Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے باہر جناب الطا ف حسین کے خلاف قرار داد پیش کرنے پر ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف قرار داد پیش کرنے پرایم کیوایم کے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر اور کارکنان کی بڑی تعداد نے آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے باہر زبردست احتجاج کیا اور آزاد کشمیر حکومت کے متعصبانہ رویئے اور جناب الطاف حسین کے حق میں پرجوش نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرین نے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے یکجہتی اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کیا ۔ اس موقع پر احتجاجی مظاہرے کے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف قرار داد پیش کرنے پرایم کیوایم کے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر اور کارکنان کی بڑی تعداد نے آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے باہر زبردست احتجاج کیا اور آزاد کشمیر حکومت کے متعصبانہ رویئے اور جناب الطاف حسین کے حق میں پرجوش نعرے بازی کی ۔
Read More
Posted on:
06 Aug 2015
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں حق پرست امیدوار ملک عبد الرشید کی بلامقابلہ بحیثیت وائس چیئرمین کامیابی پر جناب الطاف حسین کی مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں حق پرست نامزد امیدوار ملک عبد الرشید کو بلا مقابلہ وائس چےئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ایک تہنیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ حق پرست امیدواران نے ہمیشہ اپنے دائرہ اختیار میں عوام کی بلا امتیاز اور بے لوث خدمت کی ہے
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
ایم کیوایم کے سینئررکن محمدانورکی پریس کانفرنس کے اہم نکات
سب سے پہلے تومیں اس پریس کانفرنس میں تشریف لانے پر آپ سب کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتاہوں۔آج میں آپ اورآپ کے توسط سے تمام پاکستانیوں کے سامنے اپنی ذات کے حوالے سے بہت اہم حقائق رکھنا چاہتا ہوں ۔میں امیدکرتاہوں کہ میرے بیان کردہ حقائق کوبھی میڈیامیں اسی طرح نمایاں جگہ دی جائے گی جس طرح میرے بارے میں اکثرسراسرجھوٹی،بے بنیاد اورمن گھڑت باتوں کونمایاں طورپرپیش کیاجاتاہے۔
وڈیو
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
مظلوموں کو مطلوبہ بنیادی سہولیات فراہم کرنا ایم کیو ایم کی اولین ترجیحی ہے، حق پرست رکن سندھ اسمبلی ہیر سوہو
متحدہ قومی مومنٹ کی سندھ تنظیمی کمیٹی کی رکن و حق پرست رکن سندھ اسمبلی ہیر سو ہو نے کہاہے کہ عوام کو مطلوبہ بنیادی سہولیات فراہم کرنا ایم کیو ایم کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کے حقوق کیلئے آواز بلند کی ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے متوسط طبقے کے لوگوں کو ہی منتخب کرواکے ملک کے اعلیٰ ایوان میں بھیجا ۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت غداری کامقدمہ قائم کیا جائے، حق پرست ارکان قومی اسمبلی
حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت غداری کامقدمہ قائم کیا جائے ۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
الطاف حسین پر جھوٹے الزامات لگانے والے جاوید ہاشمی خود سب سے بڑے ملک دشمن ہیں، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے سینئر سیاستی رہنما جاوید ہاشمی کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جناب الطاف حسین پر جھوٹے الزامات لگانے والے خود سب سے بڑے ملک دشمن ہیں۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ،لاپتہ ، زخمی ، معذوراوراسیر کارکنان وہمدردوں کے اہل خانہ کے ہنگامی اجلاس 6اگست جمعرات کو شام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین 6، اگست 2015ء بروز جمعرات شام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے تمام شہداء ، گرفتاریوں کے بعد سے لاپتہ کئے گئے ، حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی ، معذو ر اور اسیر کارکنان و ہمدردوں کے والدین اور دیگر اہل خانہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر قائم خا نی کے بہنوئی شفیق احمد خان کے انتقال پرالطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خا نی کے بہنوئی شفیق احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء، لاپتہ، زخمی، معذور اور اسیر کارکنان و ہمدردوں کے اہل خانہ کا ایک ہنگامی اجلاس ہوگا
1992ء سے آج 2015ء تک متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ،گرفتاریوں کے بعدلاپتہ کیے گئے ،حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی ، معذوراوراسیر کارکنان وہمدردوں کے والدین اوردیگر اہل خانہ کا ایک ہنگامی اجلاس مورخہ6، اگست2015ء بروزجمعرات شام 5 بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد کراچی میں منعقد کیاجائے گا۔اجلاس سے
Read More
Posted on:
04 Aug 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے 5 اگست کو سندھ تاجر اتحاد اور دیگر تاجر تنظیموں کی "0.3 %ود ہولڈنگ ٹیکس"کے خلاف ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ تاجر اتحاد اور دیگر تاجر تنظیموں کی جانب سے حکومت کی طرف سے جبری طور پر مسلط کئے جانے والے "0.3 %ود ہولڈنگ ٹیکس"کے خلاف 5، اگست2015ء کو کی جانے والی ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے 0.3فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
04 Aug 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5621
to
5630
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us