Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے مفتیان کرام و علمائے کرام کومخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دومسلم ممالک پاکستان اور افغانستان میں جنگ جاری ہے اورایران پر اسرائیل اورامریکہ کی جانب سے پے درپے حملے بھی جاری ہیں،
Posted on: 2/28/2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے مفتیان کرام و علمائے کرام کومخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دومسلم ممالک پاکستان اور افغانستان میں جنگ جاری ہے اورایران پر اسرائیل اورامریکہ کی جانب سے پے درپے حملے بھی جاری ہیں،
#IranUnderSevereAttacks
#Iran
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پاکستان کے مفتیان کرام وعلمائے کرام قرآن وسنّت کی روشنی میں قوم کی رہنمائی کرتے کہ ان جنگوں اور حملوں پر شرعی احکامات کیاکہتے ہیں، مگر افسوس صد افسوس کہ پاکستان کے مفتیان کرام وعلمائے کرام اس پر قوم کی رہنمائی کرنے کے بجائے مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے مفتیان کرام وعلمائے کرام فروعی مسائل پرتوایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئےقرآن مجید کی آیات اور احادیث کاسہارالیکر ایک دوسرے کے مؤقف کو نہ صرف غلط ثابت کرتے ہیں بلکہ کفر کے فتوے تک جاری کرتے ہیں لیکن افغانستان اور پاکستان کی جنگ ہویا ایران پراسرائیل اور امریکہ کے حملے ہوں، فضائی حملے ہوں، میزائل حملے ہوں جن میں خواتین اوربچوں بچیوں سمیت ہزاروں مسلمانوں کی ہلاکتیں ہورہی ہیں مگر پاکستان کے مفتیان کرام و علمائےکرام نے اس صورتحال پر اپنے منہ پر خاموشی کے قفل لگارکھے ہیں۔ پاکستا نی قوم کا ایک ایک فرد پاکستان کے مفتیان کرام وعلمائے کرام سے ان سوالات کے جوابات سننا چاہتا ہے۔ اورچاہتا ہے کہ مفتیان کرام وعلمائے کرام یاتو ان سوالات کے جوابات دیں یا پھر وہ آئندہ کسی بھی مسئلے پر قرآن مجید کی آیات اوراحادیث کا حوالہ دیکر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور کافر قرار دینے کاعمل ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیں۔
5/20/2026 1:54:28 PM
بلوچستان کی داستانِ غم اورتاریخ
...
18 May 2026
بلوچستان کا پاکستان سے الحاق کیسے ہوا؟ تاریخ کیا کہتی ہے؟
...
17 May 2026
دوقومی نظریہ کیسے وجود میں آیا؟
...
16 May 2026
پیپلزپارٹی کی کرپٹ اورنااہل حکومت نے گزشتہ18برسوں میں نہ صرف کراچی، ح
...
15 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کی پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن اور ق
...
11 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us