Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Blogs
صحافت کا قتل تحریر۔۔۔طارق جاوید
Posted on: 18 Sep 2013by Tariq Jawed    Views:
امریکہ کے سب سے بڑے اخبار نیویارک ٹائمز میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے خلاف نام نہاد صحافی ڈیکلن والش ) Declan Walsh ) نے جورپورٹ شائع کی ہے وہ نہ صرف حقائق کے برخلاف ہے بلکہ صحافتی اقدار پر ایک بدنما داغ ہے ۔ ڈیکلن والش وہ شخص ہے جسے 10 ، مئی 2013ء کو یعنی پاکستان میں ہونے والے جنرل الیکشن سے ایک روز قبل غیرپسندیدہ حرکات کی بنیاد پر اسے پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔ جس پر بیرونی ممالک سے آئے ہوئے کچھ صحافی چراغ پا ہوئے تھے ایسے شخص کی اپنی credibility کیا ہوسکتی ہے کہ وہ کروڑوں عوام کے ہردلعزیز قائد کے خلاف زہراگلے 
شخصیت کا درجہ کمال تحریر:واسع جلیل
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
سماجی اعتبار سے انسانی ارتقاء نے انسان کی شخصیت کے خدوخال کو واضح کیا اور اس عمل کے دوران انسان نے مختلف تربیت کے مراحل طے کیے لیکن آج بھی انسان کی شخصیت ایک سوال سمجھی جاتی ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیے اس کی جزئیات پر ایک مسلسل بحث رہتی ہے لیکن پھر بھی کوئی شخص اس بات کا دعویٰ نہیں کرسکتا کہ وہ حضرت انسان کو مکمل طور پر سمجھ پایا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسانی قول و فعل دو ایسی جہتیں ہیں جن کی بنیاد پر اس کو پرکھا جاتا ہے اور ایک مسلسل بحث طلب امور ہیں۔ معاملہ معاشرے کے تمام طبقات کا ہو یا ریاست کا قائد تحریک نے ہر سطح پر اپنی جدو جہد کا دائرہ وسیع کیا
’’یادوں کی گھنی چھاؤں‘‘ (تحریر:شعور حسین)
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
مسلمانانِ برصغیر کی طویل اور صبر آزما جدوجہد بالآخر 14اگست 1947ء کو کامیاب ہوئی ۔ لاکھوں شہیدوں کا خون رنگ لایا اور دنیا کے نقشے پر پہلی نظریاتی مملکت نے اپنی جگہ بنائی۔ اس کامیابی کے بعد مسلم اقلیتی علاقوں سے تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت ہوئی اور مسلمانانِ ہند جوق در جوق اپنے وطن پاکستان آنا شروع ہوئے۔
نیا عزم (شہزاد احمد راہی)
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
ہرلب پر نیا عزم نیا عہد وفا ہے

گلشن میں ہر ایک پھول کا اب رنگ نیا ہے


جنبش نہیں ہے عزم میں جاگا ہے یہ مظلوم

دستک ہے انقلاب کی ہر لب نے کہاہے
17ستمبر۔۔۔ عظیم قائد کاجنم دن ( تحریر :۔ نعیم زئی )
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
اﷲتعالی نے دنیا میں جس قد ر انسان پیداکئے ہیں ان سب کو مختلف خضوصیات سے نواز ا ہے اور یہی خضوصیات لوگوں کو عظیم اور بڑا بناتی ہیں جس قدر کسی بھی انسان میں عمدہ اور اعلی خضوصیات ہوگی اسی قدر وہ دنیا میں عظیم اور عزیر تر ہوگا حضرات انبیاء کی سب سے بڑی دنیاوی خوبی اخلاق عالیہ تھی اور یہی حال دوسرے انسانوں کا ہے ۔تاریخ انہیں ہی یاد رکھتی ہے 
یادش بخیر (خواجہ رفیق انجم)
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
دہشت زدہ ہے قوم یہاں سے وہاں تلک

طلمت کی رات جائے گی آخر کہاں تلک

سنسان شہر ہوگئے ویراں بستیاں

ظلم وستم پہ کھولی نہ تم نے ایاں تلک

کتنی ہی درسگاہیوں کو مسمار کر دیا 
کارواں بنتا گیا تحریر: سمن جعفری (رکن قومی اسمبلی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان)
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
صدیوں سے انسان، انسانوں ہی کے ظلم و جبر کی چکی میں پستا آرہا ہے۔ مگر اسی نظام ظلم کے خلاف فرعون کے مقابل حضرت موسیٰ علیہ السلام تو نمرود کے مقابل حضرت ابراہیم علیہ السلام سینہ سپر ہوئے اور یہی نہیں، حق و باطل کا معرکہ ہمیشہ سے جاری ہے اور ظالموں کے خلاف آوازِ حق بلند کرنے والے بھی ہمیشہ ہی تاریخ انسانی میں سامنے آتے رہے اور جو بن پڑا ، چاہے اس کے لیے انہیں جان و مال کی قربانی دینا پڑی یا ظلم و ستم برداشت کرنا پڑا
امیدمظلوموں کی ۔۔۔الطاف حسین (تحریر:محمد شریف )
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
کسی بھی قسم کی تبدیلی کیلئے بنیادی چیز ہے امید اور امید کے بغیر کوئی بھی جدوجہد شروع نہیں ہوتی اور اگر شروع ہوبھی جائے تو کبھی بطریق احسن پایہ تکمیل تک نہیں پہنچی امید وسیع لفظ ہے اس میں ایک پوری دنیاآبادہے اس دنیا میں بے دلی ،بے حسی ،بے نیازی اور مایوسی کا دور دور تک نام و نشان نہیں جو لوگ امید کے حامل ہوتے ہیں ان کے طور طریقے نرالے ہوتے ہیں
انقلابی رہنما کی سالگرہ (راؤ محمد خالد )
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
متحدہ قومی مو و منٹ کے با نی و قا ئد جنا ب الطاف حسین کی انقلابی جد و جہد نیلسن منڈ یلا کی طر ح اور دکھی انسا نیت کے لیے بے لو ث خد ما ت مد ر ٹر یسا کی طر ز پر ہیں اس لیے محترم قا ئد الطا ف حسین کا یو م پیدا ئش 17ستمبر دنیا بھر کے تما م انقلا بیوں اور سما جی خد متگا روں کے عا لمی تہوار کا درجہ رکھتا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں قا ئد تحر یک کا یو م پیدا ئش پورے جو ش و جذ بے اور انتہا ئی عقید ت و احترام سے منا یا جا رہا ہے
خراب صورتحال کا بیج (تحریر : روحان صدیقی)
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
1959ئتک ملک کا پہلا دارالخلافہ رہنے والا شہر کراچی جوکہ رقبے اور معیشت کے حوالے سے ملک کا سب سے بڑا شہر جانا جاتا ہے آج ایک مرتبہ پھر سازشوں اور مفروضات کے گھیرے میں ہے ۔ آزادی کے بعد ہندوستان کے مسلم اکثریتی صوبوں اور علاقوں سے ہجرت کرکے آنے والے وہ مسلمان کہ جنھوں نے علمِ بغاوت بلند کرکے مسلمانوں کے لیے ایک ایسی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا جہاں وہ اپنے معاشرتی بالخصوص مذہبی رسوم و رواج اور طور طریقوں کے مطابق زندگی بسر کرسکیں
News 131 to 140 of 185