Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سنگین خلاف وزری پرتاحکم ثانی رئیس الدین کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران فیصلہ کیا ہے کہ سابقہ کورنگی سیکٹر انچارج رئیس الدین جن کی سیکٹر انچارج کی ذمہ داری ختم کرکے ان کی ذمہ داری مرکزی شعبہ الیکشن سیل میں لگائی گئی تھی
Read More
Posted on:
12 Sep 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مولانا مفتی نعیم سے ٹیلی فون پر گفتگو، مولانا مسعود بیگ کی شہادت پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موونٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جامعہ بنوریہ سائٹ کے مہتمم مولانا مفتی نعیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے ان سے دہشت گردوں کے ہاتھو ں ان کے داماد مولانا مسعود بیگ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب الطاف حسین نے مولانا مفتی نعیم اورتمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ شہید مولانا مسعود بیگ آ پ کے داماد تھے جو بڑا نازک اور حساس رشتہ ہوتا ہے اور ان کی شہادت سے آپ کی
Read More
Posted on:
11 Sep 2014
سرکاری ایجنسیوں ،رینجرزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند متعصب افسران یہ پروپیگنڈےکررہے ہیں کہ ایم کیوایم کے کچھ لوگ فرقہ وارانہ قتل وغارتگری میں ملوث ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی آرمی، نیوی اورایئرفورس کے چیفس،آئی ایس آئی سمیت تمام عسکری اداروں کے سربراہان، سول اورملٹری بیوروکریسی اوراسٹیبلشمنٹ کے تمام اعلیٰ حکام کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کی پوری جدوجہد شیعہ سنی بھائی چارے اوراتحادبین المسلمین کیلئے گزری ہے لیکن یہ امرافسوسناک ہے کہ سرکاری ایجنسیوں ،رینجرزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند متعصب افسران شیعہ اورسنی عوام میں یہ پروپیگنڈے کررہے ہیں کہ ایم کیوایم کے کچھ لوگ فرقہ وارانہ قتل وغارتگری میں ملوث ہیں،
Read More
Posted on:
11 Sep 2014
بلاول ہاؤس چورنگی پر احتجاج کرنے والے اساتذہ کرام پرپولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اورانہیں منتشرکرنے کے لئے واٹرکنین استعمال کرنے پرحق پرست اراکین سندھ اسمبلی کااظہارتشویش
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کلفٹن کے علاقے بلاول ہاؤس چورنگی پراپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ کرام پرپولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اورانہیں منتشرکرنے کے لئے واٹرکنین کے استعمال پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ اساتذہ کرام کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں۔اپنے
Read More
Posted on:
11 Sep 2014
بلد یہ عظمی کے ماتحت اسپتا لوں ،ڈسپنسریوں اور میٹرنٹی ہو مز کی فیسوں میں غیر قانو نی اضا فہ عوام دشمنی ہے، ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی
متحدہ قومی مو و منٹ کی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج فاروق جمیل واراکین نے بلد یہ عظمی کے ماتحت اسپتا لوں ،ڈسپنسریوں اور میٹرنٹی ہو مز کی فیسوں میں 500فیصد غیر قانو نی اضا فے کو یکسر مسترد کر تے ہوئے اس عمل کو عوام دشمنی قراردیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈزیز کے مریضو ں کو سستی طبی سہو لت مہیا کر تا تھا
Read More
Posted on:
11 Sep 2014
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے اقلیتی کارکن اکرم جلال کے بہیمانہ قتل پرجناب الطا ف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریوسی6غازی آبادکرسچن کالونی کے کارکن اکرم جلال کے بہیمانہ قتل پردلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے قتل کی مذمت کی
Read More
Posted on:
11 Sep 2014
انٹر میڈیٹ کامرس گروپ میں امتیازی نمبرز سے کامیا ب ہونے والے طالبعلموں کواے پی ایم ایس او کی جانب سے مبار کباد
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج توصیف اعجاز وا راکینِ مرکزی کمیٹی نے انٹر میڈیٹ کامرس گروپ میں امتیازی نمبرز سے کامیا ب ہونے والے طلباء کو مبار کباد پیش کی
Read More
Posted on:
11 Sep 2014
آرام ابا غ مارکیٹ ایسو سی ایشن اور لکھنو کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کے وفد کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
آرام ابا غ مارکیٹ ایسو سی ایشن اور لکھنو کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کے وفد نے چےئر مین آصف ، حاجی شرافت اور ولایت حسین شیخ کی سربراہی میں خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم اختر اور اسلم آفریدی سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
11 Sep 2014
ایم کیوایم کے کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن حیدررضوی کے کوآرڈینیٹر سلمان کاظمی شہیدکوعزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
بدھ کی شب فیڈرل بی ایریامیں مسلح دہشت گردوں فائرنگ سے شہید ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے جواں سال کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی کے کوآرڈی نیٹر سلمان کاظمی شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان عزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
Read More
Posted on:
11 Sep 2014
ایم کیوایم، ملک میں مذہبی رواداری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا فروغ چاہتی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مذہبی انتہاء پسندی اور فرقہ واریت کا خاتمہ کیے بغیر پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال ریاست نہیں بنایاجاسکتا۔ قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے 66 ویں یوم وفات کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے بانی پاکستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
11 Sep 2014
...
826
827
828
829
830
831
832
833
834
835
836
837
838
839
840
...
News
8251
to
8260
of
13531
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم کے 42
...
31 Mar 2026
ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع کا انعقاد
...
30 Mar 2026
ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ ع
...
30 Mar 2026
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us