|
ایم کیو ایم کینیڈاکے زیراہتمام اپنے محبوب قائد جناب الطاف حسین کی صحت و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیاگیا۔ زوم ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے اس آن لائن اجتماع میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران شاہد مصطفی، آصف قاضی، شاہد رضا، آرگنائزر ایم کیو ایم کینیڈامسعود حسن اور ممبران آرگنائزنگ کمیٹی کے علاوہ چیپٹرز انچارجز اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی
|