|
لیاری کراچی کے علاقےبغدادی میں مخدوش عمار ت کےمنہدم ہونے کاواقعہ ایک بڑا سانحہ ہےجس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق عورتوں اوربچوں سمیت 21 شہری جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہیں اورمتعدد افراد اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔میں اس سانحہ کےتمام متاثرین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور ان کے… pic.twitter.com/blYqLXdbVf
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) July 5, 2025
|