شعور حسین
Posted on: 12 Mar 2015by Ahsan    Views:
نائن زیرو پر ایک اور چھاپہ۔۔۔ تحریر :شعور حسین
شکریہ: جنگ

ایک ایسا سیاسی مرکز جو دسیوں ہزار سیاسی کارکنان کا سیاسی قبلہ اور لاکھوں عوام کی امیدوں کا مرکز جسے دنیا نائن زیرہ کے نام سے
 جانتی ہے۔ 11مارچ کی صبح پاکستان کے نیم فوجی دستوں جنہیں حروفِ عام میں رینجرز کہا جاتا ہے اس کے انتہائی مستعد دستے نے چھاپہ مارا۔
فروری مزدوروں کی بقاء کا دن .....تحریر : نفیس فاطمہ
Posted on: 28 Feb 2015by Ahsan    Views:
تحریر : نفیس فاطمہ روزنامہ: نوائے وقت کائنات کی ہر شے کسی نہ کسی مقصد کے لیے محنت کرتی نظر آتی ہے۔ دنیا کی کامیابی کا راز محنت میں پوشیدہ ہے۔ محنت کرنے والے مزدور جو معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن محنت کرنے والے مزدوروں کی پریشانیاں اور ان کی مشکلات کو کسی نے بھی کبھی درخوئے اعتنا نہیں سمجھا۔ لیکن ان مشکلات اور مسائل کو درد مندی اور حساس دن اگر کسی نے محسوس کیے تو وہ قائدِ تحریک الطاف حسین ہیں جنہوں نے مزدوروں کے مسائل کے حل کے لیے اور ان کی مشکلوں اور پریشانیوں کو کم کرنے کے لیے 28فروری 1987ء کو لیبر ونگ ایم کیو ایم کے قیام کا اعلان کیا

لیبر ڈویژن : مزدوروں کے حقوق کی علامت ... تحریر: کو ثر علی صدیقی
Posted on: 28 Feb 2015by Ahsan    Views:
تحریر: کو ثر علی صدیقی
روزنامہ: ایکسپریس
ہر ذی نفس کی خواہش ہوتی ہے کہ اُسے دنیا کی ہر چیز باآسانی دستیاب ہو اُس کا ہر کام چٹکی بجاتے ہوجائے وہ ساری دنیا کی سیاحت کرے یعنی انسانی خواہشات لا محدود ہیں جن کی تکمیل کیلئے وہ جہد مسلسل میں مصروف نظر آتا ہے اور یہ سلسلہ ازل سے جاری ہے اور ابد تک رہے گا یعنی ایک نئی نسل دنیا میں آتی ہے اور دوسری پرانی نسل کی جگہ لے لیتی ہے یعنی ہمارے آب و اجداد جو اس دنیا ئے فانی سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ یہ Circle نہ جانے کب سے رواں دواں ہے لیکن ایک دن اس دنیا کو بھی فنا ہو جانا ہے جس پر تقریباً تمام انسانوں کا ایمان ہے 

لیبر ڈویثرن کا قیام استحصالی نظام کا خاتمہ... تحریر : صاعقہ ناز
Posted on: 28 Feb 2015by Ahsan    Views:
تحریر : صاعقہ ناز
روزنامہ: جنگ

جب معاشرے میں معاشی، معاشعرتی، سماجی، سیاسی، مذہبی اور نسلی ناانصافیاں عروج پر پہنچ جائیں اور یہ ناانصافیاں ایک مخصوص طبقے
 کے ساتھ کی جائیں ایسے میں جنم لینے والی تحریکیں کامیابی کا سفر جاری رکھنے کے لیے آگ اور خون کے دریا پار کرتی ہیں ایسا ہی کٹھن اور پر آزمائش سفر جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم نے طے کیا جو آج تک جاری ہے آج مظلوم و محکوم طبقہ اپنے مسائل کے حل کے لیے الطاف حسین اور ان کے رفقا کو رحمتِ خداوندی سمجھ کر ان کے ساتھ قدم بہ قدم اپنے سفر جاری رکھے ہوئے ہیں


الطاف حسین کی اعلیٰ ظرفی : تحریر ارشد حسین
Posted on: 13 Feb 2015by Arshad Hussain    Views:
MQM_______ And the Moral and Legal Abyss In Pakistan! by Syed Akbar Hussain
Posted on: 05 Feb 2015by Ahsan    Views:
I was not surprised at all to read Babar Sattar`s (well-known lawyer) column in the Dawn News criticizing MQM, as I had already listened to his similar views in TV talk shows. But, it is necessary to respond to his accusation on MQM. (http://www.dawn.com/news/1160870/legal-and-moral-abyss) 


News 41 to 50 of 185