Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ندیم انور کے والد محمد یونس کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ندیم انور کے والد محمد یونس کے انتقال پردکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
روزنامہ عوام کے ایڈیٹر وسینئر صحافی نشید آفاقی کی خوشدامن کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ عوام کے ایڈیٹر و سینئر صحافی نشید آفاقی کی خوشدامن کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت ایک بڑا سانحہ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جعفریہ الائنس کے سربراہ اور ممتازعالم دین علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبرکمیلی کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے شہرمیں جاری فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کاتسلسل قراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کالعدم فرقہ پرست تنظیموں کے دہشت گردکراچی میں فرقہ واریت کی بنیاد پر علمائے کرام، ڈاکٹروں، انجینئروں، پروفیسروں، تاجروں اور زندگی کے
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
یوم دفاع کے موقع پر دونوں سیاسی و مذہبی جماعتیں دھرنوں کو فی الفور ملتوی کردیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پوری قوم شہداء کو زبردست خراج عقیدت اور مسلح افواج کے سربراہوں اور تمام بہادرافسروں اورجوانوں کوان کی جرات پر سلام تحسین پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا اس وقت بھی پاک افواج کے افسران وجوان ملک کی سلامتی وبقاء کی خاطر شمالی وزریرستان میں دہشت گردوں کے خلاف ملک کی تاریخ کی اہم جنگ لڑ رہی ہے جس میں پاک افواج کے متعدد افسران اورجوان شہید و زخمی بھی ہورہے ہیں جس پر پوری قوم نہ
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملک میں جاری سیاسی بحران اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
جمعیت علما ئے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پررابطہ کیااوران سے ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری سیاسی بحران اور ملک کی مجموعی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔مولانا فضل الرحمن نے جناب الطاف حسین سے گفتگوکرتے ہوئے درخواست کی کہ
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
خدا اور رسولؐ اورپاکستان کی سلامتی کے نام پر دھرنے فی الفور عارضی طورپر ملتوی کرد یں الطاف حسین کی دھرنے دینے والی جماعتوں سے ایک بارپھر اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنے انتہائی سخت و سنجیدہ بیان میں پاکستان کے تمام سیاستدانوں ، سیاسی ومذہبی جماعتوں دانشوروں ، کالم نگاروں، کالم نویسوں، اینکر پرسنز، سیاسی تجزیہ نگاروں اور ٹی وی پر بیٹھ کر سیاسی لن ترانیاں کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خاکم بدہن اگر پاکستان ہی نہیں رہا توکیا پھر جاگو گے؟ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
پاکستان کی مسلح افواج ملک کے دفاع اور تحفظ کیلئے ایک مضبوط چٹان ہے اور قوم کو اس پر فخر ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کے دفاع اورتحفظ کیلئے ایک مضبوط چٹان ہے اورقوم کواس پر فخرہے۔ یوم دفاع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کی مسلح افواج نے وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے ہمیشہ بیش بہاقربانیاں دی ہیں اورگزشتہ کافی عرصہ سے مسلح افواج بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ اندرونی دشمنوں سے بھی بڑی بہادری سے نبرد آزما ہیں اور
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
طوفانی بارشوں،سیلاب اورقدرتی آفات کے باعث آزادی وانقلاب مارچ کے دھرنے فی الفور ملتوی کردیئے جائیں ، الطاف حسین کی دردمندانہ اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بسااوقات انسان کو اپنے ذاتی، گروہی، خاندانی، قبائلی، علاقائی اور اپنی اپنی پارٹی کے مفادات سے بالاتر ہوکر ملک کی سلامتی وبقاء اور ملک کے عوام کے اجتماعی مفادات کیلئے ایسے کٹھن، مشکل اور کڑوے فیصلے کرنے پڑتے ہیں جو عام طو رپر انسان فطرتاً کرنے سے گریز کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
05 Sep 2014
پنجاب میں شدید بارشوں اور طغیانی کے نتیجے میں معصوم بچوں اور خواتین سمیت 40سے زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اورقیمتی املاک کے نقصان پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ پنجاب میں شدید بارشوں سے طغیانی اور سیلاب کے نتیجے میں معصوم بچوں ، خواتین سمیت 40سے زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ، متعدد کے زخمی ہونے اورقیمتی املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب الطا ف حسین نے کہا کہ شدید بارشوں اور طغیانی کے نتیجے میں اتنی بڑی تعداد میں انسانی جانوں اور املاک کا نقصان ملکی تاریخ کا بڑا اور افسوس ناک سانحہ ہے
Read More
Posted on:
05 Sep 2014
طوفانی بارشوں کے پیش نظرصوبہ سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ کی جائے،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سند ھ سے مطالبہ کیا ہے کہ طوفانی بارشوں کے پیش نظرصوبہ سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ کی جائے، ہنگامی بنیادوں پر برساتی نالوں کی صفائی کرائی جائے اور قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے تمام صوبے کے عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ٹھوس اور عملی اقدامات کیے جائیں ۔
Read More
Posted on:
05 Sep 2014
...
826
827
828
829
830
831
832
833
834
835
836
837
838
839
840
...
News
8311
to
8320
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us