Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے 19جون 92ء سے لاپتہ کارکن ایاز کی ہمشیرہ کو یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے 19جون 1992ء سے لاپتہ کارکن ایاز کی ہمشیرہ کو یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحومہ کی نمازجنازہ لائینز ایریا کی مقامی مسجد میں ادا کی گئی
Read More
Posted on:
02 Jul 2014
ایم کیو ایم کے تحت پاک افواج سے اظہار یکجہتی جلسے میں طلبہ و طالبات کی تاریخی شرکت ہوگی، انچارج اے پی ایم ایس او توصیف اعجاز
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے انچارج توصیف اعجاز اور اراکین کمیٹی نے کہا ہے کہ 6جولائی کوجناح پارک کراچی میں ایم کیو ایم کے تحت پاک افواج سے اظہار یکجہتی جلسے میں طلبہ و طالبات کی تاریخی شرکت ہوگی۔
Read More
Posted on:
02 Jul 2014
پاکستان کی افواج ’’ضرب عضب ‘‘میں ملک کو دہشتگردی کی لعنت سے پاک کرنے کی جدو جہد کر رہی ہے، متحدہ سوشل فورم
متحدہ سو شل فو رم کے انچارج واراکین نے کہا ہے کہ ملک موجودہ دور میں انتہائی نازک حالات سے گز رہا ہے اور ہماری مسلح افواج دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے ملک کو دہشتگردی کی لعنت سے پاک کرنے کی جدو جہد کر رہی ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Jul 2014
ایم کیوایم کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی تاریخ میں سب سے بڑا ہونے والا جلسہ پاک افواج کے عزم ، حوصلوں اور جذبوں میں اضافہ اور قوت پیدا کرے گا ، ارکان قومی اسمبلی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے برسرِ پیکار پاکستان کی مسلح افواج جہاد کررہی ہے اور دہشت گردی کے باعث ملک و قوم کی کھوئی ہوئی عزت اور وقار کو بحال کرنے کیلئے لازوال قربانیاں دے رہی ہے جس پر ملک بھر کے عوام مسلح افواج کو سلام تحسین پیش کرتے ہیں ۔
Read More
Posted on:
02 Jul 2014
جناب الطاف حسین واحد قومی رہنما ہیں جنہوں نے برسوں قبل طالبانائزیشن کے ذریعے پاکستان کو لا حق سنگین خدشات سے حکمرانوں کوآگاہ کردیا تھا، صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت رؤف صدیقی
صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ قائدِ تحریک جناب الطاف حسین واحدقومی رہنما ہیں جنہوں نے برسوں قبل نہ صرف طالبانائزیشن کے ذریعے پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کو لا حق سنگین خدشات کا اظہار کیا تھا بلکہ عملی طور پر نشاندہی بھی کی اور حکمرانوں کو ان سنگین خدشات سے آگاہ بھی کرتے رہے ہیں جن سے آج پورے ملک کے عوام اور قومی ادارے انتہائی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت رؤف صدیقی نے صنعتکاروں، فنکاروں اور دیگر مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
02 Jul 2014
ملک کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کے لئے ایم کیوایم کی خواتین کا رکنان بھی مسلح افواج کےشانہ بشانہ ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے نمٹنے اورملک کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کے لئے ایم کیوایم کے صرف نوجوان او ربزرگ ہی نہیں بلکہ خواتین کا رکنان بھی مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہیں ۔انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر ایم کیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی کمیٹی ،دیگر شعبہ جات میں تنظیمی خدمات انجام دینے والی خواتین کارکنان او رخواتین ارکان اسمبلی سے گفتگو کر تے ہوئے کہی ۔
Read More
Posted on:
02 Jul 2014
ایم کیوایم کے تحت اتوار کو باغ جناح میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے اجتما ع کے سلسلے میں ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کا اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اطلاعات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ذیلی شعبہ جات نیوز کمیٹی ،وڈیو کمیٹی ،فوٹو کمیٹی ، کیم ونگ ، مانیٹرنگ ڈیسک کمیٹی اور سوشل میڈیا سمیت دیگر کمیٹیوں کے ذمہ داراور ارکان نے شرکت کی ۔اجلاس میں خبروں کی ترسیل کے نظام کو بہتر بنانے اور مربوط طریقے سے کام کرنے پر زور دیا گیا اور ایم کیوایم کے تحت اتوار 6جولائی کو باغ جناح میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے اجتماع کے سلسلے میں میڈیا کے حوالے سے کام کو مؤثر طریقے سے کرنے کیلئے مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئیں ۔
Read More
Posted on:
02 Jul 2014
رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہر ہ آصف کے سفاک قاتلوں کو فی الفور گر فتار کیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہر ہ آصف کے سفاک قاتلوں کو فی الفور گر فتار کیا جائے اور اس کھلے قتل کی واردات کو کوئی اور رنگ دینے کی ساز ش نہ کی جائے ۔انہوں نے یہ مطالبہ منگل کی شام ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریڑیٹ لندن میں ایک اجلاس سے اپنی گفتگو میں کیا
Read More
Posted on:
02 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی سنی تحریک ، نظامِ مصطفی پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق ) کے رہنماؤں کو پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جلسہ عام میں شرکت کے لئے عمائدین شہر اور مذہبی رہنماؤں کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں رابطہ کمیٹی کے رکن احمدسلیم صدیقی ، عبدالحسیب اور رکن صوبائی اسمبلی کامران احمد نے سنی تحریک کے رہنماء شاہد غوری اورفہیم قادری، نظامِ مصطفی پارٹی کے سربراہ حاجی حنیف طیّب اور جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق ) کے رہنما اور ممتاز عالم دین مولانااسعد تھانوی سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
01 Jul 2014
آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ترجمان عرفان میمن کی سربراہی میں مرکزی کابینہ کے چھ رکنی وفدکی حیدرعباس رضوی سے ملاقات
آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ترجمان عرفان میمن کی سربراہی میں مرکزی کابینہ کے سینئراراکین کیپٹن عرفان غوری،سیدافتخارشاہ،سیف الرحمن،حسن رامپوری ،حنیف خان ،شاہ نوازپرمشتمل چھ رکنی وفدنے منگل کی شام ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدرعباس رضوی سے ملاقات کی اور6جولائی بروزاتوارکوایم کیوایم کے زیراہتمام جناح پارک نزدمزار قائدپرپاک افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے ہونیوالے جلسہ عام کے انتظامات پرتبادلہ خیال کیا۔
Read More
Posted on:
01 Jul 2014
...
871
872
873
874
875
876
877
878
879
880
881
882
883
884
885
...
News
8801
to
8810
of
13494
Urdu News Archive
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خودکش حملے پر لندن کے اسپتال سے وڈیو لا
...
06 Feb 2026
I strongly condemn this most heinous act of terrorism. I believe that
...
06 Feb 2026
Update: Improvement in the health of Mr @AltafHussain_90 founder of
...
03 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: founder leader of the MQM, Mr. @AltafHussain_90 has been shi
...
02 Feb 2026
Should anyone question the appeal of Altaf Hussain among the public,
...
01 Feb 2026
Altaf shows concern over Imran Khan’s health, calls for immediate fami
...
31 Jan 2026
MQM Supremo Altaf Hussain calls for 80 firefighting stations in Karach
...
26 Jan 2026
Only those who lost loved ones can fully grasp the magnitude of this s
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us