Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
آج تمام تحریکی کارکنوں کو تحریک اورمجھ سے وفاداری کے اٹھائے ہوئے حلف سے آزاد کرتاہوں
Read More    Posted on: 10 Aug 2025
ہفتہ کوکراچی میں راشد منہاس روڈ پر تیزرفتارڈمپر کی ٹکر سے دوبہن بھائیوں کے جاں بحق اوران کے والد کے شدید زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے ۔ میں اس سانحہ پر متاثرہ خاندان کے غم میں برابرکاشریک ہوں۔
کراچی میں راشد منہاس روڈ پر تیزرفتار ڈمپر کی ٹکر سے سگےبہن بھائی کے جاں بحق اور ان کےوالد کے شدید زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے۔ میں اس سانحہ پر متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کاشریک ہوں۔
کراچی میں خونی ڈمپرلوڈر، ٹینکرز ،ٹرالرز سے شہریوں کوکچلنے کے واقعات روز… pic.twitter.com/PacJQg2nGw — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) August 10, 2025
Read More    Posted on: 10 Aug 2025
ممتاز صحافی اسد طور کو انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لئے واشنگٹن جاتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی جانب سے روکے جانے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
Read More    Posted on: 09 Aug 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت دوبارہ خراب ہوئی ہے جس کے بعد انہیں مقامی اسپتال میں داخل لے جایا گیا ہے۔
Read More    Posted on: 08 Aug 2025
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت سے نہیں سڑکوں پر بھرپور عوامی احتجاج سے ہوگا۔پرامن احتجاج عوام کاحق ہے۔حکمرانوں کو عوامی جذبات پر توجہ دینی چاہیے۔
Read More    Posted on: 05 Aug 2025
گریٹرپنجاب یا پنجابستان کے سازشی منصوبے پر عمل درآمد کاآغازہوگیا
Read More    Posted on: 02 Aug 2025
Global power balance crumbles: U.S. and allies poised to trigger World War - III
Read More    Posted on: 01 Aug 2025
صولت مرزاشہید کوغلط پھانسی دی گئی تھی، صولت مرزاشہید بے گناہ تھے ،ان کی پھانسی عدالتی قتل تھا۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 31 Jul 2025
پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک پناہ لینے والے بعض متعصب اینکرپرسنز، یوٹیوبرز پاکستان کے عوام کوحقائق بیان کرنے کے بجائے آج بھی مہاجروں اوران کی جماعت ایم کیوایم سے نفرت اورتعصب کابیانیہ پیش کررہے ہیں۔
Read More    Posted on: 31 Jul 2025
انسداد دہشت گردی فیصل آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنوں کو9مئی کے کیس میں دس دس سال قید کی جو سزا سنائی ہے میں اس سزا کو غیرقانونی اورغیرمنصفانہ قراردیتا ہوں اور ان ناجائزاور ظالمانہ سزاؤں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں۔
Read More    Posted on: 31 Jul 2025
News 71 to 80 of 13372

Urdu News Archive