Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بانی و قائدجناب الطاف حسین اورایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے آصف صدیقی مرحوم کی قبرپر گلدستے رکھے گئے اورمرحوم کوخراج عقیدت پیش کیاگیا


  بانی و قائدجناب الطاف حسین اورایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے آصف صدیقی مرحوم کی قبرپر گلدستے رکھے گئے اورمرحوم کوخراج عقیدت پیش کیاگیا
 Posted on: 11/18/2023

ایم کیوایم کے بزرگ رکن اورسابق رکن رابطہ کمیٹی آصف صدیقی مرحوم کولندن کے علاقے ہینڈن کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
 مرحوم کے جنازے میں رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفی عزیزآبادی ، رابطہ کمیٹی کے ارکان قاسم علی رضا ، افتخار حسین اور ایم کیوایم یوکے 
کے کارکنان اور مرحوم کے اہل خانہ اور عزیزواقارب کی شرکت
 بانی و قائدجناب الطاف حسین اورایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے آصف صدیقی مرحوم کی قبرپر گلدستے رکھے گئے اورمرحوم کوخراج عقیدت پیش کیاگیا
لندن۔۔۔18، نومبر2023ئ
ایم کیوایم کے بزرگ رکن اورسابق رکن رابطہ کمیٹی آصف صدیقی مرحوم کوآج بروز ہفتہ لندن کے علاقے ہینڈن (Hendon)کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ مرحوم کے جنازے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفی عزیزآبادی ، رابطہ کمیٹی کے ارکان قاسم علی رضا ، افتخار حسین قریشی ، ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ ، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ، لندن میں ایم کیوایم کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان اور مرحوم کے اہل خانہ اور عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مرحوم کو لحدمیں اتارنے کے بعد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر ایم کیوایم کے بانی و قائدجناب الطاف حسین، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی اورایم کیوایم برطانیہ کے مختلف یونٹوں کی جانب سے آصف صدیقی مرحوم کی قبرپر گلدستے رکھے گئے اورمرحوم کوخراج عقیدت پیش کیاگیا۔رابطہ کمیٹی کے ارکان نے مرحوم صاحبزادے طارق صدیقی اوردیگراہل خانہ سے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا ۔ 
٭٭٭٭٭










































4/27/2024 10:27:52 PM