|
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان وعوام کی سہولت کے لئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے دونئے فون نمبر جاری کردیے ہیں۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پاکستان اور مختلف ممالک میں موجود اوورسیزیونٹوں کے کارکنان اورہمدرد مائیں،بہنیں بزرگ ، نوجوان اب انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے واٹس اپ نمبر -00447908510556 یا لینڈلائن نمبر-00442089527300 پر فون کرسکتے ہیں
|