Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پنجابی اور سرائیکی عوام نے بہت بڑی تعداد میں عزیز آباد میں جمع ہوکر لسانی فسادات کرانے کی سازش کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے ، ڈاکٹر فارو ق ستار
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر فاروق ستار،افتخار رندھاوا ، عبد الحسیب ، اسلم آفریدی اور گلفراز خان خٹک نے کہا ہے کہ پنجابی اور سرائیکی عوام نے اتنی بڑی تعداد میں عزیز آباد میں جمع ہوکر لسانی فسادات کرانے کی سازش کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے ،جناب الطاف حسین کی قیادت میں پنجابی اور سرائیکی ہی ملک میں انقلاب کا ذریعہ بنیں گے
Read More
Posted on:
09 Nov 2014
جن کے اردگرد جاگیردار،وڈیرے اوردولتمند ہوں وہ غریب ومتوسط طبقہ کا انقلاب نہیں لاسکتے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جن کے اردگردبڑے بڑے جاگیردار،وڈیرے اوردولتمند ہوں وہ ملک میں غریب ومتوسط طبقہ کا انقلاب نہیں لاسکتے،ملک میں مڈل کلاس انقلاب وہی جماعت لاسکتی ہے جس کی قیادت مڈل کلاس ہو۔ پاکستان کی آبادی 20کروڑ ہوچکی ہے ، لہٰذا اچھی حکمرانی اورعوام کوگھرگھرانصاف پہنچانے کیلئے ایک کروڑ کی آبادی پر ایک صوبہ ہوناچاہیے۔زیادہ سے زیادہ صوبے بناناملک اورعوام کے مفادمیں ہیں ، لوکل گورنمنٹ سسٹم جمہوریت کی نرسری ہے ، جمہوریت کے راگ الاپنے والے لوکل گورنمنٹ سسٹم نافذ کیوں نہیں کرتے؟جناب الطاف حسین نے ان خیالات کااظہارآج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کی ’’ پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی ‘‘ کے زیراہتمام کراچی سے تعلق رکھنے والے پنجابی اور سرائیکی کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کا لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں جنرل ورکرز اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل ورکرز اجلاس اتوار کی شب لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں کراچی بھر میں مقیم ایم کیوایم کے پنجابی اور سرائیکی ذمہ داران و کارکنان نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ پنجابی سرائیکی ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے لندن سے خصوصی خطاب کیا
Read More
Posted on:
09 Nov 2014
ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن محمد اجمل کے بھائی محمد عثمان کی شہادت پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ140کے کارکن محمد اجمل کے بھائی محمد عثمان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2014
سندھ بار کونسل کے انتخابات برائے سال 2014ء تا2019میں کامیاب ہونے والے اراکین کوجناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ بار کونسل کے انتخابات برائے سال 2014ء تا2019میں کامیاب ہونے والے اراکین کو دل کی گہرئیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2014
با شعو ر و تعلیم یافتہ نوجوان ملک کو اندرونی و بیرونی خطرات اور دہشتگردی کے عفریت سے آزاد کراسکتے ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آل پاکستان متحد ہ اسٹوڈینٹس آرگنائز یشن کی 13رکنی نومنتخب مرکزی کابینہ کا اعلان کر دیا ۔ اس سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان کاجنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2014
ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے وفد کی اقبال ڈے کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری ، جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ اور سیکریٹری جنرل رانا اشرف ایڈووکیٹ نے اقبال ڈے کے موقع پر علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی ۔۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2014
علامہ اقبال مذہبی رواداری اورروشن خیالی کی منہ بولتی تصویرتھے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ شاعرمشرق علامہ اقبال ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے جونوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہیں۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2014
کالم : ہجرت اور قوموں کی تشکیل تحریر : بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین
کالم : ہجرت اور قوموں کی تشکیل
تحریر : بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین
بشکریہ : روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
08 Nov 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ایمبولینس گاڑیوں اوربھاری مالیت کا امدادی سامان اورجان بچانے والی ادویات سے لدے چارٹرک تھر کے قحط زدہ خاندانوں کی امداد کے لئے مٹھی روانہ کردیئے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے دوایمبولینس گاڑیوں اورلاکھوں روپے مالیت کے امدادی سامان سے لدے چار(4)ٹرک تھر کے قحط زدہ خاندانوں کی امداد کے لئے مٹھی روانہ کردیئے گئے۔
Read More
Posted on:
08 Nov 2014
...
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
...
News
8011
to
8020
of
13753
Urdu News Archive
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us