Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حیدرآبادمیں ٹرانسفارمر کے پھٹنے کے نتیجے میں کئی معصوم وبے گناہ افراد کے جاں بحق ہونے کاواقعہ ایک بڑاسانحہ ہے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے حیدرآبادمیں ٹرانسفارمر کے پھٹنے کے نتیجے میں کئی معصوم وبے گناہ افراد کے جھلس کر جاں بحق اورشدیدزخمی ہونے کے اندوہناک واقعہ پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شدید گرمی کے موسم میںبھی حیدرآباد کے عوام بجلی کی سہولت سے محروم کردیے گئے ہیں
Read More
Posted on:
24 Jul 2021
ایم کیوایم ڈربن چیپٹر کے انچارج رضی بھائی کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹر کے انچارج رضی بھائی کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
20 Jul 2021
ایم کیوایم پنجاب تحصیل حاصل پور کے سابق سینئر نائب صدر میاں اسلم کھرل ، ان کی اہلیہ نسیم اسلم اور لیاقت آباد کے شہید کارکن عبدالستار کی اہلیہ محترمہ پروین کے انتقال پربانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پنجاب تحصیل حاصل پور کے سابق سینئر نائب صدر میاں اسلم کھرل ، ان کی اہلیہ نسیم اسلم اور ایم کیوایم لیاقت آباد کے شہید کارکن عبدالستار کی اہلیہ محترمہ پروین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
19 Jul 2021
شاہ فیصل سیکٹر کے کارکن خالد انصاری کی بھانجی صائمہ راشد کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر کے کارکن خالد انصاری کی بھانجی صائمہ راشد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
17 Jul 2021
ایم کیوایم کے بزرگ ہمدرد جناب شاہ اسرارالحق سے کی اہلیہ کے انتقال پرایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے اظہارتعزیت
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے بزرگ ہمدرد جناب شاہ اسرارالحق سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
16 Jul 2021
ایم کیوایم کے سینئر رکن اشرف نور کے تایا زاد بھائی ظہورمجید کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئر رکن اشرف نور کے تایا زاد بھائی ظہورمجید کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
15 Jul 2021
ایم کیوایم پنجاب تحصیل حاصل پور کے سابق سینئر نائب صدر میاں اسلم کھرل کی علالت پرایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتشویش
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پنجاب تحصیل حاصل پور کے سابق سینئر نائب صدراورتحریک کے وفاپرست کارکن میاں اسلم کھرل کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
14 Jul 2021
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوڈرون حملے کانشانہ بنانے کی دھمکی پر گہری تشویش سے آگاہ کیا
ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ایک وفد نے امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام سے ملاقات کی اورانہیں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کوڈرون حملے کانشانہ بنانے کی دھمکی پر اپنی گہری تشویش سے آگاہ کیا
Read More
Posted on:
13 Jul 2021
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل افتخاربابر کے بھاشن پر فوج کوپہلے خود عمل کرنا ہوگا پھر انہیں دوسروں کو یہ بھاشن دیناہوگا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے افغانستان کے مسئلے کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جنرل افتخاربابر کے بھاشن پر فوج کوپہلے خود عمل کرنا ہوگا پھر انہیں دوسروں کو یہ بھاشن دیناہوگا۔واضح رہے کہ میجرجنرل بابرافتخار نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پرگزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاتھا
Read More
Posted on:
11 Jul 2021
بانی وقائدجناب الطاف حسین جمعہ کو اے پی ایم ایس او کے 43ویں یوم تاسیس کے موقع پر وڈیوخطاب کریںگے
Read More
Posted on:
10 Jun 2021
...
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
...
News
911
to
920
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us