Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حیدرآبادیونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں بلکہ سب کیلئے ہوگی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حیدرآبادیونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں بلکہ سب کیلئے ہوگی اورا س میں داخلے سفارش پرنہیں بلکہ میرٹ پرہوں گے۔ انہوں نے یہ بات آج حیدرآبادمیں زونل کمیٹی کے ارکان اورنائن زیرو پر اراکین رابطہ کمیٹی اورشعبہ جات میں تنظیمی فرائض انجام دینے والے ذمہ داروں اورارکان سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان حاجی حضور بخش بلوچ اور عبد الکریم کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ ٹاؤن سیکٹر ممبر حاجی حضور بخش بلوچ اورکراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی جزائر سیکٹر یونٹ بابا جزائر کے کارکن عبدالکریم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2014
کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-Aکے کارکن صغیر احمد صدیقی کے بڑے بھائی ضمیر احمد صدیقی ،ایم کیوایم اورایم کیوایم میر پور خاص زون سیکٹر Aکے کارکن عبدالرشید کے والد عبدالعزیز کے انتقال پر رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2014
شاعرانقلاب جوش ملیح آبادی محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے ممتازشاعر جوش ملیح آبادی محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2014
حیدرآبادیونیورسٹی کیلئے وزیراعلیٰ کی جانب سے 50ایکڑ زمین فراہم کرنے کے اعلان کاخیرمقدم کرتے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بحریہ فاؤنڈیشن کے زیراہتما م قائم کی جانے والی حیدرآبادیونیورسٹی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے 50ایکڑ زمین فراہم کرنے کے اعلان کاخیرمقدم کیاہے۔
English Translation
Read More
Posted on:
05 Dec 2014
جنا ب الطا ف حسین کی والدہ محترمہ خور شید بیگم کی 29ویں بر سی ملک بھر میں انتہا ئی عقیدت و احتر ام سے منا ئی گئی
متحدہ قو می موو منٹ کے قا ئد جنا ب الطا ف حسین کی والدہ محترمہ خور شید بیگم کی 29ویں بر سی جمعہ کے روزملک بھر میں انتہا ئی عقیدت و احترام کے ساتھ منا ئی گئی اس سلسلے میں مر حو مہ کو خر اج عقیدت پیش کر نے کیلئے کر اچی ، حیدرآباد اور اندورن سندھ سمیت بلو چستا ن ، پنجا ب خیبرپختو نخوا، ، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں قائم ایم کیو ایم کے زونوں اور ضلعی دفاتر پر قر آن خوانی وفا تحہ خوانی کے اجتما عا ت منعقد کیے گئے
تصاویر کیلئے کلک کریں
Read More
Posted on:
05 Dec 2014
متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون کے زیر اہتما م قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی والدہ محترمہ خو رشید بیگم کی29 ویں بر سی کے مو قع پر ان کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیاگیا
متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون کے زیرِ اہتما م قائدِ تحریک جناب الطا ف حسین کی والدہ متحر مہ خو رشید بیگم کی 29 ویں بر سی کے مو قع پر ان کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیاگیا جس میں متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے اراکین عبد الحسیب،افتخار رندھاوا، سید شاکر علی، اشفاق منگی ، سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمرقریشی و اراکین،ایم کیوایم حیدرآبا د کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی ، حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی دلاور قریشی ایڈوکیٹ، انجینئر صابر حسین قائمخانی کے علاوہ سیکٹرز و یونٹس اور شعبہ جات اے پی ایم ایس او، سوشل میڈیا، نشر و اشاعت ، گہوارہ ادب، لیبر ڈویژن، ایلڈرز ونگ، میڈیکل ایڈ، لیگل ایڈ اورشعبہ خواتین و دیگر کے ذمہ داران و کارکنان ا ور ہمدرد عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
05 Dec 2014
سید سردار احمد اور خواجہ اظہار الحسن نے کراچی اور حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘ کے قیام کیلئے دونوں بل سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیئے
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کراچی اور حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘ کے قیام کیلئے دونوں بل سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیئے ہیں
Read More
Posted on:
05 Dec 2014
دفاعی نمائش میں کور کمانڈرکراچی جنرل نوید مختار اور دیگر شخصیات کی تقاریرسندھ کی نااہل حکومت کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں۔مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی شعبہ اطلاعات انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ کے انچارج سید مصطفےٰ عزیز آبادی نے حکومت سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دفاعی نمائش میںآج کور کمانڈرکراچی جنرل نوید مختار اور دیگر شخصیات کی تقاریرسندھ کی نااہل حکومت کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم مرحومہ کی 29ویں برسی 5دسمبربروزجمعہ انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم مرحومہ کی 29ویں برسی 5دسمبربروزجمعہ انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی اس سلسلے میں مرحومہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بعدنمازجمعہ ملک بھرمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکیے جائیں گے
Read More
Posted on:
04 Dec 2014
...
766
767
768
769
770
771
772
773
774
775
776
777
778
779
780
...
News
7681
to
7690
of
13663
Urdu News Archive
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us