Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ ہرقیمت پر انتخابات میں حصہ لے گی، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے حملوں ،دھمکیوں اورقتل وغارتگری کے باوجود ہمارے حوصلے انتہائی بلند ہیں اور دہشت گردوں کی تمام ترسازشوں کے باوجود ایم کیوایم کسی قیمت پر اپنے جمہوری حق سے دستبردار نہیں ہوگی اور ہرقیمت پر انتخابات میں حصہ لے گی۔
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
جعفریہ الائنس کے رہنماء سیدباقرحسین زیدی کو کارپرفائرنگ زخمی کرنے اورمحافظ کوہلاک کرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی جانب سے جعفریہ الاننس کے رہنماعلامہ سیدباقرحسین زیدی کی کارپرفائرنگ کرکے قاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورفائرنگ کے نتیجے میں علامہ سیدباقرحسین زیدی کے زخمی اوران کے محافظ قاسم جعفری کی ہلاکت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اور اسے شہرکاامن خراب کرنے کیلئے فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی گھناؤنی سازش قراردیاہے
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
رابطہ کمیٹی ارکان کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفد کا نصرت بھٹو کالونی اور عباسی شہید اسپتال کا دورہ زخمیوں کی عیادت
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم آفتاب،ڈاکٹرصغیراحمد،حق پرست سینیٹربابرخان غوری اورایم کیوایم کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے ہفتے کی شام نصرت بھٹوکالونی نارتھ ناظم آباد اور عباسی شہیداسپتال کادورہ کیااورگذشتہ شب نصرت بھٹوکالونی میں ایم کیوایم کے بند انتخابی دفترکے قریب بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں کی عیادت کی
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
سانحہ 25 اپریل کے موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی اپیل پر پرامن یوم سوگ پر بھرپور تعاون کرنے پر رابطہ کمیٹی کا تاجروں، صنعتکاروں، ٹرانسپورٹرز اور شہریوں سے اظہار تشکر
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے تاجر برادری کی رائے سے اتفاق کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ بعد نماز جمعہ اپنی کاروباری سرگرمیاں جاری کریں اور ٹرانسپورٹ بھی حسب معمول چلائیں۔ ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے بھی رابطہ کمیٹی کی اپیل کی توثیق کردی۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں ممتاز مذہبی رہنما مفتی نظام الدین شامزئی کے بھائی ڈاکٹر عزیز الدین اور ان کے نواسے کی شہادت پر ایم کیوایم کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی کے ارکان طارق جاوید،مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضا نے مومن آباد میں طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں ممتازمذدینی رہنما مفتی نظام الدین شامزئی کے بھائی ڈاکٹرعزیزالدین اور ان کے نواسے کی شہادت پر اپنے دلی افسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ 27 ؍اپریل سہ پہر تین بجے میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ شہداد پور روڈ نوابشاہ میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ 27؍ اپریل سہ پہر تین بجے میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ شہداد پور روڈ نوابشاہ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جائیگا جس سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین لندن سے ٹیلیفونک خطاب کریں گے ۔ جلسہ عام میں نوابشاہ اور اس کے گرد نواح کے علاقوں کے رہائشی عوام خصوصی طورپر شرکت کریں گے
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
ملک کو درپیش مسائل کا حل صرف با شعور تعلیم یافتہ طبقہ ہی نکال سکتا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شاہد لطیف نے کہا ہے کہ نوجوان طبقہ علم کے حصول پر خصوصی توجہ دے ،ملک کو درپیش مسائل کا حل صرف با شعور تعلیم یافتہ طبقہ ہی نکال سکتا ہے قائد تحریک الطاف حسین نے نوجوانی کے دور سے ہی ملک کے مظلوم طبقے کے لئے اپنی جدو جہد کا آغاز کیا تھا ۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
ایم کیو ایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی گلشنِ اقبال سیکٹر کے کارکن ملک ارشد علی اعوان کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہارِ افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی گلشنِ اقبال سیکٹر کے کارکن ملک ارشد علی اعوان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ کسی صورت انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریگی، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے سانحہ 25؍اپریل نصرت بھٹوکالونی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور ایک بارپھرواضح کیاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کسی صورت انتخابات کابائیکاٹ نہیں کریگی، لبرل سوچ رکھنے والی سیاسی جماعتیں جوقائداعظم محمدعلی جناح ؒ کے پاکستان کو مضبوط اورقائم ودائم رکھنا چاہتی ہیں انہیں انتخابات میںآزادانہ حصہ لینے سے روکاجارہاہے اس طرح کے حالات میں شفاف، منصفانہ اورآزادانہ انتخابات ہرگزممکن نہیں۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
صرف پنجاب میں آزادانہ انتخابی مہم چل رہی ہے جبکہ ملک کے دیگر تین صوبوں کے عوام کو ان کے آئینی و قانونی اور جمہوری حق سے محروم کیا جارہا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج صر ف پنجاب میں آزادانہ انتخابی مہم چل رہی ہے جبکہ ملک کے دیگر تین صوبوں کے عوام کو ان کے آئینی و قانونی اور جمہوری حق سے محروم کر کے انہیںآزادانہ انتخابی مہم چلانے سے روکا جارہا ہے ، انتہا پسند اور دہشت گر دگر وپوں کو ملک کی اعتدال پسند اور روشن خیال جماعتوں کے کارکنوں کے قتل کا کھلا لائنس دے دیا گیا ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12351
to
12360
of
13394
Urdu News Archive
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Late Aftab Ud Din Baqai will remain immortal in the history of the MQM
...
11 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us