Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سندھ پولیس کس کی وفادار؟ تحریر:۔ الیاس شاکر
کراچی آپریشن آکسیجن ماسک پہنے آخری ہچکیاں لے رہا ہے لیکن مجال ہے کوئی صوبائی یا وفاقی ڈاکٹر اس طرف دیکھ لے ۔کراچی نام کا ی مریض آپریشن کی ٹیبل پر کسی معالج کا انتظار کررہا ہےلیکن اسپیکرسندھ اسمبلی اور صوبائی کابینہ کے آدھے درجن وزراگرمی سے بچنے کیلئے سالانہ چھٹیوں پر یورپ اور امریکہ کے سیر سپاٹے میں مصروف ہیں۔۔۔۔
Click here for details
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں سحری اورافطاری کے دوران غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیہ لوڈشیڈنگ خصوصاًسحری اورافطاری کے دوران غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کراچی کے عوام پر سراسرظلم اوران کے ساتھ ناانصافی قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کے الیکٹرک کی جانب سے مسلسل دعویٰ کیے جارہے تھے کہ ماہ رمضان المبارک میں خصوصاًسحری اورافطاری کے دوران کسی صورت لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی تاہم کے الیکٹرک کے تمام تردعوؤں کے باوجودکراچی کے مختلف علاقوں میں سحری افطاری کے دوران لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جارہی ہے
Read More
Posted on:
17 Jul 2014
ایم کیوایم کی بنیادی تربیت۔۔۔۔ تحریر: محترمہ کشور زہرا
کسی بھی تحریک، تنظیم خواہ سیاسی ہو، سماجی ہو یا اصلاحی پہلو رکھتی ہواس کو چلانے کی پہلی ضرورت اس کی معاشی سپورٹ ہوتی ہے۔ اس زمینی حقیقت سے انکار نہیں کہ بغیرپیسے کے ایک تنکا بھی ادھر سے ادھرنہیں کیاجاسکتا۔۔۔۔۔۔
Click for details
Read More
Posted on:
16 Jul 2014
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار ، شاہ فیصل سوسائٹی اور اورنگی ٹاؤن سیکٹر ز کے زیراہتمام افطار و ڈنر پارٹیوں کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے مختلف سیکٹرز کی جانب سے رمضان المبار ک میں افطار و ڈنر پارٹیوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار ، شاہ فیصل ، سوسائٹی اور اورنگی ٹاؤن سیکٹرز کے زیر اہتمام علیحدہ علیحدہ افطار و ڈنر پارٹیاں منعقد ہوئیں جن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سیف یار خان ، احمد سلیم صدیقی ، رشیدگوڈیل ،خالد سلطان ، حق پرست ارکان قومی اسمبلی سفیان یوسف ، اقبال قادری ، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی ریحان ظفر ، نشاط ضیاء قادری ، محمد حسین اور سیف الدین خالد نے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
16 Jul 2014
دی رائٹ مین : قائد متحدہ قومی موومنٹ جناب الطاف حسین کی باتوں پر پاکستان کو توجہ دینی چاہئے
( ہفت روزہ ’’نیوزویک‘‘ کی بینظیرشاہ کو قائدتحریک جناب الطا ف حسین کاانٹرویو)
ممکن ہے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی شخصیت کسی کے لئے تفریق کا باعث ہو مگر صوبہ سندھ کے شہری علاقے بالخصوص کراچی اور بائیں بازو کی سوچ رکھنے والے لوگوں کیلئے وہ پاکستان کے دہشت گردوں کے خلاف اوردہشت گردوں کے آگے بتدریج ہتھیارڈالنے کے خلاف ایک کبھی خاموش نہ ہونے والی آواز ہیں۔ الطاف حسین نے 1978ء میں آل پاکستان مہاجر اسٹودنٹس آرگنائزیشن ) اے پی ایم ایس او( کی بنیاد رکھی جو1984ء میں ایک منظم سیاسی جماعت مہاجر قومی موومنٹ )ایم کیو ایم( کے روپ میں سامنے آئی، لیکن اس کا یہ سفر یہیں ختم نہیں ہوا بلکہ1997ء میں یہ جماعت قومی دھارے میں شامل ہوتی ہے اور خود کو متحدہ قومی موومنٹ کا نام دیتی ہے۔
Read More
Posted on:
16 Jul 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت اورنگی ٹاؤن میں افضاء الطاف ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت اورنگی ٹاؤن کے علاقے اسلام نگر میں افضا ء الطاف ووکیشنل ٹریننگ سینٹرکا افتتاح کر دیا گیا ۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر1کروڑ روپے سے زائد مالیت سے قائم ہونے والے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کو اورنگی کی ٹاؤن انتظامیہ اور متعلقہ حق پرست اراکین اسمبلی کے فنڈز سے تعمیر کیا گیاہے ۔
Read More
Posted on:
16 Jul 2014
شمالی وزیرستان کے متاثرین اور رمضان المبارک میں غرباء ، مساکین اور مستحقین کی بھر پور امداد کیلئے مخیر حضرات اور عوام اپنے عطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن کو دیں ، ڈاکٹر نصرت شوکت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے انچارج ڈاکٹر نصرت شوکت نے مخیر حضرات اور عوام سے اپیل کی ہے کہ ہے وہ رمضان المبارک میں زکوۃ ، فطرہ ، صدقات اور عطیات ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کو دیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ خدمت خلق فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہتا ہے اور اس فلاحی ادارے کے تحت ملک بھر میں عوام کو میت بس سروس ، ایمبولینس سروس، خورشید بیگم ڈسپنسریاں ، نذیر حسین میڈیکل اسپتال ، نذیر حسین یونیورسٹی اوربین الاقوامی طرز کے تعلیمی معیار کے حامل اسکولوں کے ذریعے عوام کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔
Read More
Posted on:
16 Jul 2014
ایم کیوایم غریب و متوسط طبقے کی جماعت ہے جو بلاتفریق رنگ و نسل عوام کی بے لوث خدمت پر یقین رکھتی ہے، احمد سلیم صدیقی
متحدہ سوشل فورم حیدرآبادکے زیراہتمام الحرم ہال لطیف آبادمیں افطارڈنرکااہتمام کیاگیاجس میں رابطہ کمیٹی کے رکن احمدسلیم صدیقی،حق پرست اراکین اسمبلی سید وسیم حسین،عائشہ آفتاب،صابرقائم خانی،دلاورقریشی،متحدہ سوشل فورم پاکستان کے مرکزی کمیٹی کے اراکین میر عبدالجبار میر جت، یوسف منیرشیخ، اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی رشید بھیا، فہیم جاگیرانی، حیدر آباد زونل کمیٹی کے انچارج نویدشمسی ،جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتازاور متحدہ سوشل فورم حیدرآباد
Read More
Posted on:
15 Jul 2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے بہنوئی اورتحریک کے سینئرکارکن محمدیونس کوصدمہ
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے بہنوئی اورتحریک کے سینئرکارکن محمدیونس کی خالہ محترمہ زہرہ عزیز علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئیں۔ محترمہ زہرہ عزیز گزشتہ کئی روزسے علیل تھیں۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2014
شہر میں مسلح گروہوں کی مارکیٹوں میں لوٹ مار کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رمضان المبارک کے مہینے میں کراچی کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح گروہوں کی جانب سے مارکیٹوں کو لوٹنے کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2014
...
871
872
873
874
875
876
877
878
879
880
881
882
883
884
885
...
News
8711
to
8720
of
13531
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم کے 42
...
31 Mar 2026
ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع کا انعقاد
...
30 Mar 2026
ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ ع
...
30 Mar 2026
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us