Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عوام وکارکنان ایم کیوایم امریکہ کہ سرگرم کارکن اورنگزیب خان کی جلد او رمکمل صحیتابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں،جناب الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد تحریک جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم امریکہ واشنگٹن ڈی سی چیپٹر کے سرگرم کارکن اورنگزیب خان کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ،
Read More
Posted on:
22 Apr 2019
کراچی میں انٹر کے امتحانات کے موقع پر طالبات کے امتحانی مراکز پر سرکاری مردعملے کی طالبات کے ساتھ توہین آمیز سلوک پررابطہ کمیٹی کا اظہا ر مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں انٹر کے امتحانات کے موقع پر طالبات کے امتحانی مراکز پر سرکاری مرد عملے کی جانب سے چیکنگ کے نام پر طالبات کے حجاب اور اسکار ف اتروانے اور طالبات کے ساتھ توہین آمیز سلوک کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Apr 2019
برطانوی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے منی لانڈرنگ کے سلسلے میں جاری تحقیقات نومبر2016ء میں ختم کی جاچکی ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے منی لانڈرنگ کے معاملہ پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کو پاکستان لانے کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے وزراء کے بیانات دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں
Read More
Posted on:
16 Apr 2019
کوئٹہ میں ہونے والا ہولناک دھماکہ اوردرجنوں افرادکی شہادت ایک بڑاسانحہ ہے۔ ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے کوئٹہ کے علاقے ہزارہ گنجی میں ہونے والے ہولناک دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوردھماکے میں 20سے زائدافرادکی شہادت اوردرجنوں کے زخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ یہ واقعہ ایک بہت بڑاسانحہ ہے ۔ اپنے بیان میں ڈاکٹرندیم احسان نے کہاکہ حکومت اورفوج کی جانب سے مسلسل یہ دعوے کئے جارہے ہیں کہ انہوں نے دہشت گردی کاخاتمہ کردیا ہے
Read More
Posted on:
12 Apr 2019
محمد انور اورطارق میرکا اخلاقی فرض ہے کہ وہ تحریک کی امانتیں غیرمشروط طورپر قائد تحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کے حوالے کردیں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ لندن میں دونوں پراپرٹیز کے Beneficiary قائد تحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم ہیں لہٰذا محمد انور اورطارق میرکا اخلاقی فرض ہے کہ وہ تحریک کی امانتیں غیرمشروط طورپر قائد تحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کے حوالے کردیں ،ان دو پراپرٹیز کے حوالے سے ایم کیوایم قانونی کارروائی کررہی ہے اور مقررہ مدت تک محمد انور اور طارق میر نے مثبت جواب نہ دیا تو ایم کیوایم یہ معاملہ کورٹ میں لے جانے میں قطعی حق بجانب ہوگی اور ان پراپرٹیز کے حصول کے لئے پرامن اورقانونی طریقہ کاراختیار کرے گی۔
Read More
Posted on:
10 Apr 2019
ایم کیوایم کے زیراہتمام مہاجروں اوردیگرمظلوم قوموں کیلئے حق خودارادیت کے مطالبہ کے حق میں واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اورریلی کاانعقاد
مہاجروں،بلوچوں اوردیگرمظلوم قوموں کے لئے حق خودارادیت کے مطالبہ کے حق میں اتوارکو ایم کیوایم کے زیراہتمام واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے میں بڑی تعدادمیں مہاجروں کے ساتھ ساتھ بلوچوں،پختونوں،گلگتی ، بلتستانیوں اور دیگر قومیتوں کے افراد نے بھی شرکت کی۔مظاہرے میں ایم کیوایم امریکہ کے سینٹرل نگراں شاہد مصطفےٰ، ایم کیوایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزرریحان عبادت، جوائنٹ آرگنائزرسہیل شمس، مطلوب زیدی، آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین او ر چیپٹر انچارجز اور اراکین بھی شریک تھے
Read More
Posted on:
07 Apr 2019
ایم کیو ایم آسٹریلیا میلبرن یونٹ کے زیر اہتمام متحدہ قومی موومنٹ کا 35 واں یوم تاسیس منایا گیا
Read More
Posted on:
01 Apr 2019
بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جدوجہد وہ مثالی جدوجہد ہے جس سے استحصالی طبقہ آج بھی خوف زدہ ہے،کامران قادری
Read More
Posted on:
31 Mar 2019
بلوچستان پر قبضہ کے خلاف بلوچ عوام کے زیراہتمام یوم سیاہ کی مکمل حمایت کرتاہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی اور قائد بابائے مہاجر قوم جناب الطاف حسین نے بلوچستان پر قبضہ کے خلاف آج بروز بدھ بلوچ عوام کی جانب سے منائے جانے والے یوم سیاہ کی مکمل حمایت کی ہے اور مہاجرعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیرت مند اور حریت پسند بلوچ عوام سے اتحادکامظاہرہ کریں اوربلوچ عوام کی جانب سے منائے جانے والے یوم سیاہ میں بھر پور حصہ لیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان تاریخی طورپرایک آزادریاست تھا
Read More
Posted on:
27 Mar 2019
قائدتحریک الطاف حسین کی واحدآواز ہے جو شروع دن سے حق اورسچ کیلئے بلند ہورہی ہے ۔ڈاکٹرندیم احسان
ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ پاکستان میں تاریخ کومسخ کرکے پیش کیاجاتاہے جس کی وجہ سے ملک کے عوام بھی صحیح تاریخ سے آگاہ نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بات لندن میں ایم کیوایم کے 35ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع لندن کے علاقے ہیرو (Harrow) کے کینٹن ہال میں منعقد کیاگیاجس میں بڑی تعداد میں کارکنان وعوام نے شرکت کی ۔شرکاء میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ پشتون، بلوچ ، پنجابی اورکشمیری بھی شامل تھے ۔ اجتماع میں لندن کے ساتھ ساتھ برمنگھم، مانچسٹر، بریڈفورڈ کے ساتھ ساتھ فرانس اورآسٹریا سے کارکنوں اورکینیڈااورساؤتھ افریقہ کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی
Read More
Posted on:
25 Mar 2019
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
...
News
91
to
100
of
12224
Urdu News Archive
News in a Islamabad-based newspaper Asian News and Nadia Mirza show ha
...
12 Dec 2019
PAKISTANI MILITARY UNLEASHING TERROR ON MOHAJIRS; RESTRICTING THEM FRO
...
10 Dec 2019
Father of Mohajir Nation Altaf Hussain Bhai Interview on News Nation 2
...
29 Nov 2019
EXCLUSIVE Interview With Pak's MQM Founder Leader Altaf Hussain | Mast
...
21 Nov 2019
QeT Altaf Hussain exclusive interview on Republic TV-19 November 2019
...
19 Nov 2019
PAK ARMY NOT AN INSTITUTION BUT A SUB-ORDINATE DEPARTMENT: ALTAF HUSSA
...
18 Nov 2019
Founder & Leader of MQM Mr. Altaf Hussain will address to Sindhi nati
...
15 Nov 2019
KARTARPURE CORRIDOR PART OF GREATER PUNJAB PLAN: ALTAF HUSSAIN
...
10 Nov 2019
" Polonium-A Perfect Poison " ( A research article by Founder & leade
...
05 Nov 2019
MQM founder leader Altaf Hussain attended a case management hearing at
...
02 Nov 2019
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us