Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
دبی کرکٹ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی تاریخی فتح پر الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے دبی کرکٹ ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی پہلی مرتبہ تاریخی فتح پر کرکٹ ٹیم اورپوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
06 Feb 2012
صوباءی وزیر داخلہ منظور وسان کی جناب الطاف حسین سے ٹیلی فونک گفتگو
صوباءی وزیر داخلہ منظور وسان نی ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے جناب الطاف حسین سے گفتگو کی اور انہیں عید میلاد النبی کی مبارکباد پیش کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
05 Feb 2012
معروف تجارتی شصخیات میاں عتیق اور محمد صلاح الدین نے متحدہ میں شمولیت اختیار کرلی
شالیمار گروپ آف کمپنیز کے چیرمین اور سابق سینر ناءب صدر چیمبر آف کامرس راولپنڈی میاں محمد عتیق اور محمد صلاح الدین نے ملک کی تمام جماعتوں کے منشور کا مطالعہ کرنے اور ان کے قاءدین کے عمل و کردار کو پرکھنے کے بعد قاءد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکلمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوءے ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
04 Feb 2012
جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ناءن زیرو، ایم پی اے ہاسٹل،خورشید بیگم سیکریٹریٹ اور اطراف کی گلیوں میں سجاوٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایم کیوایم کے مرکز ناءنزیرو، ایم پی اے ہاسٹل ، خورشید بیگم سیکریٹریٹ اور اطراف کی گلیوں کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
03 Feb 2012
موجودہ بحرانی کیفیت کا انجام مستقبل قریب میں سیاسی شہادتوں کی صورت میں ہوتا نظرآرہا ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ملک کی موجودہ تشویشناک صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوءے کہاہے کہ میں ایک عرصے سے تسلسل کے ساتھ تمام اداروں اور حکومت سمیت تمام اسٹیک ہولدرز سے اپیل کرتا رہا ہوں کہ وہ ہرقسم کی محاذآراءی سے گریز کریں۔برطانوی ڈپٹی ہاءی کمنشنر فرانسس کیمبل نے ناءن زیرو کا تفصیلی دورہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
02 Feb 2012
سندھ کے عوام میں نفرتیں پھیلانے والے عناصر اپنی سازش میں ناکام ہونگے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ کے عوام میں نفرتیں پھیلانے والے عناصر اپنی سازش میں ناکام ہونگے اورسندھ کے عوام امن ، محبت اور بھاءی چارے کی فضا کو پروان چڑھاتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
01 Feb 2012
ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت کراچی کے حالات خراب کیے جارہے ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کراچی میں موباءیل کمپنی کے دفتر پر مسلح حملے ، ملیر میں ڈاکٹر کے قتل، نارتھ کراچی میں تین نوجوانوں اوربلوچستان سے تعلق رکھنے والے دو خواتین اور ان کے ڈراءیورکے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
31 Jan 2012
کراچی میں ایک مرتبہ پھر شیعہ سنی فسادات کی سازش کی جارہی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایک مرتبہ پھر شیعہ سنی فسادات کی سازش کی جارہی ہے، کراچی میں علماءے کرام ، ڈاکٹروں ، وکلاء اور دیگر شہریوں کا قتل اسی سازش کا حصہ ہے ، تمام مکاتب فکر کے علماءے کرام کو اس سازش کو ناکام بنانا چاہے ۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
30 Jan 2012
لال قلعہ گراؤنڈ میں تمام مکاتب فکرکے علماءے کرام کا اجتماع ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پیرکو لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد مٰں تمام مکاتب فکر کے علماءے کرام کا اجتماع ہوگا جس سے جناب الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
29 Jan 2012
ناءن زیرو پر جلسہ کی مبارکباد دینے کیلے آنے والے کارکنان سے جناب الطاف حسین کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کی تاءید اور عوام کی حمایت سے ایم کیوایم مستقبل میں پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ثابت ہوگی ۔ آج کا جلسہ سکھر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوا ہے اوراس جلسہ نے سندھ کے عوام کو تقسیم کرنے کی سازش کرنے والوں کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی ہے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
28 Jan 2012
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
1315
1316
1317
1318
1319
1320
...
News
13191
to
13200
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us