Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے شہید کارکن سید وقاص علی شاہ کی والدہ محترمہ حیات ہیں ، ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے شہید رکن سید وقا ص علی شاہ کی ضعیف والدہ محترمہ کے انتقال کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے
Read More
Posted on:
14 Mar 2015
وکلاء برادری ، خواتین وانسانی حقوق کی انجمنیں اور صحافیوں کی تنظیمیں ایم کیوایم کے گرفتارشدگان پر انسانیت سوز تشدد کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں، الطاف حسین
مجرموں کی گرفتاری کی آڑ میں کراچی میں رینجرز کے آپریشن کا رخ بھی ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے ،الطاف حسین
جناح پور کی سازش کی طرح باہر سے لایا گیااسلحہ دکھاکر ایک مرتبہ پھرایم کیوایم کو بدنام کیاجارہا ہے، الطاف حسین
جواب دیں کہ میری 70 سالہ بیوہ بہن سائرہ اسلم کے گھر پر دومرتبہ چھاپہ کیوں مارا گیا ؟الطاف حسین
وزیراعظم اوروفاقی وزیرداخلہ وزیراعلیٰ سندھ جواب دیں کہ اگر ان کی بہن بیٹی کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا جائے تو ان کے دل پر کیا گزرے گی ، الطاف حسین
Read More
Posted on:
14 Mar 2015
رینجرزکی فائرنگ سے شہیدہونیو الے متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے رکن سیدوقاص علی شاہ شہیدکافاتحہ سوئم
بدھ کے روزایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل ایم کیوایم کے تنظیمی دفاتراوراطراف کے مکانوں پررینجرزکی فائرنگ سے شہیدہونیو الے متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے رکن سیدوقاص علی شاہ شہیدکافاتحہ سوئم آج بعدنمازجمعہ شہیدکی رہائشگاہ واقع کھوکھراپارنمبر2اوراللہ والی مسجدمیں منعقدہواجس میں شہیدکی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اورشہیدکوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا
Read More
Posted on:
13 Mar 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم کی 48ویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطا ف حسین کے والد محترم نذیر حسین مرحوم کی 48ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ برسی کے سلسلے میں صوبہ سندھ ،پنجاب ، بلوچستان، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے۔
تصاویر
English Viewers
Read More
Posted on:
13 Mar 2015
لندن میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی 48 ویں برسی لندن میں بھی عقیدت واحترام سے منائی گئی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
Read More
Posted on:
13 Mar 2015
ایم کیو ایم ایک پر امن و جمہوریت پسند جماعت ہے جو ملکی استحکام اور جمہوریت کے فروغ کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک پر امن و جمہوریت پسند جماعت ہے جو ملکی استحکام اور جمہوریت کے فروغ کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ،نائن زیرو پر بدھ کی صبح جو رینجرزکی جانب سے ریڈ کیا گیا اور عوام کے سامنے جو تاثرقائم کیا گیا اس کے بعد اُٹھنے والے سوالات کے جوابات دینا ایم کیو ایم کی ضرورت بن چکی ہے۔
وڈیو
Read More
Posted on:
12 Mar 2015
بشکریہ ڈان نیوز: امریکی محکمہ خارجہ نے نائن زیرو سے ملنے والے اسلحے سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
امریکی وزارت خارجہ نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکا نے کراچی کے راستے کبھی افغانستان میں اسلحہ کی ترسیل نہیں کی۔
نیوز لنک
Read More
Posted on:
12 Mar 2015
عمران خان کوایم کیوایم فوبیاہوگیاہے ،تحریک انصاف کوایسے شخص سے چھٹکارہ حاصل کرلینا چاہیے جو ذہنی دیوالیہ پن کاشکارہو۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ایم کیوایم پرلگائے گئے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کوایم کیوایم فوبیوہوگیاہے اورتحریک انصاف کوایسے شخص سے چھٹکارہ حاصل کرلینا چاہیے جو ذہنی دیوالیہ پن کاشکارہو۔
Read More
Posted on:
12 Mar 2015
بدھ کے روزنائن زیرواوراس سے متصل دفاترپررینجرزکے چھاپے کے دوران رینجرزکی بلاجوازفائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن سیدوقاص علی شاہ کوہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
بدھ کے روزایم کیوایم کے مرکزنائن زیرواوراس سے متصل ایم کیوایم کے دفاتراورگھروں پررینجرزکے غیرقانونی چھاپے کے دوران رینجرزکی فائرنگ شہید ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے جواں سال کارکن اورایم کیوایم شعبہ اطلاعات (سینٹرل انفارمیشن سیل)رکن سیدوقاص علی شاہ شہیدکوہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان جمعرات کے روزبعدنمازظہریٰسین آبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
12 Mar 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور سابق صدرمملکت آصف زرداری کے درمیان فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین اورپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرمملکت آصف زرداری کے درمیان فون پر گفتگوہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے مابین سیاسی صورتحال ، گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپررینجرزکے چھاپے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا
Read More
Posted on:
12 Mar 2015
...
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
...
News
6931
to
6940
of
13748
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Release of a special song on the occasion of the 73rd birthday of F &
...
19 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us