Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مٹھی میں معصوم بچے مر رہے ہیں ،این ایف سی ایوارڈ کے 3ہزار 2سو ارب روپے کہا ں گئے کسی کو نہیں معلوم ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کے سندھی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی تھر اور مٹھی میں معصوم بچے مر رہے ہیں۔ انہوں نے کارکنان کو مخاطب کرکے کہا کہ وہ بتائیں کیا کسی کو معلوم ہے پچھلے چھ سالوں میں صوبہ سندھ کو وفاق سے این ایف سی ایوارڈ کی مد میں3ہزار 2سو ارب روپے ملے وہ کہا ں گئے۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
مرسوں مرسوں کا نعرہ لگانے والے 10سال کیلئے سندھ ایم کیوایم کو دے دیں ، الطاف حسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ میں اپنے خطاب میں کہا کہ جو لو گ نئے صوبوں اور ایڈمنسٹریٹوو یونٹس کے قیام کے خلاف ’’مرسوں مرسوں سندھ نا ڈیسوں ‘‘کے نعرے لگاتے ہیں وہ صوبہ نہ دیں سندھ کو 10سال کے لئے ایم کیو ایم کے حوالے کر دیں ۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
عائشہ منزل کے نزدیک امام بارگاہ پر دستی بم حملہ میں زخمی ہونے والی معصوم بچی بتول زہرہ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عائشہ منزل کے نزدیک امام بارگاہ پر دستی بم حملہ میں زخمی ہونے والی معصوم بچی بتول زہرہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
عائشہ منزل کے قریب اسلامک ریسرچ سینٹر امام بارگاہ پر خواتین کی مجلس کے دوران دستی بم حملے پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے عائشہ منزل کے قریب اسلامک ریسرچ سینٹرامام بارگاہ پرخواتین کی مجلس کے دوران دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس حملے کے نتیجے میں متعدد خواتین وبچوں کے شدیدزخمی ہونے پرگہری تشویش کااظہارکیاہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
ایم کیوا یم روشن خیال جماعت ہے لیکن ہم مسلما ن ہیں ، لفظ مہاجر کو گالی قرار دینے پر خورشید شاہ کے خلاف گستاخی رسول ﷺ کے فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیاہے، رؤف صدیقی
متحد ہ قومی موومنٹ کے سابق صوبائی وزیر اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کے پی پی پی پر گزشتہ برسوں میں بے انتہا احسانات ہیں جب پی پی پی کی حکومت زمین بوس ہونے جارہی تھی تو صرف قائد تحریک تھے جنہوں نے تعاون کا ہاتھ بڑھایا اور ان کی حکومت کو سہارا دیا ،سند ھ کی مظلوم ، محروم ، سندھی عوام جناب الطاف حسین کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہے
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
شیعہ سنی عوام سمیت پوری ملت اسلامیہ خدارا اتحاد بین المسلمین کیلئے ایک دوسرے کااحترام کریں خداراشیعہ سنی فساد کی آگ بھڑکانے اورفرقہ وارانہ قتل کی کھل کرمذمت کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شیعہ سنی عوام سمیت پوری ملت اسلامیہ سے بھرپوراپیل کی ہے کہ خدارا اتحاد بین المسلمین کیلئے ایک دوسرے کااحترام کریں اورشیعہ سنی فساد کی آگ بھڑکانے اورفرقہ وارانہ قتل کی کھل کرمذمت کریں۔ انہوں نے یہ بات پیرکی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر تمام تنظیمی ونگز اورشعبہ جات کے ارکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی شریک تھے۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ بھرکے تمام زونوں کے سندھی بولنے والے ذمہ داروں کاایک اجلاسآج بروزمنگل شام 4 بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ بھرکے تمام زونوں کے سندھی بولنے والے ذمہ داروں کاایک اجلاس آج بروزمنگل شام 4 بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہوگا۔اجلاس سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین موجودہ صورتحال کی روشنی میں اہم خطاب کریں گے۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
اعتزاز احسن کابیان خورشید شاہ کے بیان کی طرح تحقیر آمیز ، متعصبانہ اور افسوسناک ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
MQM condemns Aitzaz Ahsan's statements on Mohajirs
by
MQMOfficial
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فارو ق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے مہاجر لفظ کو گالی قرار دینے کے بیان کی حمایت میں دئیے گئے بیان سے بلعموم تما م پاکستانیوں اور بالخصوص مہاجروں کی دل آزاری ہوئی ہے ، اعتزاز احسن فقط پارلیمانی رکن نہیں بلکہ ایک سمجھدار وکیل اور سلجھے ہوئے انسان ہیں
Read More
Posted on:
27 Oct 2014
خورشید شاہ کی جانب سے لفظ ’’مہاجر ‘‘کو گالی قرار دینے کے خلاف ایم کیوایم کا مظفر آبادپریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے آزاد کشمیر مظفر آبا د زون میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کو گالی قراردینے پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ اس موقع پر ممبر صوبائی تنظیمی کمیٹی ملک تنویر‘ زون انچارج عزت علی ‘ڈسٹرک انچارج چوہدری شاہد یعقوب ‘ زون ممبران پرویز درانی‘ علی سعید ‘ رفاقت کاظمی ‘ عمر شاہ ‘ ملک مصطفی ‘ سہیل سعید ،سینکڑوں کی تعدا میں خواتین ، بزرگوں ، بچوں، نوجوانوں اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
27 Oct 2014
شاتم رسول خورشید شاہ نے اس لفظ مہاجر کو گالی کہہ کر پوری امت مسلمہ کی توہین کی ہے۔فضیل اسلم رانا
متحدہ قومی موومنٹ پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام ایک ہنگامی میتنگ کا انعقاد کیا گیاجس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کو گالی قرار دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی
Read More
Posted on:
27 Oct 2014
...
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
...
News
8111
to
8120
of
13753
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
...
11 Oct 2026
Altaf Hussain Urges Field Marshal Asim Munir and Pakistan Army General
...
10 Oct 2026
Imposing Governor’s Rule or declaring an emergency in Khyber Pakhtunkh
...
10 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us