Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Blogs
سانحہ سہراب گوٹھ ....تحریر محمد عمیر
Posted on: 31 Oct 2014by Muhammad Umair    Views:
               8 اگست 1986 ؁ء کو پاکستا ن کی تاریخ کا ایک کامیاب جلسہ شہر کراچی کے سب سے بڑے گراؤنڈ نشتر پارک نمائش پر منعقد ہوا۔ اس کامیاب جلسے کے کامیاب انعقاد کے بعد اعوانوں میں کھلبلی مچ گئی۔ ظالم چوہدریوں ، وڈیروں اور جاگیرداروں کے محلوں میں ایک شور سا برپا ہوگیا۔ یہ جلسہ ایک طلبہ تنظیم کی پیدا کی ہوئی سیاسی جماعت مہاجر قومی موومنٹ نے منعقد کیا تھا۔ اس جلسے کے دوران شدید بارش ہوئی ۔
سیاسی دور اندیشی...تحریر فرحین رضوی
Posted on: 10 Oct 2014by Farheen Rizvi    Views:
بدقسمتی سے آج ہمارا ملک جس جگہ کھڑا ہے۔ وہ ہماری کوئی ایک یا 5،دس سال نہیں بلکہ روز اول سے بنائی گئی کمزور پالیسیو ں کا نتیجہ ہے۔
 نہ جانے کیا سوچ کر ہماری اندرونی اور بیرونی پالیساں مرتب کی جاتی ہیں کہ جس سے ملک یا ملکی عوام کو نہیں بلکہ حکمرانوں کا ہی فائدہ ہوتا نظر آتاہے.
(پاکستان ایک نظر میں) - انصاف کے منتظر لوگ
Posted on: 30 Sep 2014by Muhammad Umair    Views:
30ستمبر 1988حیدر آباد میں ایک قیامت بپا کر کے چلی گئی ۔ اُس دن سورج روز کی طرح اپنی ہلکی زرد کرنوں کے ساتھ غروب ہورہا تھا ۔ بازار اور گلیوں میں روز کی طرح رونق تھی ۔ اسٹاپ پر لوگ کھڑے اپنی منزلوں پر جانے کے لئے گاڑیوں کا انتظار کر رہے تھے ۔ کچھ لوگ منزلوں کی جانب رواں دواں تھے ۔ چونکہ یہ جمعے کا دن تھا تو اس دن کو اہلیان حیدرآباد کالے جمعے کا دن بھی کہتے ہیں۔
Sindh, MQM and PPP by S.M. Tabish
Posted on: 27 Sep 2014by Syed Muhammad Tabish    Views:
The political giant of Pakistan, Muttahida Qaumi Movement (MQM) once again sealed the lips of those whistle blowers, who have been spreading the wrong speculations about MQM’s end in Urban Sindh. The Founder and Leader of Muttahida Qaumi Movement’s Birthday celebrations were held in Jinnah ground, which was attended by a record-breaking crowd.
انتظامی یونٹس یا مہاجرصوبہ ۔۔۔۔۔تحریر۔۔۔قاسم علی رضاؔ
Posted on: 24 Sep 2014by Qasim Ali Raza    Views:
صوبہ سندھ کی تقسیم کے خلاف پیپلزپارٹی، مسلم لیگ اور تحریک انصاف سمیت 15 جماعتوں پر مشتمل آل پارٹیز کانفرنس میں سندھ کی تقسیم کی مخالفت میں قرارداد منظورکرتے ہوئے کہاگیاکہ’’ ہم سندھ کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے ، انتظامی یونٹس کا شوشہ سندھ کے خلاف سازش ہے ، انتظامی یونٹس سمیت کسی بھی نام پر کمپرومائز نہیں کریں گے اورہم سندھ کی تقسیم روکنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے‘‘ ۔ یہ بلند وبانگ دعوے کرنے والے بھول گئے کہ ان جماعتوں میں کوئی ایک بھی جماعت سندھ کے شہری علاقوں کی نمائندہ جماعت کہلانے کی حقدار نہیں ہے لہٰذا ان جماعتوں کو آئینی ، قانونی اور اخلاقی حق نہیں کہ وہ سندھ کے شہری عوام اوران کی نمائندہ جماعت کے مطالبے کو ضد، اورہٹ دھرمی کے تحت رد کری
وہ جس پہ مرنا گوارا ہے ۔۔۔۔تحریر:۔ ڈاکٹر صبا قاسم
Posted on: 18 Sep 2014by Saba Qasim    Views:
نعرہ زن ہے اعتماد۔۔۔ہم نہ ہوں ہمارے بعد، الطاف الطاف، یہ نعرہ مستانہ کراچی ، حیدرآباد اور سندھ دھرتی کی سرحدیں عبورکرتا ہوا پاکستان بھر کے شہروں، قصبوں ، دیہاتوں اور گوٹھوں میں گونج رہا ہے ، ہرگزرتے دن کے ساتھ ساتھ شمع الطاف کے پروانوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور پوری دنیا اس پر ریسرچ کررہی ہے کہ ایک غریب ومتوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والی جماعت ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو گزشتہ 22 برسوں سے اپنے ملک، اپنے شہر، اپنی گلیوں اور اپنے ساتھیوں سے دورہیں
17 ستمبر خوشیوں کا یومِ پیدائش تحریر: نفیس فاطمہ
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
میرا دل چاہتا ہے کہ ایک خوشیوں کی ویب سائیڈ بنائی جائے اور اس میں خوشیوں بھرے تمام دن اور تمام لمحات ڈاؤن لوڈ کئے جائیں اور ۱۷ستمبر کی تاریخ کو اس ویب سائیڈ میں خوشیوں کی علامت کے طور پر مخصوص کیا جائے تاکہ ۱۷ستمبر آتے ہی ایک مسرت بھری خوشی کی لہر وجود کو خوشی کے احساس سے بھر دے کہ اس دن ہمارے پیارے قائد ہر دلعزیز رہنما نہ بکنے والے، نہ جھکنے والے، ماؤں کا لاڈلہ بیٹا، بہنوں کا محافظ بھائی، کارکنوں کا خیال رکھنے والا لیڈر ملک کی حفاظت کے لیے سرحد پر
میرِکا رواں تحریر : عشرت علی خان
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
نشانِ پابھی پہنچا تو دیا کر تے ہیں منزل تک  مگر فیضانِ میرِ کا ررواں کچھ اور ہو تا ہے  دورِجدید میں دنیا بھر کے غریب عوام ، اقوام اور ممالک کے زیادہ تر مسائل میں مماثلت اور مشابہت پائی جاتی ہے۔ محرومی کی شکلیں تو مختلف ہو سکتی ہیں مگر نتیجہ سب کا تقریباً یکساں ہی ہو تا ہے یعنی مفلسی ، ناداری اور غلامی۔ دنیا بھر کے نادار اور غریب طبقات اور اقوام اپنے اپنے انداز میں ایک ہی قسم کے سنگلاخ اور کا نٹوں بھرے راستوں پر نئی منزل اورر وشن مستقبل کی تلاش میں سر گر داں ہیں ۔یادرہے کہ عوام ظلمتوں کو بھگانے اور اُجالوں کو سجانے کے لئے سورج تلاش کر تے پھر تے ہیں اور حقیقی قائدان کی دلی مراد بر لانے کے لئے ان کی زندگی میں اُجالے بکھیرنے کے لئے سورج ترا شتا ہے ۔کیو نکہ اُسے ارادے کو عمل میں ڈھالنے میں دیر نہیں لگتی 
News 71 to 80 of 185