Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
خدمت انسانیت ہی ایم کیوایم کی سیاست کا مقصد ہے۔کشور زہرہ
ایم کیو ایم شعبہ خواتین کے انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے حیدرآباد میں اسپیشل سوشل ویلفیئر آگنائز یشن حیدرآباد کی جانب سے اسپیشل افراد میں امداد تقسیم کرنے کے حوالے سے منعقدہ افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خدمت انسانیت ہی ایم کیوایم کی سیاست کا مقصد ہے
Read More
Posted on:
12 Jul 2015
جب تک وفادار ساتھی موجود ہیں ایم کیو ایم کو کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بہادر ، وفادار اور ثابت قدم ساتھی اس تحریک کی روح ہیں جس طرح جب تک جسم میں روح رہتی ہے جسم زندہ رہتا ہے اسی طرح جب تک ایم کیو ایم کے وفادار ساتھی موجود ہیں ایم کیو ایم کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔ انہوں نے یہ بات جیلوں سے رہا ئی پانے والے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
وڈیو
Read More
Posted on:
11 Jul 2015
نائن زیرو پر چھاپہ کے معاملات کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعہ کروائی جائیں
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے پاکستان رینجرز کے ترجمان کی جانب سے نائن زیر و پر چھاپے کے حوالے سے میڈیا کو جاری کئے گئے تازہ ترین بیان پر حیرت کا اظہار کیا ہے ۔ایم کیوایم کے ترجمان نے کہا کہ ایم کیوایم نے نائن زیر و پر چھاپے کے حوالہ سے گذشتہ چند روز میں کوئی بیان میڈیا کو جاری ہی نہیں کیاہے اس لئے حقائق کو مسخ کرنے یا نہ کرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
Read More
Posted on:
11 Jul 2015
حق پرست اراکین اسمبلی ریحان ہاشمی اورجمال احمدکاحیدری مارکیٹ کادورہ
حق پرست اراکین اسمبلی ریحان ہاشمی اورجمال احمدنے تجاوازت کی آڑمیں انتظامیہ کی جانب سے حیدری مارکیٹ کے دکانداروں کوہراساں کرنے اورمارکیٹ میں توڑ پھوڑکی شدیدمذمت کی اورگذشتہ شب حیدری مارکیٹ کادورہ کیااورحیدرمارکیٹ کے صدرسعیدصاحب،ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران اورجیولرزایسوسی ایشن کے عہدیداران و دکانداروں سے ملاقات کرکے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ہمدردی اور یکجہتی کااظہارکرتے ہوئے انہیں کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی
Read More
Posted on:
11 Jul 2015
ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج ورکن سندھ اسمبلی نائلہ منیرکے شوہرمنیرقادری مرحوم کی پہلی برسی ان کی رہائشگاہ پرمنائی گئی
ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج وحق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیرکے شوہرمنیرقادری مرحوم کی پہلی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے مرحوم کی رہائشگاہ پرمنائیگئی جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن وفاتحہ خوانی کی گئی اورمرحوم کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا
Read More
Posted on:
11 Jul 2015
جیل میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کے ساتھ ظالمانہ طرزعمل کاسلسلہ بند کرایا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیل میں حراست کے دوران ایم کیوایم کے کارکنان کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیرانسانی سلوک کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جیل میں بے گناہ کارکنوں کے ساتھ ظالمانہ طرزعمل کا سلسلہ بند کرایا جائے
Read More
Posted on:
11 Jul 2015
وزیراعظم میاں نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں مسئلہ کشمیر اجاگر نہیں کیا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریند رمودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بھارتی وزیراعظم کی جانب سے ممبئی حملوں کا باربار تذکرہ کیاگیا لیکن پاکستانی وزیراعظم کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ مسئلہ کشمیر اجاگرکرتے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف آوازاٹھاتے ۔ کیا پاکستان کی حکومت مسئلہ کشمیرسے دستبردار ہوچکی ہے؟ انہوں نے ان خیالات کااظہار محبان پاکستان کے زیراہتمام سعودی عرب اورمختلف خلیجی ریاستوں میں منعقدکی جانے والی افطارپارٹیوں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کیا
English
وڈیو
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل کے انتقال پر سعودی عرب کے شاہ سلیمان اور سعودی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل کے انتقال پر سعودی عرب کے شاہ سلیمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ان کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
English
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
ایم کیو ایم محب وطن جماعت ہے ، ماضی کی طرح آج بھی جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں ،وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر ماضی کی طرح آج بھی الزامات لگائے جارہے ہیں ، ایم کیو ایم نے ہمیشہ وسیع تر قومی مفاد میں حکومتو ں کا ساتھ دیا لیکن ہمیں اختیارات نہیں ملے۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
کراچی کی روشنیوں کو بہال کرنے کیلئے اے پی ایم ایس او اپنا مثالی کردار ادا کرتی رہے گی، اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹودینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے موقع پر جناح گراؤنڈ میں 27جون 2015ء سے جاری 15روزہ ایونٹ ’’کراچی چیمپئنز ٹرافی‘‘ کا آج بروز ہفتہ بتاریخ 11 جولائی 2015کو فائنل میچ کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جناح گراؤنڈ میں جاری ’’کراچی چیمپئنز ٹرافی‘‘کے اختتامی روز شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی، شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھیلاڑیوں کی ممکنہ شرکت بھی متوقع ہے۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5641
to
5650
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us