Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شاہ لطیفؒ کی قسم کھاکرکہتاہوں کہ سندھی بھائیوں کواکیلانہیں چھوڑوں گا،سندھ کی حفاظت کروں گا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں شاہ لطیفؒ کی قسم کھاکرکہتاہوں کہ میں سندھی بھائیوں کواکیلانہیں چھوڑوں گا،سندھ کی حفاظت کروں گااورسندھیوں سمیت ایک ایک مظلوم کوجاگیرداروں اوروڈیروں کے ظلم سے نجات دلاؤں گا۔ انہوں نے یہ بات بدھ کی شب سانگھڑاورمیرپورخاص میں ایم کیوایم کے کارکنوں سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراداورخواتین بھی موجودتھیں۔
Read More
Posted on:
08 Oct 2014
جمشید ٹاؤن یونین کونسل 3پی آئی بی کالونی کی سابق حق پرست کونسلر روزمین چرانیا کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمشید ٹاؤن یونین کونسل 3پی آئی بی کالونی کی سابق حق پرست کونسلر روزمین چارانیا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا۔
Read More
Posted on:
08 Oct 2014
کراچی کے مختلف علاقوں میں کچی شراب پینے کے باعث بیس سے زائد ہلاکتوں پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کچی شراب پینے کے باعث بیس سے زائد ہلاکتوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے انتظامیہ کی ناکامی قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
08 Oct 2014
انا یا عہدے کا رعب اورغرورو گھمنڈ کبھی بھی تحریکی ذمہ داران کے دماغ میں نہیں آنا چاہئے، الطاف حسین
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ انا یا عہدے کا رعب غرور گھمنڈ کبھی بھی تحریک کے ذمہ داران کے دماغ میں نہیں آنا چاہئے بلکہ ذمہ داران اپنے آپ کو ساتھیوں کا خادم ان کا ہمدرد ، خیرخواہ اور معاون و مددگار سمجھیں۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم اپرپنجاب زون کے عہدیداروں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
Read More
Posted on:
08 Oct 2014
مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے علیم گر میں پولیو ورکرز کے گھر کے باہر بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے علیم گر میں پولیو ورکرز کے گھر کے باہر بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد کی شہادت اور پولیو ورکر کی زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
08 Oct 2014
8 اکتوبر2005ء کوآنیوالاقیامت خیززلزلہ قومی تاریخ کا ایسا المناک سانحہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے8اکتوبر2005ء کوآزادکشمیر، خیبرپختونخوا اوراسلام آبادمیں آنے والے قیامت خیززلزلے کے سانحہ کی نویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں تمام شہداء کوخراج عقیدت پیش کیاہے
Read More
Posted on:
08 Oct 2014
متعصب تجزیہ نگار ایم کیوایم کی پالیسیوں پر ضرور تنقید کریں لیکن بے بنیادالزامات نہ لگائیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ متعصب اورشاؤنسٹ تجزیہ نگار ایم کیوایم کی پالیسیوں پر ضرور تنقید کریں لیکن جھوٹے پروپیگنڈے اوربے بنیادالزامات نہ لگائیں اوراپنے دلوں سے ایم کیوایم کے خلاف نفرت اورتعصب نکال پھینکیں۔ انہوں نے یہ بات منگل کی شب حیدرآباداورسکھرمیں قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے سلسلے میں قائم کئے گئے کیمپوں پر موجود ذمہ داروں ، منتخب نمائندوں اور کارکنوں سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
07 Oct 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن نے چرم قربانی اکھٹا کرنے میں عید کے دوسرے روز ہی پچھلے تمام ریکارڈ ز توڑ دئیے ہیں ، سینیٹر بابر خان غوری
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست سینیٹر بابر خان غوری نے کہا ہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن ہر سال چرم قربانی اکھٹا کرنے میں اپنا گزشتہ ریکارڈ توڑ دیتا ہے اور اس مرتبہ تو عید کے دوسرے روز ہی پچھلے تمام ریکارڈ ز ٹوٹ گئے ہیں جس پر ہم کراچی ، حیدر آباد ، اندرون سندھ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختوخوا ، گلگت بلتستان ، کشمیر سمیت ملک کے دیگر حصوں موجود ان تمام ہمدرد عوام کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں
Read More
Posted on:
07 Oct 2014
کراچی میں جے یوآئی ف کے رہنما مولاناساجداللہ اور مولانامسعود کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات قابل مذمت ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولاناساجداللہ اور مولانامسعود کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
07 Oct 2014
جو تجزیہ نگارکہتے ہیں کہ ایم کیوایم کاووٹ بینک کم ہورہاہے وہ عیدالاضحی کے موقع پر اسےملنے والی قربانی کی کھالیں آکرگن لیں. الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جومخالفین ، سیاسی تجزیہ نگاراورقلمکاریہ کہتے ہیں کہ ایم کیوایم کاووٹ بینک کم ہورہاہے ، اس کاگراف گررہاہے وہ عیدالاضحی کے موقع پر ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کوملنے والی قربانی کی کھالیں آکرگن لیں، انشاء اللہ ایم کیوایم کاووٹ بینک ان کے تمام تجزیوں کوایک مرتبہ پھرغلط ثابت کردے گااورانہیں منہ کی کھانی پڑے گی
Read More
Posted on:
07 Oct 2014
...
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
...
News
8031
to
8040
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us