Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی سے شیعہ عالم دین علامہ عون محمدنقوی کی ملاقات
معروف شیعہ عالم دین علامہ عون محمدنقوی کی سربراہی میں وفدنے گزشتہ روزایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب سے ملاقات کی اوربم دھماکوں اوردہشت گردی کے حالیہ واقعات پراپنی تشویش کااظہارکرتے ہوئے کراچی میں امن وامان کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال ، الیکشن2013ء سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا
Read More
Posted on:
02 May 2013
حق پرست عوام مسزبدرفاروقی کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم برطانیہ کے کارکن اخلاق فاروقی کی والدہ مسز بدرفاروقی کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ،بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ مسز بدرفاروقی کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔
Read More
Posted on:
02 May 2013
دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکہ ، نیٹو اور مغربی ممالک کی نہیں ہماری جنگ ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ، امریکہ ، نیٹو فورسز اور مغربی ممالک نہیں بلکہ ہماری جنگ ہے ، اس جنگ میں پاکستان کے عوام شہید وزخمی ہورہے ہیں ، یہ ہمارے گھر کا معاملہ ہے اور اسے ہمیں خود ہی ٹھیک کرنا ہوگا۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے پکاقلعہ گراؤنڈ حیدرآباد میں انتخابی جلسہ عام سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جلسہ عام میں مختلف مذاہب ، مسالک اور قومیتوں سے تعلق رکھنے والے بزرگوں ،خواتین ، نوجوانوں اور بچوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
01 May 2013
سانگھڑ میں پیپلزپارٹی کی ریلی پر فائرنگ کے واقعہ کا فوری نوٹس لیا جائے ، نسرین جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینر سینیٹر نسرین جلیل نے سانگھڑ میں پیپلزپارٹی کی ریلی کے شرکاء پرمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کوکھلی دہشت گردی قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
ایم کیوایم موروثی ، جاگیردارانہ سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے ، حیدرآباد میں غریب کسانوں ہاریوں کیلئے سکول اور خواتین کیلئے یونیورسٹیاں بناکردکھائیں گے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم حیدرآباد میں غریب کسانوں، ہاریوں کیلئے اسکول ، خواتین کیلئے یونیورسٹیاں بنا کر دکھائے گی ۔ حیدرآباد میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پکا قلعہ گراؤنڈ میں ہونے والے عظیم الشان جلسہ عام کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ملک سے موروثی ، جاگیردارانہ ، وڈیرانہ سیاست ، بے لگام سرمایہ دارانہ نظام کی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے اور اس کا خاتمہ کرکے پاکستان میں غریب عوام کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کررہی ہے
Read More
Posted on:
01 May 2013
سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور 31، اکتوبر 87ء ہو حیدرآباد کے بہادر حق پرست عوام نے ہر موقع پر تحریک کیلئے بے مثال قربانیاں دیں ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد کے عوام و کارکنان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم کی جدوجہد میں حیدرآباد کی قربانیوں کو تاریخ کے اوراق سے نہیں نکالا جاسکتا ۔ بدھ کے روز حیدرآباد پکا قلعہ گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایک موقع پر جناب الطاف حسین نے کہاکہ سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور 31، اکتوبر 87ء ہو حیدرآباد کے بہادر حق پرست عوام ، ماؤں ،بہنوں، نوجوانوں اوربزرگوں نے ہر موقع پر تحریک کیلئے بے مثال قربانیاں دیں ہیں
Read More
Posted on:
01 May 2013
حیدرآباد اور کراچی میں حق پرست امیدوار فخر الاسلام ، ندیم اجمیری ، منظور احمد ، کراچی میں 17سے زائد ایم کیوایم کے کارکنان اور دیگر جماعتوں کے عہدیداران کی شہادت پر الطاف حسین کی تعزیت اور دعائے مغفرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد میں حق پرست امیدوار فخر الاسلام شہید ، کارکنان ندیم اجمیری شہید، منظور احمد شہید اور کراچی میں تواتر کے ساتھ شہید ہونے والے 17سے زائد کارکنان کے لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
01 May 2013
پکا قلعہ گراؤنڈ حیدرآبادایم کیوایم کی روایتوں کا امین ہے اور پورا حیدرآباد حق پرستوں کا قلعہ ہے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور این اے 219سے نامزد حق پرست امیدوار ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پکا قلعہ گراؤنڈ حیدرآبادایم کیوایم کی روایتوں کا امین ہے اور پورا حیدرآباد حق پرستوں کا قلعہ ہے کیونکہ یہاں کے لوگوں کا وعدہ ، ارادہ ، یقین اور محبت سچی ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں حیدرآباد کے پکا قلعہ گراؤنڈ میں منعقدہ عظیم انتخابی الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
حیدرآباد پکا قلعہ گراؤنڈ کے فقید المثال انتخابی جلسہ عام میں الطاف حسین نے حق پرست نامزد امیدواران برائے قومی وصوبائی اسمبلی کا جلسہ عام کے ہزاروں شرکاء سے تعارف کرایا
Read More
Posted on:
01 May 2013
الطاف حسین آج حیدرآباد میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج حیدرآباد کے پکا قلعہ گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام ہوگا۔ جلسہ عام کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے ہوگا جبکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین شام ساڑے پانچ بجے جلسہ عام سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12361
to
12370
of
13483
Urdu News Archive
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
میں جبری گمشدگیوں سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی مم
...
24 Jan 2026
سانحہ گل پلازہ کے بارے میں تحقیقات کی باتیں سراسر دھوکہ ہیں
...
24 Jan 2026
میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم کیئراسٹارمر نے ڈونلڈٹرمپ کے بیان پر جو اصول
...
24 Jan 2026
گل پلازہ میں آگ لگنے اوراتنے بڑے سانحہ کی مکمل ذمہ دار پیپلزپارٹی کی ح
...
20 Jan 2026
ایم کیوایم کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہر عابد ایڈوکیٹ، ادریس علوی ای
...
19 Jan 2026
کراچی ، حیدرآبادسمیت پورے سندھ کے عوام سے میری درد مندانہ اپیل ہے کہ و
...
19 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us