Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے سابق ڈپٹی کنوینر شہیدوفاپروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پانچویں برسی منائی گئی
ایم کیوایم کے سابق ڈپٹی کنوینر شہیدوفاپروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پانچویں برسی آج منائی گئی ۔ اس موقع پر کارکنوںنے شہیدوفاکیلئے فاتحہ خوانی کی اورانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ بعض کارکنوں اورخواتین نے سخی حسن قبرستان میں شہیدوفاڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کی قبرپر حاضری دی ،قبرپر پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی
Read More
Posted on:
13 Jan 2023
کراچی اورحیدرآباد کے عوام 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات کامکمل بائیکاٹ کریں ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی اورحیدرآباد کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اتوار15جنوری 2023ء کو کرائے جانے والے بلدیاتی انتخابات کامکمل بائیکاٹ کریں اوران فراڈ الیکشن کومستردکردیں۔ رابطہ کمیٹی نے یہ اپیل منگل کوایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں منعقدہ وڈیوبریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کی
Read More
Posted on:
11 Jan 2023
ممتازفنکاراورپی ٹی وی کے مشہور مزاحیہ پروگرام '' ففٹی ففٹی '' کے مرکزی کردار ماجدجہانگیر کے انتقال پر ایم کیوایم کے بانی و قائدجناب الطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتازفنکاراورپی ٹی وی کے مشہور مزاحیہ پروگرام '' ففٹی ففٹی '' کے مرکزی کردار ماجدجہانگیر کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
11 Jan 2023
کراچی،حیدرآباد،سکھر، اور مختلف شہروں میں ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں،جئے الطاف کے زوردار نعرے
Read More
Posted on:
03 Jan 2023
رینجرز کی جانب سے الیاس گوٹھ لانڈھی سے گرفتارکئے جانے والے افراد شکیل، طارق جمیل اورشہزاد کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Read More
Posted on:
02 Jan 2023
سید علی رضا عابدی شہیدکے لواحقین کو انصاف فراہم کیاجائے قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی شہیدکے لواحقین کو انصاف فراہم کیاجائے اور قاتلوں کو گرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے جاری ہونے والے بیان میں جناب الطاف حسین نے سید علی رضاعابدی شہید کوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
24 Dec 2022
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی مسیحی عوام کوکرسمس کی دلی مبارکباد
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے دنیابھرمیں آبادتمام مسیحی عوام کوکرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ کرسمس پر اپنے پیغام میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ کرے کہ یہ کرسمس مسیحی برادری سمیت تمام مذاہب اورعقائدکے ماننے والوں کے لئے نیک شگون ثابت ہو۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2022
انصاف چاہتے ہیں، کسی کاحق چھیننا نہیں چاہتے،الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے اور ملک کی خاطرہرطرح کی قربانیاں دینے کے باوجودہمارے ساتھ دہرا سلوک کیاجارہاہے ، آخر ہمارا جرم کیاہے؟ہم انصاف چاہتے ہیں ، ہم کسی کاحق چھیننا نہیں چاہتے، ہم اپنی قوم اور آنے والی نسلوں کیلئے باعزت زندگی چاہتے ہیںجو ہمارا بنیادی حق ہے
Read More
Posted on:
24 Dec 2022
ایم کیوایم پر جرائم کے بہتان لگانے والے جواب دیں کہ ملک میں دہشت گردی،چوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز اور قتل وغارتگری کی وارداتیںاب کون کررہاہے ؟ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پر جرائم کے بہتان اورالزامات لگانے والے اب جواب دیں کہ اب ملک میں جاری دہشت گردی، روزانہ کی بڑھتی ہوئی چوری چکاری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز،قتل وغارتگری کی وارداتیں کون کررہاہے ؟
Read More
Posted on:
23 Dec 2022
مائنس الطاف فارمولے کے تحت عوام کے مسترد کردہ ٹولوں کو اکٹھا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے خلاف ماضی میں کی جانے والی تمام سازشوں کی ناکامی کے بعد اب ایک بارپھر عوام کے مسترد کردہ ضمیرفروشوںکے ٹولوں کو اکٹھا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، انشاء اللہ یہ سازشیں بھی ماضی کی سازشوںکی طرح ناکام ونامراد ہوںگی۔
Read More
Posted on:
21 Dec 2022
...
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
...
News
1031
to
1040
of
13662
Urdu News Archive
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
VB: Members of MQM CCC has strongly condemned the illegal abduction of
...
26 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us