Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جلدازجلدجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں نوجوان بچے بچیوں کاکنونیشن کاانعقادکیاجائے،رابطہ کمیٹی پاکستان کوالطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان میں موجودایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کوہدایت کی ہے کہ جلدازجلدنوجوان بچوں اوربچیوں کا کنوینشن جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکریں۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
جناب الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن محمد واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کی شدید علالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکی صحتیابی کیلئے دعا کی
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
دی انجینئرنگ پاکستان کے چیرمین فرحت خان اور مرکزی کمیٹی کے اراکین ،رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق اوراحمد سلیم صدیقی کے ہمراہ یاد گار شہداء حق پر حاضری دی
’’9دسمبر یوم شہدا‘‘ء کے مو قع پر دی انجینئرنگ پاکستان کے چیر مین فرحت خان اور مرکزی کمیٹی کے اراکین نے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق اور احمد سلیم صدیقی کے ہمراہ جناح گراؤند عزیز آباد میں ایم کیوایم کے شہداء کو خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے ’’یاد گار شہداء حق ‘‘ پر حاضری دی اورپھولوں کی ردپیش کی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
محترمہ طاہرہ آصف اورغازی صلاح الدین کے چھوٹے بھائی کی شہادتوں پرسوگواران سے الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے یومِ شہداء کے موقع پردعاکی کہ اللہ تعالیٰ حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف شہیداورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون وسندھی دانشور غازی صلاح الدین کے چھوٹے بھائی کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
حق پرست شہداء نے جانوں کا نذرانہ دیکر حق و سچ کی تحریک کو جلا بخشی ہے ، میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے زیراہتمام ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس واقع نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں ’’یوم شہدائے حق ‘‘ کے موقع پر تعزیتی اجتماع منعقد کیا گیا
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
حق پرست شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حق پرست شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور شہداء کے مقدس لہو کے صدقے ،پاکستان میں غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی کا انقلاب ضرور آئے گا۔ 9، دسمبر’’یوم شہدائے حق ‘‘ کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی ڈاؤ یونیورسٹی کے پوائنٹ بس میں لوٹ مار اور طالبات سے بد تمیزی کی سخت الفاظ میں مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سخی حسن چورنگی کے قریب ڈاؤ یونیورسٹی کی پوائنٹ بس میں مسلح ملزمان کی لوٹ مار اور طالبات سے بدتمیزی کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
ممتاز دانشور ، مصنف اور ترقی پسند ادیب سوبھو گیان چندانی کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے معروف دانشور و مصنف اور نامور ترقی پسند ادیب کامریڈسوبھوگیان چندانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
سندھ اسمبلی سے حیدرآبادیونیورسٹی اورکراچی یونیورسٹی کے قیام کابل منظورہونے پردونوں شہروں خصوصاً حیدرآبادکے طلبہ وطالبات اور عوام کوقائدتحریک الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سندھ اسمبلی سے حیدرآبادیونیورسٹی اورکراچی یونیورسٹی کے قیام کابل منظورہونے پردونوں شہروں خاص طورپر حیدرآبادکے شہریوں کوخصوصی مبارکبادپیش کی ہے ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام ’’یوم شہداء ‘‘ کے اجتماعات منعقد، حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیراہتمام یومِ شہداء امریکہ کے مختلف شہروں میں نہایت عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں امریکی ریاست واشنگٹن ،نیویارک، نیوجرسی، شکاگو، ہیوسٹن، اٹلانٹا، لاس اینجلز،ڈیلاس اور ڈیٹرائٹ میں قران خوانی اور دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
...
766
767
768
769
770
771
772
773
774
775
776
777
778
779
780
...
News
7701
to
7710
of
13718
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us