Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے سماء ٹی وی کے کیمرا مین طارق پر تشدد کے واقعہ پررابطہ کمیٹی اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں موجود کارکنان کی جانب سے سماء ٹی وی کے کیمرا مین طارق پر تشدد کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
سندھی قوم پرست ، مہاجروں کو احتجاج کی دھمکیاں دینے سے گریز کریں، سندھ تنظیمی کمیٹی
ایم کیوایم کی سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان نے کہاہے کہ نام نہادسندھی قوم پرست ، سندھ دھرتی کے مہاجربیٹوں کو احتجاج کی دھمکیاں دینے سے گریز کریں۔
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
ایم کیو ایم کا وجود الطاف حسین کی وجہ سے ہے اور وہ ایم کیوایم کے جسم میں روح کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جنید فہمی
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین ایم کیوایم کے جسم میں روح کی حیثیت رکھتے ہیں اور روح کے بغیر جسم کی کوئی اہمیت نہیں رہتی، الطاف حسین اپنے چاہنے والوں کے سینوں میں دل کی طرح دھڑکتے ہیں انہیں انکے چاہنے والوں سے کسی طور الگ نہیں کیا جاسکتا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایم کیو ایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
متحدہ قومی موومنٹ وہ انقلابی تحریک ہے جو اپنے قیام سے لیکر آج تک باطل قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہے ۔رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ وہ انقلابی تحریک ہے جو اپنے قیام سے لیکر آج تک باطل قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیکٹر ایچ میں پر چم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت سیالکوٹ کے گاؤں چپراڑ میں سیلاب متاثرین میں بھاری مقدار میں امدادی سامان کی تقسیم
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمتِ خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے سیالکوٹ کے گاؤں چپراڑ میں سیلاب متاثرین میں لاکھوں روپے مالیت کا امدادی سامان ،خشک غذائی اجناس اور پینے کا صاف پانی وافر مقدار میں تقسیم کیا گیا ۔
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
الطاف حسین نے کارکنان کے اصرار پر قیادت سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کارکنان کے بے حداصرار پر ایم کیوایم کی قیادت سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا۔قبل ازیں جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سمیت تحریک کے دیگر ذمہ داران کے غیرتنظیمی طرزعمل اور فرائض سے مسلسل غفلت کے باعث ایم کیوایم کی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کیا تھاجس پر رات گئے نائن زیروعزیزآباد میں کارکنان بہت بڑی تعدادمیں جمع ہوگئے
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
دنیا بھر بالعموم اور سندھ کے تمام ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدرد، تمام ونگزاور شعبہ جات اپنے اپنے متعلقہ یونٹوں ، سیکٹروں ، زونل آفسوں سے ایک مکمل فارم (پروفارمہ )وصول کرکے اپنے مکمل کوائف کے ساتھ جمع کر وائیں ، الطاف حسین کی کارکنان کو ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے کارکنوں سے بالعموم اور صوبہ سندھ کے تمام ذمہ داران ، کارکنان و ہمدردوں سے با لخصوص بشمول تمام ذیلی ونگز اور شعبہ جات سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے متعلقہ یونٹوں ، سیکٹروں ، زونل آفسوں سے ایک مکمل فارم (پروفارمہ )بتاریخ18ستمبر 2014 ء سے آفس کے کھلنے کے وقت سے لیکر بند ہونے تک حاصل کر سکتے ہیں ۔
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
جمہوری نظام میں عوام کو سیاسی ، معاشی ، ثقافتی و مذہبی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی ہوتی ہے، الطاف حسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عالمی یوم جمہوریت پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت ایک ایسے نظام کا نام ہے جس میں کسی بھی معاشرے کے تمام شہریوں کو اپنے سیاسی ، معاشی ، ثقافتی ، سماجی اور مذہبی طور طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے کی کھلی آزادی ہوتی ہے اور قومی وسائل پر اس معاشر ے کے تمام افراد کا یکساں حق ہوتا ہے لیکن بد قسمتی سے گزشتہ 67برسوں سے ہمارے ملک میں حقیقی جمہوریت نافذ نہیں ہوسکی ہے
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
قائدتحریک جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے مو قع پرغریب اور نادرا مریضوں کے لئے متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں فری بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے مو قع پرغریب اور نادرا مریضوں کے لئے متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں فری بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا جسمیں ایم کیوایم کارکنان وہمدروں نے بڑی تعداد میں خون کے عطیات دے کر قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
قائدتحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے والے اپنے قائد کا جنم دن شایا ن شا ن طریقے سے منارہے ہیں
قائد تحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے والے اپنے قائد کا جنم دن شایا ن شا ن طریقے سے منارہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنو نئرو ایم این اے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گزشتہ روز افضال گروانڈ لطیف آباد میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کے 61ویں جنم دن کے حوالے سے منعقد کئے جانے والے شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
14 Sep 2014
...
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
...
News
8221
to
8230
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us