Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نام نہاد سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے ووٹ لینے کے بعدہمیشہ عوام کو جمہوریت کے ثمرات سے محروم رکھا ، حق پرست امیدواران
حق پرست امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ 258احمد گبول ، صوبائی اسمبلی کے حلقہ PS-129کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار گل محمد مینگل اور حلقہ PS-130کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار منظور احمد جوکھیو نے کہا ہے کہ ماضی میں منتخب ہونے والے ناہل عوامی نمائندوں کی عدم توجہی کی وجہ سے گڈاپ ٹاؤن آج مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Apr 2013
سب میرین کیبل میں خرابی کے سبب پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کم ہونے کے باعث طلباء ، کاروباری حضرات سمیت نجی و سرکاری دفاتر کی کارکردگی شدید متاثر ہونے پر سابق حق پرست اراکین اسمبلی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے سابق حق پرست اراکین اسمبلی نے سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کم ہونے کے سبب طلباء ، کاروباری حضرات سمیت نجی و سرکاری دفاتر کی کارکردگی شدید متاثر ہونے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور نگراں حکومت اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے مطالبہ کیا کہ سب میرین کیبل میں خرابی دور کرنے کیلئے فی الفور مثبت اور عملی نوعیت کے اقدامات بروئے کار لائے جائیں ۔
Read More
Posted on:
22 Apr 2013
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 85کے کارکن ارشد صدیقی کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 85کے کارکن ارشد صدیقی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لوحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More
Posted on:
22 Apr 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے کارکن ارشد صدیقی کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 85کے کارکن ارشد صدیقی کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور سفاکانہ قتل کی اس واردات کو ایم کیوایم کی آزادانہ انتخابی مہم کو روکنے اورشہر کا امن خراب کرنے کی گھناؤنی سازش کاحصہ قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Apr 2013
رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب سے دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کمیٹی کے رکن یحییٰ کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب سے دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کمیٹی کے رکن یحییٰ کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد نے گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کی اور عام انتخابات 2013ء کی انتخابی مہم کے دوران ایم کیوایم حیدرآباد کے امیدوار سمیت کراچی میں متعد د ذمہ داران وکارکنان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسو س کااظہار کیا
Read More
Posted on:
22 Apr 2013
سندھ دھرتی کا بیٹا ہوں، سندھ کے حقوق کی خاطر اپنی جان قربان کرنے کیلئے بھی تیار ہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ الطاف حسین سندھ دھرتی کابیٹاہے اورسندھ کے حقوق کی خاطر وہ اپنی جان قربان کرنے کیلئے بھی تیارہے۔انہوں نے یہ بات اتوارکی شب ٹنڈوالہ یار زون پر عہدیداروں،کارکنوں اورنامزدحق پرست امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
تحریک نفاذِ فقہہ جعفریہ پاکستان کے کنوینئر کی سربراہی میں وفد کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب سے ملاقات
تحریک نفاذِ فقہہ جعفریہ پاکستان کے کنوینئر عمار یاسر علوی کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفدنے رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کی اور ملک بھر سے میرٹ پر پورا اترنے والے غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے حق پرست امیدواروں کی نامزدگی پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
لوکل باڈیز جمہوریت کی روح ہوتی ہے، اس سے کترانے والے لوگ جمہوریت پسند نہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ بلدیاتی ادارے جمہوریت کی روح ہوتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں جمہوریت کی بڑی بڑی باتیں کرنے والے لوگ بلدیاتی اداروں سے کتراتے ہیں،ایسے لوگ جمہوریت پسندنہیں بلکہ عوام کوغلام بناکررکھنے والے ظالم جاگیردار اوروڈیرے اورلٹیرے ہیں ،اب ایسے لوگوں سے نجات کاوقت آگیاہے اورمظلوموں کونجات دلانے کی امیدکی واحدکرن متحدہ قومی موومنٹ ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج سکھرمیں ایم کیوایم کی زونل کمیٹی کے ارکان، سکھرضلع سے ایم کیوایم کے نامزدامیدواروں اورکارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
کھارادر میں جرائم پیشہ دہشت گردوں کی جانب سے بھتہ نہ دینے پر دکان پر دستی بم سے حملہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے کھارادر میں جرائم پیشہ بھتہ خور دہشت گردوں کے ہاتھوں بھتہ نہ دینے کی پاداش میں دکان پر دستی بم سے حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دستی بم حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
الطاف حسین کی تقریر ملک کے تمام سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کیلئے ایک مشعل راہ ہے، عوامی تاثرات
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے طالبان کو ہتھیار پھینک کر امن کا راستہ اختیار رکرنے کی تلقین اور تمام سیاسی جماعتوں سے افہام تفہیم کی اپیل پرملک بھر سے تمام مکافت فکر کے افراد کی جانب سے بھر پور پذیر ائی کی جارہی ہے ۔ایم کیوایم کے مرکزی دفتر نائن زیر و کراچی اورانٹر نیشنل سیکر یٹریٹ لندن کے ساتھ ساتھ پاکستان میں زون ،سیکٹر اور مقامی دفاتر میں ٹیلی ٖفون ،فیکس اور ای میل پر موصول ہونے والے پیغامات کا سلسلہ کل شام سے شروع ہوگیا تھا جو اب تک جاری ہے۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12421
to
12430
of
13400
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us