Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس، تنظیم نو کے حوالے سے مختلف فیصلے کئے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس ہواجس میں تنظیم نوکے حوالے سے مختلف فیصلے کئے گئے ۔ دیگر فیصلوں کے علاوہ ایک فیصلے کے تحت غازی صلاح الدین سے رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری واپس لے لی گئی ہے ۔غازی صلاح الدین اب سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے رکن کی حیثیت سے اپنے تنظیمی فرائض انجام دیں گے۔
Read More
Posted on:
04 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی جانب سے ٹی وی چینل پر پارٹی کے حوالے سے کی جانے والی گفتگو پر وضاحت طلب کرلی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی جانب سے ٹی وی چینل پر پارٹی کے حوالے سے کی جانے والی گفتگو پروضاحت طلب کرلی
Read More
Posted on:
04 Feb 2015
مسیحی مذہبی رہنماؤں کے نمائندہ وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اور اسلم آفریدی سے ملاقات
مسیحی مذہبی رہنماؤں کے ایک نمائندہ وفد نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اور اسلم آفریدی سے ملاقات کی اور حیدآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگِ بنیاد رکھے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ۔ وفد میں نیشنل ڈائریکٹر گاسپل پینٹی کاسٹل چرچ آف پاکستان معظم جون ، چیئرمین آف فیتھ پریئر منسٹریز پاکستان پاسٹر امجد فاروق ، پاسٹر افضل بھٹی ، اینجلیکل چرچ آف پاکستان پاسٹر افضل بھٹی شامل تھے
Read More
Posted on:
03 Feb 2015
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو صحافیوں کی عملاً قدر کرتے ہیں، رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم غازی صلاح الدین
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے حیدرآباد کے صحافیوں کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشائیے سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین نے کہا ہے کہ قائدِ تحریک جناب الطاف حسین پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو صحافیوں کی عملاً قدر کرتے ہیں ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ صحافت اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے
Read More
Posted on:
03 Feb 2015
کراچی میں بسنے والوں کی جان کی اہمیت صوبائی حکومت کیلئے ایک بیان سے زیادہ نہیں ہے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں اسکولوں پر کریکر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول پر کریکر حملے نے کراچی میں بسنے والے شہریوں بالخصوص والدین کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ جناب الطاف حسین گزشتہ دہائی سے کراچی میں طالبانائزیشن کے بڑھتے ہوئے اثر سے قوم کو آگا کرتے آ رہے ہیں لیکن حکمرانوں اورچند نا عاقبت اندیش دانشوروں نے کراچی کے عوام کو گمراہ کرتے ہوئے جناب الطاف حسین کے طالبانائزیشن سے متعلق بیانات کو مفروضے قراردیا لیکن وقت نے ثابت کردیا کہ کس طرح طالبان دہشت گردوں نے شہر میں مختلف عسکری ، سرکاری و نجی املاک اور شہریوں کے جان و مال پر حملے کئے
Read More
Posted on:
03 Feb 2015
گلشن اقبال میں اسکولوں پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بموں کے حملے قابل مذمت ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں گلشن اقبال بلاک 7 میں واقع اسکولوں بیکن ہائی اسکول اوربیکن لائٹ اسکول پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بموں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پشاورمیں آرمی پبلک اسکول پر طالبان دہشت گردوں کے سفاکانہ حملے اورمعصوم بچوں کے قتل عام کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے کراچی میں بھی اسکولوں پردہشت گردوں کے حملوں کاخطرہ تھالیکن اس کے باوجودبھی صوبائی حکومت کی جانب سے کراچی کے اسکولوں کے تحفظ اورکراچی کے اسکولوں کے معصوم بچوں کودہشت گردوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کئے گئے اورآج درندہ صفت دہشت گردوں نے گلشن اقبال بلاک 7میں اسکولوں پر دستی بم پھینکے اورباآسانی فرار ہوگئے ۔
وڈیو
Read More
Posted on:
03 Feb 2015
دیہی علاقوں سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عبداللہ گورنمنٹ گرلزکالج اور مختلف تعلیمی اداروں میں دہشت گردوں کی جانب سے دھمکی آمیز خطوط ملنے پر گہری تشویش کااظہار کیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کراچی میں عبداللہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے کہ جس میں یہ عبارت ’’کفن تیار رکھو، کل کا دن عبداللہ کالج میں ‘‘ درج ہے اور خط ملنے کے بعد کالج کی انتظامیہ شدید خوف وہراس کا شکار ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
03 Feb 2015
سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹر نسیم حسن شاہ کے انتقال پرالطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹر نسیم حسن شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے
English Viewers
Read More
Posted on:
03 Feb 2015
پشاورکے نواحی علاقے پشتہ خرہ میں واقع دینی مدرسے میں کنویں کی بوسیدہ چھت منہدم ہونے سے 5طالبات کےکنویں میں گر کرجاں بحق اورمتعددطالبات کے زخمی ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاورکے نواحی علاقے پشتہ خرہ میں واقع دینی مدرسے میں کنویں کی بوسیدہ چھت منہدم ہونے سے 5طالبات کے کنویں میں گرکرجاں بحق اورمتعددطالبات کے زخمی ہونے پرگہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے جاں بحق ہونے والی بچیوں کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
03 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ آسٹریلیا کے زیر اہتما م ملبورن میں محفل ذکر مصطفی د ﷺ کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے انٹرنیشنل چیپٹرآسٹریلیا کے زیر اہتما م ملبورن میں محفل ذکر مصطفی د ﷺ کا انعقاد کیا گیا، محفل ذکر مصطفی ﷺ میں معروف نعت خواں ، علماء کرام ،مشائخ عظام، ایم کیو ایم آسٹریلیا کے انچارج و اراکین ، کارکنان اور ملبورن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
03 Feb 2015
...
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
...
News
6961
to
6970
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us