Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن آصف صدیقی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے لندن میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن آصف صدیقی مرحوم کے ایصال ثواب  کے لئے لندن میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی
 Posted on: 11/19/2023
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن آصف صدیقی مرحوم کے ایصال ثواب
 کے لئے لندن میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی
 قرآن خوانی میں آصف صدیقی مرحوم کے صاحبزادے طارق صدیقی، مرحوم کی صاحبزادیوں،دیگراہل خانہ اوررشتہ داروں ،اراکین رابطہ کمیٹی ، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی ، مختلف یونٹوں کے کارکنوں اورہمدردوں کی شرکت 
  بانی وقائد جناب الطاف حسین نے آصف صدیقی مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کرائی 
لندن …  19 نومبر 2023ئ
ایم کیوایم کے بزرگ کا رکن اوررابطہ کمیٹی کے سابق رکن آصف صدیقی مرحوم کے  ایصال ثواب کے لئے لندن میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی ۔ قرآن خوانی میں آصف صدیقی مرحوم کے صاحبزادے طارق صدیقی، مرحوم کی صاحبزادیوں،دیگراہل خانہ اوررشتہ داروں کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، ایم کیوایم برطا نیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی ، مختلف یونٹوں کے کارکنوں ، خواتین اورہمدردوں نے شرکت کی ۔قرآن خوانی کے بعد ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے آصف صدیقی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے  فاتحہ خوانی کرائی اورمرحوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔























9/16/2024 6:57:43 AM