Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کسی بھی قیمت پر دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کسی بھی قیمت پر دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی ۔انہوں نے یہ بات عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
21 Oct 2014
آج شام نائن زیروکے اطراف سے افغانستان سے تعلق رکھنے والے تحریک طالبان پاکستان کے کارندے کو پکڑا ،کنورنوید
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم نے اول روز سے ہی مذہبی انتہاء پسندی اور دہشت گردی کی مذمت کی ہے جس کی پاداش میں ایم کیو ایم کو دہشت گردوں نے متعدد مرتبہ نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے ایم کیو ایم کے منتخب حق پرست نمائندے منظر امام، رضا حیدر اور ساجد قریشی کو شہید کیا گیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Oct 2014
خورشیدشاہ کے خلاف توہین رسالت ؐ کے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے،ڈاکٹرلیلیٰ پروین
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کی رکن ڈاکٹرلیلیٰ پروین نے مطالبہ کیاہے کہ لفظ مہاجرکوگالی کہنے اورمہاجروں کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء وقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ کے خلاف آئین کے آرٹیکل295-Cکے تحت مقدمہ درج کیاجائے اور خورشید شاہ کے خلاف توہین رسالت ؐ کے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے
Read More
Posted on:
21 Oct 2014
کارکنان کے انتقا ل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعز یت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم میر پور خاص زون سیکٹر Aیونٹ 2/Bکے کارکن فرید احمد ،ایم کیوایم نوابشاہ زون سیکٹر سکرنڈ کے کارکن امجد مراد خانزادہ ، ایم کیو ایم ایمپلائمنٹ سیل کے جوائنٹ انچارج شاہد شمس کے بھائی جاوید شمس،ایم کیوایم میر پور خاص زون یونٹ 2/Dکے کارکن محمد عامر کی والدہ محترمہ زبیدہ ، ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 153-A کے ہمدرد محمد اکرام اللہ کے انتقال پر دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Oct 2014
ایم کیوایم میر پو رخاص زون سیکٹراے کے کارکن فر ید احمداور نوابشاہ زون سیکٹر سکرنڈ کے کارکن امجد مراد خانزادہ کے انتقا ل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم میر پور خا ص زون سیکٹر A یونٹ 2/Bکے کارکن فرید احمداور ایم کیوایم نوابشاہ زون سیکٹر سکرنڈ کے کارکن امجد مراد خانزادہ کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
21 Oct 2014
تھر میں قحط سالی کے باعث حاملہ خواتین کی غذائی ضروریات پوری نہ ہونے کے سبب حاملہ خواتین کے پیٹ میں ہی بچوں کی اموات کے واقعات پر جناب الطاف حسین کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے تھر میں قحط سالی کے باعث حاملہ خواتین کی غذائی ضروریات پوری نہ ہونے کے سبب حاملہ خواتین کے پیٹ میں ہی بچوں کی اموات کے واقعات پر گہری تشویش کااظہا رکیا ہے اور ان واقعات پر حکومت سندھ کی بے حسی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تھر میں ہر سال مرد، خواتین اور بچے قحط سالی کا شکار ہوکر سسک سسک کر دم توڑ جاتے ہیں اب بھی تھر میں قحط سالی کے باعث کئی خاندان نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں اور جو لوگ تھر سے نقل مکانی نہیں کرپارہے ہیں وہ غذااور پانی کی شدید قلت اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ۔
Read More
Posted on:
21 Oct 2014
صوبہ سندھ کی ترقی و خوشحالی اور پاکستان کے استحکام کیلئے جناب الطاف حسین نے ہمیشہ مثبت فیصلے کئے ، فضیل اسلم رانا
متحدہ قومی موومنٹ پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام نارتھ ناظم آباد کے علاقے عرفان ٹاؤن میں کارنر میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے کارکنان ، ہمدردوں اور عمائدین نے شرکت کی ۔ کارنر میٹنگ سے ایم کیوایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فضیل اسلم رانا اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی نے خطاب کیا ۔
Read More
Posted on:
20 Oct 2014
ایم کیوایم ڈسٹرکٹ ملتان کے صدر ذیشان دلاور قریشی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ڈسٹرکٹ ملتان کے صدر ذیشان دلاورقریشی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ او رافسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Oct 2014
پمراکی جانب سے نجی ٹی وی چینل اے آروائی کالائسنس معطل کرنے پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پمرا( پاکستان الیکٹرونک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی)کی جانب سے نجی نیوزچینل اے آروائی کالائسنس معطل کرنے پر گہری تشویش کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
20 Oct 2014
غریب سندھیوں کوظالم وڈیرں کے ظلم اورجبر کی زنجیروں سے آزادکراناچاہتاہوں۔الطاف حسین
غریب سند ھی صدیوں پہلے جس حال میں تھا آج بھی اسی کسمپرسی میں زندگی گزاررہاہے جبکہ وڈیرے سندھ کے نام پر اپنے محلات اورجاگیریں بنارہے ہیں جس معاشرے میں اونچ نیچ کی تفریق ،عدم مساوات اورمعاشی ناہمواری ہو وہاں انصاف کامعاشرہ قائم نہیں رہ سکتا سندھ کے وڈیروں کو خوف ہے کہ اگرایم کیوایم سندھ بھر میں پھیلتی رہی تو غریب ہاری ا نکی قیدسے آزادہوجائیں گے اسی لئے وہ غریب سندھیوں کوسندھ کے نام پربھڑکا رہے ہیں
Read More
Posted on:
20 Oct 2014
...
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
...
News
8091
to
8100
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us