Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سینئر سیاستدان اور سابق مزدور رہنما مختار رانا کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر سیاستدان اور سابق مزدور رہنما مختار رانا کے انتقال پر گہرے دکھ اورفسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
21 Jul 2014
رینجرز کے ہاتھوں سرجانی سیکٹر کے دو کارکنان کی مسجد سے بلاجواز گرفتاری پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 10/5 میں واقع جامع مسجد دلائل الخیرات سے رینجرزکے ہاتھوں ایم کیو ایم سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ07کے دو کارکنان عامر اشرفی ولد معین الدین اور ریحان علی ولد انتظار علی کی بلاجواز گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دونوں کارکنان اپنے علاقے کی جامع مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے افراد میں افطاری تقسیم کرنے گئے تھے
Read More
Posted on:
21 Jul 2014
پاکستان کاسب سے بڑامسئلہ مذہبی انتہاپسندی اوردہشت گردی ہے ۔ڈاکٹرفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سابق وفاقی وزیرڈاکٹرفاروق ستارنے کہاہے کہ پاکستان کاسب سے بڑامسئلہ مذہبی انتہاپسندی اوردہشت گردی ہے ، پاکستان کے داخلی استحکام،معاشی ترقی اورقومی یکجہتی کیلئے ضروری ہے کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کیاجائے اوربڑھتی ہوئی مذہبی انتہاپسندی پرقابوپانے کیلئے مستقل بنیادوں پر ٹھوس اورمؤثراقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے یہ بات لندن میں ایم کیوایم یوکے زیراہتمام ہونے والی دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
21 Jul 2014
سابق چیئرپرسن عاصمہ جہانگیر کی سربراہی میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے وفد نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP)کی سابق چیئرپرسن عاصمہ جہانگیر کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا
Read More
Posted on:
21 Jul 2014
ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام ابراہیم حیدری سیکٹر میں معززین کے اعزاز میں افطار ڈنر کاا نعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ابراہیم حیدری سیکٹر میں معززین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں رابطہ کمیٹی کے اراکین عبد الحسیب ، اشفاق احمد منگی اور یوسف شاہوانی نے شرکت کی
Read More
Posted on:
21 Jul 2014
میر پور آزاد کشمیر میں المناک ٹریفک حادثہ پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میر پور آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 11افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Jul 2014
متحرک نظریات اور جمود۔۔۔ تحریر:۔ عامر جمیل
متحرک نظریات اور جمود
تحریر:۔ عامر جمیل
بین الاقوامی سطح پر دنیا مختلف قسم کی تبدیلیوں کے کے دہانے پرکھڑی ہے ۔ ایک جانب مشرق وسطیٰ میں سلگتے ہوئے انگارے ، بھڑکتی ہوئی آگ میں تبدیل ہوچکے ہیں،اسرائیل غزہ پر تابڑ توڑحملے کررہا ۔۔۔۔۔۔
Click for details
Read More
Posted on:
21 Jul 2014
ایم کیو ایم برطانیہ ساؤتھ لندن یونٹ اور پیٹربرا یونٹ کے زیر اہتمام دعوت افطار کے اجتماعات کاانعقاد
ایم کیو ایم برطانیہ ساؤتھ لندن یونٹ اور پیٹر برا یونٹ کے زیراہتمام دعوت افطار کے علیحدہ علیحدہ اجتماعات منعقد کئے گئے جس میں ایم کیو ایم برطانیہ کے ذمہ داران، کارکنان اور پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن سیل کے انچارج شاہد لطیف ، ایم کیو ایم یوکے کے جوائنٹ آرگنائزر سہیل خانزادہ،پیٹربرا کے سابق میئرچوہدری محمدایوب، محمدمنشاء نے اجتماعات سے خطاب کیا
Read More
Posted on:
20 Jul 2014
وزیراعظم ہاؤس پر حملے کا منصوبہ ۔۔۔۔تحریر :۔ قاسم علی رضا
وزیراعظم ہاؤس پر حملے کا منصوبہ
تحریر:۔ قاسم علی رضا
خدا کا شکر ہے کہ رائے ونڈ پر وزیراعظم کی رہائش گاہ پرحملے کی سازش ناکام ہوگئی۔ دہشت گردوں نے وزیراعظم کی رہائش گاہ واقع جاتی عمرہ سے تین کلومیٹرکے فاصلے پرایک گھر میں بھاری اسلحہ اور بارود جمع کررکھا تھا۔۔۔۔۔
Click for details
Read More
Posted on:
20 Jul 2014
آج صبح معطل کئے گئے رابطہ کمیٹی کے تمام ارکان کوان کی ذمہ داریوں پر بحال کردیا گیا۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ آج صبح معطل کئے گئے رابطہ کمیٹی کے تمام ارکان کوان کی ذمہ داریوں پر بحال کردیاگیاہے۔ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے۔
Read More
Posted on:
20 Jul 2014
...
871
872
873
874
875
876
877
878
879
880
881
882
883
884
885
...
News
8811
to
8820
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us