Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ملتان میں ٹریفک کے حادثہ میں ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن نوشاد عالم کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Aکے کارکن نوشاد عالم کے ملتان میں ٹریفک حادثے میں انتقال گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 22 Jul 2015
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے صدر محفوظ یار خان کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے ارکان نے استقبال کیا
سینئر قانون داں ڈاکٹر محفوظ یار خان ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کا صدر مقرر کئے جانے کے بعدآج خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادپہنچے تو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدرعباس رضوی ،ڈاکٹر فاروق ستار ، عارف خان ایڈووکیٹ ، وسیم اختر اور شبیر قائم خانی نے ان کا استقبال کیا اور ان کے گلے میں ہار ڈالے
Read More    Posted on: 21 Jul 2015
حیدرآبادکے سابق حق پرست کونسلرحاجی نواب علی کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے حیدرآبادزون کے سینئرکارکن اور سابق حق پرست کونسلرحاجی نواب علی کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے رنج و غم کااظہارکیاہے ۔ 
Read More    Posted on: 21 Jul 2015
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے سینئرکارکن اور سابق حق پرست کونسلرحاجی نواب علی علالت کے باعث انتقال کرگئے
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآبادزون کے سینئرکارکن اور سابق حق پرست کونسلرحاجی نواب علی علالت کے باعث آج انتقال کرگئے ۔ان کی عمر69سال تھی۔ حاجی نواب علی 1987ء میں حیدرآبادکے علاقے لیاقت کالونی سے ایم کیوایم کی جانب سے کونسلر منتخب ہوئے تھے ۔ 
Read More    Posted on: 21 Jul 2015
جناب الطاف حسین سے سیاسی نہیں روحانی رشتہ ہے وہ بھوک ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیں ، نوابشاہ زونل انچارج عبدالمجید
متحدہ قومی موومنٹ نوابشاہ زون کے زونل انچارج عبد المجید نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطا ف حسین نے مظالم کے خلاف اور عوام و کارکنان کے تحفظ کی خاطر تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا اعلان کیا ہے اور یہ اعلان کروڑوں عوام کیلئے ایک بہت بڑا انتہائی اقدام ہے 

Read More    Posted on: 21 Jul 2015
ایم کیوایم کے رہنما ؤں اور منتخب نمائندوں کی روپوشی کی خبر قطعی بے بنیاد اور گمراہ کن ہے ، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے بعض اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہاگیا کہ ایم کیوایم کے رہنما اور منتخب نمائندے روپوش ہوگئے ہیں ۔ ترجمان نے اس خبرکو قطعی بے بنیاد اور گمراہ کن قراردیتے ہوئے اسے عوام میں مایوسی پھیلانے کی سازش قراردیا ہے ۔
Read More    Posted on: 21 Jul 2015
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ شاہجہاں بیگم عرف چنی باجی کے شوہر اور لیبر ڈویژن کے سینئر کارکن سید محمود حسین کا سوئم
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ شاہجہاں بیگم عرف چنی باجی کے شوہر اور لیبر ڈویژن کے سینئر کارکن سید محمود حسین کا سوئم آج نارتھ ناظم آباد بلاک Nمیں واقع بطحہ مسجد میں ہوا
Read More    Posted on: 21 Jul 2015
سینئرمہاجراکابرین ’’سینئر مہاجرورلڈ کانفرنس ‘‘ میں شمولیت کیلئے اپنے کوائف نائن زیرو یا لندن ارسال کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئرمہاجراکابرین سے اپیل کی ہے کہ وہ ’’سینئر مہاجرورلڈ کانفرنس ‘‘ میں شمولیت کیلئے اپنے کوائف نائن زیرو یا لندن ارسال کریں۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام سینئر مہاجروں سے جن کی عمر 60 سال سے زائد ہے ، انگریزی لکھنے اور پڑھنے پرعبوررکھتے ہوں اورسینئر مہاجر ورلڈ کانفرنس میں شمولیت کے خواہشمند ہوں وہ اپنے کوائف ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیزآباد پرجمع کرائیں
Read More    Posted on: 21 Jul 2015
ایم کیوایم نے سینئرقانون داں ڈاکٹر محفوظ یارخان کو لیگل ایڈ کمیٹی کا صدر مقررکردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت بھی شریک تھے ۔
Read More    Posted on: 21 Jul 2015
کراچی میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل ، چھاپے و گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف ایم کیوایم ٹورونٹو اور کیلگری سمیت کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا انعقاد
کراچی میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل ، چھاپے و گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف ایم کیوایم ٹورونٹو اور کیلگری سمیت کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے جن میں ایم کیوایم کینیڈا کے ذمہ داران ، کارکنان ، عوام اور مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More    Posted on: 21 Jul 2015

Urdu News Archive