|
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کیلئے ایم کیوایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام کورنگی اور ملیر میں الگ الگ دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے، اجتماعات میں لانڈھی، کورنگی شاہ فیصل کالونی اور ملیر کی خواتین وبچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجتماعات سے رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین نے ٹیلی فون کے ذریعے اظہار خیال کر تے ہوئے کہا کہ کسی بھی نظریاتی وانقلابی تحریکوں میں خواتین کا اہم کر دار رہا ہے
|