Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کیلئے عظیم احمدطارق شہید کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کوان کی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ شہیدچیئرمین کی 30ویں برسی پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ چیئرمین عظیم احمدطارق تحریک میںمیرے ابتدائی دنوں کے ساتھی تھے اور انہوں نے تحریک کے فروغ کے لئے بہت خدمات انجام دیں
Read More    Posted on: 01 May 2023
ایم کیوایم پاکستان پر مصطفےٰ کمال کا مکمل قبضہ کرانے کیلئے پارٹی کے اندر مخالف ذمہ داروں کوراستے سے ہٹانے کی سازش کی جارہی ہے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی

Read More    Posted on: 23 Apr 2023
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان اور کارکنان کی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں بانی وقائدجناب الطاف حسین سے ملاقات ، قائدکوعیدالفطر کی مبارکبادپیش کی
Read More    Posted on: 22 Apr 2023
ایم کیوایم کے بانی جناب الطاف حسین کی جانب سے تحریکی کارکنوںاورہمدردوںسمیت تمام عوام کو عیدالفطرکی مبارکباد اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات کودورفرمائے اور سب کوسچی خوشیاں عطافرمائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام کارکنوںاورہمدردوںسمیت تمام عوام کوعیدالفطرکی دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ عیدالفطرکے موقع پر اپنے پیغام میں انہوںنے تمام وفاپرست کارکنوں، نوجوانوں ، ماؤں، بہنوںبزرگوںاوربچوںکومبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دعاکی کہ اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات کودورفرمائے اور سب کوسچی خوشیاں عطافرمائے
Read More    Posted on: 21 Apr 2023
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں دعوت افطار
Read More    Posted on: 19 Apr 2023
دنیانیوز میں نشراور شائع ہونے والی شرانگیز خبر سراسرجھوٹ ، بے بنیاداورمن گھڑت ہے۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
Read More    Posted on: 18 Apr 2023
عوام اور وفاقی حکومت کے درمیان مکالمہ (تحریر…قائدتحریک جناب الطاف حسین)
Read More    Posted on: 18 Apr 2023
مہاجروںسمیت تمام لسانی اکائیوں کے ساتھ مساوی سلوک کیا جائے اوردہرامعیار ختم کیاجائے۔مصطفےٰ عزیزآبادی
Read More    Posted on: 17 Apr 2023
پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے ، اس کے ذمہ دار الطاف حسین نہیں سول اور عسکری اشرافیہ ہے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیزآبادی نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طورپردیوالیہ ہوچکا ہے اور سیاسی و معاشی لحاظ سے تباہی کے دہانے پر ہے، اسکے ذمہ دارایم کیوایم اورقائدتحریک الطاف حسین نہیں بلکہ ملک کی سول اور عسکری اشرافیہ ہے
Read More    Posted on: 14 Apr 2023
کراچی کی نصف سے زائدآبادی کو جبری لاپتہ کردیاگیاہے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ مردم شماری میں دھاندلی کے ذریعے کراچی کی نصف سے زائدآبادی کو جبری لاپتہ کردیاگیاہے اور عوام اس دھاندلی زدہ مردم شماری کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے
Read More    Posted on: 13 Apr 2023
News 811 to 820 of 13494

Urdu News Archive